سات دن میں ہر حاجت پوری ہوگی

آج آپ کو آیت کریمہ کا ایک زبردست وظیفہ کے بارے میں بتائیں گے۔ ویسے تو آیت کریمہ کے پہلے بھی کئی وظائف سنیں ہوں گے ۔ لیکن یہ وظیفہ بہت خاص ہے۔ اور اس وظیفے کوکرنے والے ہرشخص کی حاجت اور ہر مسئلہ لازمی حل ہوگا۔ اللہ تعالیٰ کے ہرکام میں کوئی نہ کوئی مصلحت پوشیدہ ہوتی ہے۔ بس بات یہ ہے

کہ انسان اللہ کی اس مصلحت کو سمجھنے سے قاصر ہے۔ جیسا کہ ہمیں کاروبار میں کوئی نقصان ہوجاتا ہے۔ تو ہم لوگوں کو اور قسمت کو دوش دینا شروع کردیتے ہیں۔ بس یہ نہیں سمجھ سکتے کہ یہ اللہ کی رضا ہوتی ہے۔ جو انسانوں کو تھوڑا دکھ ، تکلیف دے کر آزماتا ہے۔ کہیں میر ابندہ ذرا سی دکھ تکلیف سے بھٹک تو نہیں جائےگا۔ یہ سب اللہ کی آزمائش ہوتی ہے۔ جو انسانوں کو خوشیاں اور غم دے کر آزماتا ہے۔ اس لیے جب بھی آپ کو خوشیاں ملیں ۔ تو اللہ نہ بھولیں۔ بلکہ اس خوشی کو اللہ کی دین سمجھ کر اس کا شکر ادا کرنا چاہیے۔ اور غم ملے تو اپنے گن اہوں کو یادکرکے ان کی معافی مانگیں۔ اور اللہ سے دعائے خیر مانگیں۔ ہم جو بھی دعائیں اور آیتیں وظیفوں میں پڑھتے ہیں۔ ان کے ترجمے پر غور کریں۔ آ پ کو بہت ساری باتوں کا جواب مل جائےگا۔ اللہ تعالیٰ کی مقدس کتاب میں کوئی سورت یاآیت ایسی نہیں جو انسانوں کی بھلائی کےلیے نہ ہو۔ بس قرآن پاک کا ایک ایک لفظ سچ کے سوا کچھ نہیں۔ اور قرآن پاک کے ہرلفظ پڑھنے کا بے حد ثواب ہے۔ آج ہمارا معاشرہ پستی کی طرف اس لیے جارہا ہے۔ کہ ہم نے قرآن پاک کی تعلیمات کو بھلا دیا ہے۔ اللہ ہمارے حال پر رحم فرمائے اور ہمیں قرآن پا ک کی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطافرمائے۔ آمین۔ اگر ہم اللہ کے بتائے ہوئے راستے پر چلیں ۔ انشاءاللہ! ہم کبھی بھی سیدھےراستے سے نہیں بھٹکیں گے ۔ اور اللہ تعالیٰ

ہماری روزی اور رزق میں ہماری سوچ سے بھی زیادہ برکت عطافرمائےگا۔ ہم مسلمانوں کو چاہیے کہ نمازوں کی پابندی کریں۔ اور قرآن پاک کی تلاوت کو اپنا معمول بنالیں۔ انشاءاللہ! پھر برکت ہی برکت ہوگی۔ اب آپ کو وظیفہ بتا دیتے ہیں۔ اور اس وظیفے کی اجازت ہر خاص وعام کو ہے۔ وظیفہ کچھ یوں ہے کہ آپ نے اس وظیفے کو کرنے کےلیے صبر آزما مراحل سے گزرنا ہوگا۔کیو نکہ آپ کو سات دن میں آیت کریمہ کا ورد سوالا کھ مرتبہ کرنا ہوگا۔ اس لیے وظیفے کے لیے آپ کو اپنے گھر والوں کی مدد بھی لینی ہوگی۔ جیسے مثال کے طو ر پر اگر گھر کے چار افراد وظیفہ شروع کرتے ہیں۔ تو چاروں افراد اگر تعداد کو تقسیم کرتےہیں۔ تو ہر ایک کے حصے میں تین ہزار بارہ سو پچاس تعداد آتی ہے۔ اور اگر اس تعداد کو سات دنوں میں تقسیم کریں۔ تو چار ہزار چار سو پینٹھ ہر ایک دن کی تعداد نکل آئے گی۔ گھر کے چاروں افراد کو روزانہ چار ہزار چار پینٹھ مرتبہ آیت کریمہ کودرد کرنا ہوگا۔ اگر آپ اکیلے ہی اس وظیفے کو شروع کرنا چاہتےہیں تو اس کے اس کی مدت کو بڑھا کر چودہ یا پھر اکیس دن کرنا ہوگی۔ تعداد مکمل ہونے کےبعد آپ نے گھر کے ان افراد جنہوں نے آپ کے ساتھ وظیفہ پڑھا ہے۔ ان کو بھی شامل کرنا ہے۔ اور اگرآپ اکیلے ہی ظیفہ کرتے ہیں۔ تو پھر آپ بھی آپ کو اپنے گھر والوں کو دعا میں شامل کرنا ہے۔ وہ آیت ” لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظلمین ” ہے۔ اب آپ نے آیت کریمہ کے ختم ہونے کےبعد کوئی میٹھی چیز پکا کر معصوم بچوں میں تقسیم کرنا ہے۔ اور اللہ تعالیٰ سے اپنے گھر اور اپنی پریشانیوں کےلیے اجتماعی دعا کروانی ہے۔ انشاءاللہ! میرے حبیب کے صدقے آپ کی ہر جائز حاجت لازمی پوری ہوگی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.