مشکلوں سے کہہ دو میں ہار ماننے والا نہیں

سمندر سے ڈر کے کشتی پار نہیں ہوتی کوشش کرنے والوں کی کبھی ہار نہیں ہوتی۔زندگی تمہیں بہت کچھ دینا چاہتی ہے۔ مگر اس کے لیے تمہیں پہلے قابل بننا ہوگا۔ کو شش تب تک کرنی چاہیے۔ جب تک آپ جیت نہیں جاتے۔ بڑے سپنوں کو دیکھنے والے لوگ اپنے سپنوں کی اڑان خود ہی بھرتے ہیں۔ اگر اپنی منزل کو

حاصل کرنا ہے۔ توامید خود پر رکھو کسی اور پر نہیں ۔ نصیب جن لوگوں کو اونچا اور خوبصورت ہوتاہے۔ ان لوگوں کا امتحان بھی مشکل ہوتاہے۔ پچھتاوا کرنے سےبہتر ہے کہ آپ کوشش کرکے ہارجاؤ۔ لوگ پیٹھ پیچھے کچھ بول رہے ہیں۔ شایدہم سہی راستوں پر جارہے ہیں۔ ہمارا وقت آئے گا اس خیال میں نہیں رہنا کیونکہ ہمارا وقت آئےگانہیں ، ہمیں لانا پڑے گا۔ پیسہ تو وراثت میں بھی پاسکتے ہیں۔پر عزت اور پہچان خود ہی بنانا پڑتی ہے۔ زندگی میں بہترین رشتہ وہ ہے جہاں ناراضگی کے بعد معمولی سی مسکراہٹ اور معذرت سے زندگی پہلے جیسی ہوجائے۔ دنیا میں کمی ہے تو صرف ان لوگوں کی جو دوسروں کا خیال رکھتے ہیں ۔ مگر افسوس ! سب سے زیادہ نظرانداز بھی ہمیشہ ایسے ہی لوگوں کو کیا جاتا ہے۔ کبھی کبھی غصہ مسکر اہٹ سے زیادہ خاص ہوتا ہے۔ کیونکہ مسکراہٹ سب کے لیے ہوتی ہے۔ مگر غصہ صرف ان کے لیے جن کو ہم کبھی کھونا نہیں چاہتے ۔ محبت ایک ایسا خاموش جذبہ ہے جسے بعض اوقات لفظوں میں بیان کر نامشکل ہوتا

ہے ۔ جون ایلیا کہتے ہیں کسی بھی حسین عورت کسی مرد کے ساتھ دیکھ کر یوں لگتا ہے جیسے میر ی ذاتی حق تلفی ہوئی ہو۔ وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا پرندہ جب زندہ ہوتا ہے تو چیو نٹیوں کو کھاتا ہے مگر جب مرجاتا ہے تو وہی چھونٹیاں اسے کھا جاتی ہیں۔ ایک درخت ایک لاکھ ماچس کی تیلی بنا سکتا ہے ۔ مگر ایک ماچس کی تیلی ایک لاکھ درخت جلاسکتا ہے۔ انسا ن جب زندہ ہوتا ہے۔ تو مٹی سے رزق لیتا ہے۔ مگر جب مرجاتا ہے تو وہی مٹی سے اپنا رزق بنا لیتی ہے۔ مجھے نہیں معلوم انسان کی تعریف میری نظر میں وہ اچھا جو کسی کو دکھ نہیں دیتا۔ عورت کی میت کو نامحر م نہیں دیکھ سکتا ۔ تو زندہ عوت کس کھاتے میں اپنی نمائش کرتی پھرتی ہے ۔ بات کڑوی ضرور ہے مگر قابل غور ہے۔ ناراض ہونے والوں کو منا لینے میں دیر نہ کریں۔ لیکن بیزار ہوجانے والو ں پر الفاظ ضائع مت کریں۔ اگر کوئی محبت کرنے والا شخص تم کو نصیحت کرنا چھوڑ دے تو سمجھ جاؤ کہ تم اس کی نظروں میں اپنی اہمیت کھو چکے ہو

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.