تنگدستی ، بیروزگاری اور قرض تمام مسائل فوراً حل انشا ء اللہ

معزز ناظرین و سامعین !!! آج کی یہ بات درودِ تاج کے بے پناہ فضائل و براکات میں آ پ کو بتاؤں گا اور مجرب المجرب فضائل بتاؤں گا کہ کس طرح آپ اپنے مسائل اور مشکلات کا حل کر سکتے ہیں۔ پیاری بہنوں اور بھائیوں درودِ تاج بے پناہ بر ا کات کا نمونہ ہے اور یہ عاشقانہ ِ رسول ﷺ کا محبوب وظیفہ

ہے۔ بے شمار صوفیاء اور اولیاء کرام نے یہ درودِ پاک خود پڑھا اور اپنے سلسلہ طریقہ اور اپنے عبادت مندوں کو پڑھنے کی تلقین کی۔ اس درودِ پاک میں پڑھنے والوں کے لیے صاحبِ کشف بنا دینے کی خصوصیت بہت نما یا ں ہے۔ لہٰذا کوئی شخص اچھائی حاصل کر نا چاہتا ہے تو اس شخص کو چاہیے کہ وہ روزانہ سو مرتبہ پڑھے اور تین سال تک یہی معمول جاری رکھے ۔ انشاء اللہ اس اچھائی لینے والا بن جائے گا۔ اور اگر وہ اس سلسلہ کو تاحیات جاری رکھے گا تو وہ صاحبِ روحانیت بھی بن جائے گا۔ کیونکہ درودِ ایک بہترین قسم کا تحفہ ہے ایک مسلمان کے لیے۔ جو شخص اس درودِ پاک کو روازانہ گیارہ مرتبہ پڑھتا ہو۔ اس کا دل گناہوں سے پا کیزہ ہو جاتا ہے اور وہ نیک راہ پرگامزن ہو جا تا ہے ۔ اس کے علاوہ کوئی شخص اگر رسول اکرمﷺ کے زیارت کا خواہش مند تو وہ اسے شبِ جمعہ میں ایک سو ستر مرتبہ پڑھے اور چا لیس جمعہ تک یہی عمل جاری رکھے گا ۔ انشا ء اللہ زیات سے مشرف ہو گا۔ جن یا شیا طین کے تنگ کرنے کی صورت میں اس درودِ پاک

کو گیارہ مرتبہ پڑھے تو انشاء اللہ جن وغیرہ ہو تو دفعہ ہو جائے گا۔ اضافہ رزق کےلیے بعد نماز ِ فجر سات مرتبہ روزانہ وظیفہ کے طور پر پڑھنا روزی میں اضافے کا سبب بنتا ہے۔ یہ وظیفہ کر نے والے کی تمام مشکلات اللہ پاک حل فر ما دیتے ہیں۔ اللہ پاک اسے وسعت اوربرکت والا رزق عطا فر ماتے ہیں۔ دشمنوں اور حاکموں کی زیادتیوں کے لیے اسے پڑھنا دن میں ایک ہی بار پڑھنا کافی ہے۔ کسی نیک مقصد یا حاجت کے لیے نصف شب کے بعد چالیس مرتبہ سچے دل سے پڑھنا بہت ہی زیادہ متاثر کن ہے۔ شفائے امراض کے لیے پانی پر گیارہ مرتبہ پڑھ کر دم کر نا شفایابی کا باعث ہوگا۔ درودِ پاک ایک ایسا تحفہ ہے اللہ کی طرف سے اپنے بندوں کے لیے کہ جس کو پڑھنے سے اللہ کی محبت جوش میں آ تی ہے اور اللہ پاک ہر طرح کی مشکلات انسان کیں۔ ختم فر ما دیتے ہیں۔ آ سان فر ما دیتے ہیں۔ تو ہمیں چاہیے کہ ہم درودِ پاک کی کثرت فر مائیں۔ اور درودِ پاک کی کثرت کرنے کے ساتھ ساتھ ہم اللہ سے دعائیں بھی ما نگیں او ر بانجھ پن عورت کے لیے بھی یہ درود بہت مفید ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.