نیند نہ آ نے کا زبردست عمل۔بھرپور میٹھی نیند آ ئے گی۔

نیند نہ آنے کے حوالے سے ایک مجرب عمل بتانے لگا ہوں جو اکثر لوگوں کی شکایت ہو تی ہے اور ان لوگوں کو نیند بھی بھرپور اور ٹھیک سے نہیں آتی جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نےا مت کی رہنمائی کے لیے ہر موقع کی دعائیں بتائی ہیں اور ان دعاؤں کے پڑھنے سے بندے کا اللہ سے تعلق بھی پیدا

ہو تا ہے اور دنیا کے کام بھی بن جا تے ہیں نیند کا آ نا اللہ کی بڑی نعمت ہے اس کے ذریعے بدن اور دماغ کی تھکاوٹ دور ہو جا تی ہے۔ اور آدمی چست رہتا ہے لیکن جب کوئی خ وف یا صدمہ لاحق ہو تا ہے تو نیند نہ آنے کی شکایت رہتی ہے ایسے موقع کے لیے نبی کریم ﷺ دعائیں بتائیں ہیں نمبر ایک جب آدمی سونے کے لیے لیٹے تو پہلے وضوکر لے نمبر دو آخری تین قل والی سورتیں ایک ایک بار پڑھ کر ہاتھ پر دم کر کے بدن پر پھیرے۔ نمبر تین تیتیس بار سبحان اللہ ، تیتیس بار الحمد اللہ اور تیتیس بار اللہ ُ اکبر پڑھ کر ہاتھوں پر دم کر کے بدن پر پھیرے۔ نمبر چار سونے کی دعا پڑھے نمبر پانچ۔ ان مذکورہ دونوں دعاؤں کو ایک بار پڑھ لے۔ اللھم رب السموات السبع وما اظلت ورب الا ر ضین وما اقلت ورب الشیاطین وما اضلت کن لی جارا من شر خلقک کلھم اجمعین ان یفرط علی احدو ان یبغی علی عز جارک وجل ثنائک ولا الہ الا انت اسی طرح نمبر چھ پر جب لیٹ جا ئیں تو خوب دلجمعی کے ساتھ ان الفاظ کو پڑھتا رہے فضر بنا علی اذانھم یہ تصور کر ے کہ یہ کلمات دیوار پر لکھے ہوئے ہیں اور میں ان کو دیکھ رہا ہوں ان تمام اعمال کی پابندی کر یں انشاء اللہ کام بھی ہو گا اللہ سے تعلق بھی قائم ہو گا اور ثواب بھی ہو گا۔ اور ان دعاؤں کی بر کت سے نیند آور دوائیوں سے بھی جان چھوٹ جا ئے گی تو میں امید کر تا ہوں کہ آپ لوگ ضرور اس پر عمل کر یں گے۔ جیسا کہ ہم سب ہی جانتے ہیں کہ نیند انسانی شخصیت میں بہت اہم کردار ادا کر تی ہے اگر یہ نیند نہ ہو تو ہمیں سکون مل ہی نہیں سکتا۔ تو ہمیں چاہیے کہ ہم اس عمل کو لازماً کر یں۔ تا کہ ہماری زندگی میں نیند کے ذریعے سکون پیدا ہو سکے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.