کیا آپ کی دعا قبول نہیں ہوتی ؟ پھر آج ہی کرنا

ہمیشہ سے ہماری یہی کوشش رہی ہے ۔ آج کاوظیفہ جوآپ کی خدمت میں لائے ہیں۔ یہ ان تمام حضرات کےلیے ہے جن کی کوئی حاجات ہے۔ یا جن کی دعا قبول نہیں ہوتی ۔ آپ نے یہ وظیفہ کرناہے۔ اوراس پر عمل کرنا ہے۔ یہ بہت ہی مجرب اور آسان وظیفہ ہے۔ بے شک اللہ تعالیٰ کے قرآن میں ایک ایک حرف

میں بے انتہاء طاقت ہے۔ اللہ تعالیٰ اپنے پیارے حبیب ﷺ پر اپنی عمدہ کتاب قرآن مجید کی صورت میں نازل فرماتا ہے۔ اور اسے رہتی دنیا رہنمائی والی سب سے مستند کتاب ہونے کا شرف بھی حاصل ہے۔ مسلمان ہونے کے ناطے ہمارے لیے باعث فخر بھی ہے۔ اور باعث نجات کے ساتھ ساتھ رہنمائی کا ذریعہ بھی ہے ۔ہم جو وظائف کرتے ہیں یہ مختلف ہوتے ہیں ۔اور ان کے فوائد دیرپا ہوتےہیں۔ بس آپ نے دل چھوٹا نہیں کرنا ہوتا۔ اگرآپ کو وقتی طور پر فائدہ حاصل نہیں ہوتا۔ تو ذکر اور وظیفہ میں مسئلہ نہیں ہوتا۔ بلکہ کوتاہی ہمارے اندر ہی ہوتی ہے۔ ہمیں اسے خود تلاش کرنا چاہیے۔ نہ کہ ہم وظائف کےبارے میں کچھ الٹا پلٹااداکریں۔ اللہ تعالیٰ سے محبت کا تقاضا ہے کہ جب محبت کی جاتی ہے۔ تو عشق حقیقی کو سمجھنا پڑے گا۔ اور ا ب آپ کو وظیفہ کے بارے میں بتاتے ہیں کہ جن لوگوں کی دعائیں قبول نہیں ہوتیں۔ اگر کوئی حاجت

ہے۔ اس کے لیے کوئی دعائیں کرتے ہیں۔ کوشش کرتے ہیں۔ لیکن ان سے ہوتا کچھ نہیں ہے۔ اس کےلیے آپ کو ایک وظیفہ بتاتے ہیں۔ جو کہ آپ نےباوضو حالت میں کرنا ہے۔ اس میں وقت کی کوئی قید نہیں ہے۔ آپ کو وظیفہ کے بارے میں بتاتے ہیں ۔ آپ کو کرنا یہ ہے کہ آپ نے کسی بھی وقت باوضو حالت میں ہیں ۔ تو بہت ہی اچھا ہے۔ اگر آپ باوضو نہیں ہیں۔ تو تب بھی آپ یہ وظیفہ کرسکتے ہیں۔ اس وظیفے کی آپ کو اجازت ہے۔ آپ نے کسی بھی وقت دن میں اول وآخر تین تین مرتبہ درود پاک پڑھ لیں ۔ اور اس کے بعد سو مرتبہ اللہ تعالیٰ کا یہ نام ہے ” یا سمیع” ۔ آپ نے اللہ تعالیٰ کےنام ” یاسمیع” کو دن میں سو مرتبہ پڑھنا ہے۔ اس کوپڑھنے کےبعد آپ کے جو بھی معاملا ت ہیں۔ آپ کی حاجت ہے۔ آپ کا مقصد ہے۔ آپ کی خواہش ہے۔ اس کو اللہ تعالیٰ کےسامنے رکھ کر دعا مانگیں۔ انشاءاللہ! اللہ تعالیٰ آپ کوضرور عطافرمائےگا۔ آپ نے یہ وظیفہ روزانہ کی بنیاد پر کرنا ہے۔ اس وظیفے کے دوران آپ کسی سے کوئی بات چیت نہیں کرنی۔ بلکہ اس کو نہایت خاموشی اور دلجوئی سے وظیفہ کرنا ہے۔ بس اس کی یہی شرائط ہیں۔ اور ساتھ میں نماز کی پابندی بھی رکھیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.