صبح گھر سے نکلتے ہوئے یہ تسبیح پڑھیں گے تو سارے دن کی مصیبتیں ختم ہوجائیں گی،

جب ہم لوگ گھرسے باہر کہیں جانے کے لیے قدم رکھتے ہیں تو شیط.ان بھی ہمارے ساتھ ہو لیتا ہے اور وہ ہمارے لیے مصائب اور .گن.اہ کی راہیں پیدا کرتا ہے، ہمیں ورغلاتا ہے کہ ہم گ.ناہ کی طرف راغب ہوں، ہمارے دل میں شیط.ان طرح طرح کے وسوسے ڈالتا ہے اس سلسلے میں روحانی تحقیق کار کہتے ہیںکہ جب

انسان صبح گھر سے نکلتا ہے باوضو ہو کر نکلنا چاہیے اور باہر نکلنے پر تیسرا کلمے کا ورد شروع کر دینا چاہیے، اس سے قبل بسم اللہ شریف اور درود خضری پڑھنا چاہیے، روزانہ کم از کم گیارہ بارہ دفعہ یہ کلمات لازمی پڑھیں۔ اور اپنے کاروبار میں ترقی چاہتے ہیں تو اس کلمہ کی تسبیح کرنا اپنا معمول بنا لیں پھر دیکھیں اللہ پاک آپ کی مدد کیسے کرتے ہیں۔ جبکہ جس شخص سے صبح شام یہ کملات تین تین مرتبہ کہے اللہ تعالیٰ پر واجب ہو جاتا ہے کہ قی.امت کے دن اس سے راضی کرے -رضيتُ باللهِ رباً,وبالإسلامِ ديناً, وبمُحمدٍ نبياًمیں اللہ کے ساتھ (اس کے ) رب ہونے پر راضی ہو گیا اور اسلام کے ساتھ (اس کے ) دین ہونے پراور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ (اس کے ) نبی ہونے پر ۔ جس شخص نے صبح و شام یہ کلمات سات مرتبہ کہے ، اللہ تعالیٰ دنیا و آخرت کے اہم معاملات میں اسے کافی ہو جاتا ہے ۔ حسبِي الله لا إله إلا هو عليه توكلت وهو ربٌّ العرش العظيممجھے اللہ ہی کافی ہے ، اس کے سوا کوئی معبود نہیں‌ ،اس پر میں نے بھروسہ کیا اور وہ عرش عظیم کا رب ہے ۔ دعاحضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو یہ دعا صبح و شام

پڑھنے کی نصیحت فرمائی تھی -يا حيُّ يا قيوم برحمْتك أستغيث أصلح لي شأني كله ولا تكلنِي إلَى نفسي طرفةَ عْين” اے زندہ جاوید ! ائے قائم و دائم !‌میں‌تیری ہی رحمت کے ذریعے سے مدد طلب کرتا ہوں‌، تو میرا ہر کام سنوار دے اور آنکھ چھپکنے کے برابر بھی مجھے میرے نفس کے سپرد نہ کرنا ۔ عاسورہ اخلاص اور (المعوذتين) قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ ،قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ .رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا! جو شخص یہ سورتیں صبح و شام تین تین مرتبہ پڑھے گا تو یہ اسے دنیا کی ہر چیز سے کافی ہو جائیں گی جس شخص نے ایمان و یقین کے ساتھ یہ کلمات کہے اور رات کو ف.وت ہو گیا تو وہ جنت میں داخل ہو گا، اسی طرح وہ شخص بھی جس نے صبح کے وقت یہ کلمات کہے اور وہ شام سے پہلے ف.وت ہو گیا تو وہ جنت میں جائے گا -اللهم أنت ربي لا إله إلا أنت، خلقتني وأنا عبدك وأنا على عهدك ووعدك مااستطعت، أعوذ بك من شر ما صنعت أَبُوءُ لك بنعمتك علي، وأَبُوءُ بذنبي فاغفر لي, فإنه لايغفر الذنوب إلا أنتاے اللہ تو ہی میرا رب ہے ، تیرے سوا کوئی معبود نہیں‌ ، تو نے مجھے پیدا فرمایا اور میں‌ تیرا بندہ ہوں اور میں اپنی طاقت کے مطابق تیرے عہد اور وعدے پر قائم ہوں ، میں‌تجھ سے اس چیز کے شر سے پناہ مانگتا ہوں جس کا میں نے ارتکاب کیا ، میں‌تیرے سامنے تیرے انعام کا اقرار کرتا ہوں‌ ، لہذا تو مجھے معاف کر دے ۔ واقعہ یہ ہے کہ تیرے سوا کوئی گ.ناہوں‌کو معاف نہیں کر سکتا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.