صرف 2چمچ اور نزلہ زکام کھانسی ختم صرف 2چمچ سے فوری ختم ابھی آزمالو

آج ہم آپکو ایسا مفید نسخہ بتائیں گے جس کی ہر دوسرے انسان کو ضرورت ہے ۔ آج ہم آپکو نزلہ کھانسی زکام بہتے ناک اور اس کے ذریعے ہونیوالے بخار کا مؤثر اور دیرپا علاج ۔ آجکل کے موسم میں نزلہ کھانی زکام اکثر لوگوں کو ہوجاتا ہے اس لیے مختلف قسم کی دوائیاں کھا کھا کر لوگ تنگ آجاتے ہیں آپ کی

اسی پریشانی کو دور کرنے کیلئے ہم آپکو گھر پر ہی نزلہ کھانسی زکام کا ایسا آسان سا علاج بتائیں گے اسے استعمال کرنے سے آپ ان تمام پریشانیوں سے جان چھڑا پائیں گے دوسرا اس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے ۔اسے بچے اور بڑے آرام سے استعمال کرسکتے ہیں ایسی چیزیں ہی تو استعمال کرنی چاہیں جن کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہ ہو ۔یہ مفید ریمڈی استعمال کرنے کیلئے سب سےپہلے ایک پین لیں ۔ اس میں ایک سے ڈیڑھ گلاس پانی ڈالیں جب پانی گرم ہوجائے تو سب سے پہلی چیز اس میں سونٹھ پاؤڈر آدھی چھوٹی چمچ ڈالنی ہے ۔ ادرک کا سونٹھ پاؤڈر سردی زکام کے بہت مفید ہے اگر کسی کو بلغم والی کھانسی ہے تو اسے ادرک دودھ میں اُبا ل کر ضرور کھانا چاہیے اس سے آپ کو کھانسی اور گلے کے درد سے آرام ملتا ہے ۔ دوسری اس میں کالی مرچ ڈالنی ہے جس کے آپ نے دس سے بارہ دانے ڈالنے ہیں۔ کالی مرچ آپکو کھانسی زکام گلے میں درد سے چھٹکارہ دلاتی ہے ۔ تیسری چیز اس میں جو ڈالنی ہے وہ لونگ ہے اس کے دولونگ اس میں ڈال دینے ہیں ۔ چوتھی

چیز جو اس میں ایک چمچ اجوائن ڈالنی ہے جوکہ اینٹی بائیوٹک ہوتی ہے ۔ پانچویں جو اس میں ڈالنی ہے وہ چھوٹی الائچی ہے جوکہ بند ناک گلے میں خراش اور درد سے نجات دیتی ہے ۔ پھر اس میں ڈالنی ہے کچی ہلدی جوکہ آرام سے مل جاتی ہے ۔ کچی ہلدی کو چھین لیں اس کے بعدچھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ کراسکا ایک چمچ اس میں ڈال دیں ۔ چھٹی چیز اس میں تلسی کے پانچ سے چھ پتے ڈالنے ہیں جو کہ زکام اور کھانسی بہت مفید ہے ۔ سردی کھانسی زکام سے لڑنے کیلئے اس میں گڑ ڈالنا ہے ۔جوکہ آپ آسانی سے مل جاتا ہے اس کی تاثیر گرم ہوتی ہے یہ گلے میں ہونے والی خراش سے آرام دیتا ہے ۔آپ نے اس پانی کو اس وقت تک پکانا ہے جب تک پانی ایک گلاس تک نہ رہ جائے ۔ ایک گلاس رہ جائے تو چولہا بند کردیں اور اس کاڑھے کو چھان کر ایک گلاس میں ڈال دیں۔ اگر یہ کاڑھا بچوں کو استعمال کرانا چاہتے ہیں تو ان کیلئے ایک ایک چمچ دن میں دوبار استعمال کرائیں گے اور بڑوں کیلئے دو دو چمچ دن تین بار استعمال کریں گے ۔ ایک دفعہ کے استعمال سے آپ کو یہ بیماری ستر فیصد تک کم ہوجائیگی ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.