صبح صابن کی جگہ اس چیز سے منہ دھوتی ہوں

آپ کو ایک ایسی سکن وائٹنگ نسخہ بتائیں گے ۔ جو آپ کے چہرے کو بے حدفئیر اور برائیٹ بنا دے گی ۔ اگر آپ سے پوچھا جائے تو آپ صبح اٹھ کر اپنا منہ کس چیز سے دھوتے ہیں۔ کسی کاجواب صابن توکوئی کہے گا فیس واش۔ اگرآپ سے یہ کہا جائے کہ فیس واش اورصابن ایک طرف کردیں۔ آج کا جو نسخہ آ پ

کو بنانا سکھائیں گے ۔ اس سے منہ دھو کر دیکھیں ۔ توآپ کے چہرے پر اتنا گلو آجائے گا۔ جو بھی آپ کا چہرہ دیکھے گا وہ لازمی پوچھے گا کہ آپ کسی کمپنی کا فیس واش استعمال کرتے ہیں۔ اس نسخے کے تمام اجزاء آپ کو اپنے گھر سے ہی مل جائیں گے۔ اور یہ نسخہ منٹوں میں آپ کے چہرے کو فئیر اور بے داغ بنا دے گی۔ یہ ضرور استعمال کریں۔ اور اس سے آپ کو اچھا رزلٹ ملےگا۔ اس نسخہ کو بنانے کےلیے ایک صاف پیالی لیں ۔ اس میں آدھا چمچ ملتانی مٹی پاؤڈر کا ڈال دیں۔ گرمیوں میں سکن پر جو چپ چپاہٹ رہتی ہے۔ ملتانی مٹی ختم کرے گی۔ سکن کو فریش بنا کر کلر فئیر کردے گی۔ پھر آپ اس میں ایک چمچ دہی کا ڈال دیں ۔ دہی کھٹا ہو تو زیادہ بہتر ہے۔ یہ سکن کو ٹائیٹ بنائےگا۔ او ر مرجھائی ہوئی سکن کو برائیٹ کردے گا۔اس کے بعد آ پ نے اس میں ایک چمچ چوکر کا ڈال دیں۔ آٹے کو جب چھانتے ہیں۔ تو چھننی میں جو بھوسی بچ جاتی ہے۔ اسے چوکر کہتے ہیں۔ سکن کی خوبصورتی اور شفافیت کےلیے یہ کسی نعمت سے کم نہیں ہے۔ اورآخر میں ایک چمچ کے برابر ٹماٹر کا فریش رس ڈالدیں۔ یہ رنگت کو سفید بنادےگا۔ اب ان تمام اجزاء کو اچھے طریقے سے مکس کر لیں۔ یہ آپ کے چہرے

پر انسٹینٹ فئیر اور گلو لائے گی۔ ہماری چہرے کو انسٹینٹ فئیر اور بے داغ بنانے والا نسخہ اب تیار ہے۔ جو کہ تمام صابن اور فیس واش کو مار دے گی۔ اس کو اپلائی کیسے کرنا ہے۔ یہ آپ کو بتاتے ہیں۔ اس کو اپلائی کرنےسے پہلے آپ چہرے کی کلینزنگ کریں۔ ہلکے ہاتھوں سے مساج کریں۔ یہ عمل سکن کو گہرائی سے کلین کرے گا۔ داغ دھبوں کا خاتمہ کرے گا۔ سکن پر جتنی میل کچیل ، ڈیڈ سکن سیلز ہوں گے ۔ وہ سب کو ختم کردےگا۔ آپ پانچ منٹ تک دہی سے کلینز نگ کرنی ہے۔ اس کے بعد ٹشو پیپر سے یا اسفنج سے چہرے کو صاف کرلیں۔ یہ ایک زبردست نیچرل کلینز ر ہے۔ کلر بھی تیزی سے فئیر کرتا ہے۔ اس کے بعد جو نسخہ بنایا ہے۔ وہ ایک برش کی مد د سے پورے چہرے پر اپلائی کردیں۔ اور پانچ منٹ کے لیے چھوڑ دیں۔ پانچ منٹ کے بعد آپ مساج کرتے ہوئے یہ فیس پیک ختم کردیں۔ دو سے تین منٹ تک آپ نے مساج کرنا ہے۔ اس کے بعد آپ نے چہرے کو سادے پانی سے دھو لینا ہے۔ لیکن اس کے بعد دو گھنٹے تک صابن استعمال نہ کریں۔ اور آپ دیکھیں گے کہ اس نسخہ کا کتنا زبردست رزلٹ آیا ہے۔ اگر آپ ہفتے میں دو بار اس طریقےسے چہرہ دھو لیں۔ پورا ہفتہ آپ کا چہرہ لائٹیں مارے گا۔ آپ کا رنگ بہت اچھا ہوجائےگا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.