وہی ہوا جس کی توقع تھی۔۔مفتی عزیز بارے بڑی خبر آگئی

لاہور (ویب ڈیسک ) لاہور کی مقامی عدالت نے مدرسے میں طالبعلم سے زکرنے والے ملزم عزیز الرحمان کو مزید تین دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔تھانہ شمالی چھاؤنی پولیس نے ملزم عزیز الرحمان کو پولیس نے کینٹ کچہری میں مجسٹریٹ کے روبرو پیش کیا ۔ پولیس نے عدالت کو تفتیش سے

آگاہ کیا اور ملزم کی ڈی این اے رپورٹ پیش کی۔تفتیشی افسر نے بتایا کہ ملزم کا میڈیکل چیک اپ بھی کروا لیا ہے۔پولیس نے مزید تفتیش کیلئے ملزم کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔عدالت نے پولیس کی درخواست پر ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں 3 دن کی توسیع کر دی جس کے بعد اب ملزم کو دوبارہ 28 جون کو عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.