ان کیپسول کوکریم میں ملاکر 3 دنوں میں کریں شرطیہ رنگ گورا

آج آپ کو بنانے سکھائیں گے ایک سکن وائیٹنگ کریم ۔ یہ بہت ہی آسا ن ہے۔ اس کریم کے کوئی بھی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہیں۔ اس کریم کو آپ گھر پر بنا سکتے ہیں۔ یہ کریم نہ صر ف آپ کے چہرے کی رنگت کو نکھارے گی ۔ بلکہ آپ کے چہرے پر اگر داغ دھبے ہیں۔ تو ان کو بھی ختم کرنے میں مدد کرے گی۔ اب آپ

کو اس کو بنانے کا طریقہ بتاتے ہیں ۔ اس کو بنانے کےلیے سب سےپہلے آپ کو فئیر اینڈ لولی جسے ہم گلو اینڈ لولی کہتے ہیں ۔ یہ مارکیٹ سے باآسانی سے مل جائےگی۔ یہ کریم کچھ اس طرح سے ٹیوب فارم میں ملے گی۔ اگر آپ کے پاس یہ کریم نہیں ہے۔ تو آپ اس کی جگہ کوئی بھی وائیٹنگ کریم استعمال کرسکتےہیں۔ اس کےبعد آپ وائیٹنگ کیپسول چاہیے ہوں گے۔ ایک صاف باؤل لےلیں۔ اس میں فئیر اینڈ لولی کا آدھا چمچ ڈال دیں۔اس کے بعد آپ کو وائیٹنگ کیپسول چاہیے ہوں گے ۔ جو کہ آپ کو کسی بھی کاسمیٹک سے مل جائیں گے ۔ یا ان کیپسول کو آن لائن بھی خرید سکتے ہیں۔ اس کے بعد ایلو ویرا جیل چاہیے ہوگی ۔ آپ ایک چٹکی کےبرابر ایلوویرا جیل کا ڈال دیں۔ اب ان تما م اجزاء کو اچھے طریقے سے مکس کرلیں۔ تاکہ یہ اچھی طرح جذ ب ہوجائیں ۔ اب آپ یہ سکن وائیٹنگ کریم تیارہے۔ اب اس کو استعمال کیسے کرنا ہے ؟ آپ نے اس کریم کو رات میں اپنے چہرے کو دھو کر اس کو اپلائی کرنا ہے۔ اس کو اپلائی کرنے کے بعد اس کو اپنی سکن میں اچھی طرح سے جذ ب ہونے دیں۔ اور اس کے بعد آپ نے سو جانا ہے۔ اگلے دن صبح کو آپ نے اپنے فیس کو اچھے سے واش کرلینا ہے۔ اس کے بعد اپنے فیس کےاوپر سن بلاک اپلائی کردیں گی۔ کسی بھی کمپنی کا سن بلاک استعمال کرسکتےہیں۔ اور دن میں سن بلاک کو اپلائی کرنا ہے۔ آپ نے اس کریم کو روزانہ ایک ہفتے تک مسلسل استعمال کریں گے ۔ توآپ کو اس کے بہت اچھے رزلٹ ملیں گے ۔ اور اس کریم کے کوئی بھی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہیں۔ اس کو بناکر ریفریجریٹر میں سٹور کرکے بھی رکھ سکتے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.