اعلان نہیں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری۔۔ تعلیمی اداروں میں طویل چھٹیاں ۔۔ کب تک بند رہیں گے۔بچوں کی موجیں

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت نے سکولز میں یکم جولائی سے یکم اگست تک گرمیوں کی چھٹیاں کرنے کا اعلان کیا ہے۔ صوبائی وزیرتعلیم مراد راس کا کہنا تھا کہ پنجاب بھر کے سکولز میں گرمیوں کی چھٹیاں یکم جولائی سے یکم اگست تک ہونگی،میری والدین اور بچوں سے درخواست ہے کہ

وہ اس دوران ایس او پیز کو فالو کریں۔این سی او سی کی جانب سے 18 جولائی سے یکم اگست تک چھٹیاں کرنے کی تجویز دی گئی تھی تاہم پنجاب حکومت نے اس تجویز کو مسترد کردیا تھا۔ پنجاب حکومت نے سکولز میں یکم جولائی سے یکم اگست تک گرمیوں کی چھٹیاں کرنے کا اعلان کیا ہے۔ صوبائی وزیرتعلیم مراد راس کا کہنا تھا کہ پنجاب بھر کے سکولز میں گرمیوں کی چھٹیاں یکم جولائی سے یکم اگست تک ہونگی۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *