راتوں رات بیل کی طرح بال بڑھیں گے

اگر کوئی ہم سے پوچھے تو اس دنیا میں سب سے زیادہ قیمتی چیز کیا ہے ؟ توکوئی کہے گا سونا سب سےقیمتی ہے۔ کوئی کہے گا ہیرا سب سے قیمتی ہے۔ کوئی کہےگا جوہرات سب سے زیادہ قیمتی ہیں۔ یا کچھ اور بھی ہیں۔ ہم آپ کو بتاتے ہیں اس دنیا میں سب سے زیادہ قیمتی کیا ہے؟ ہمارے آس پاس کئی ایسی چیزیں ہیں ۔جو

ہمارے جسم کو صحتمند رکھتی ہیں۔ اور یہی سب سے زیادہ قیمتی ہوتی ہیں۔ ہیرے جوہرات سب سے زیادہ قیمتی نہیں ہیں۔ ہم لوگ ہیر ے جوہرات کو تو تجوری میں سنبھال کررکھتے ہیں۔ لیکن ان پیٹر پودوں کو جو ہمیں قدرت فری میں دیتی ہے۔ ان کو ہم ٹھوکر مار دیتے ہیں۔ ہمارے آس پاس کئی ایسے جڑی بوٹیاں ہیں۔ جو ان ہیرے اور جواہرات سے بھی بہت قیمتی ہیں۔ لیکن ہم لوگ اسے اپنے پیروں تلے کچل دیتے ہیں۔ آج آپ کو ایک ایسی چیز کے بارے میں بتائیں گے جس کے ذریعے سے آپ بہت سی بیماریوں کو اپنے جسم سے جڑ سے ختم کرسکتے ہیں ۔ اور بہت ہی صحتمند رہ سکتے ہیں۔ لیکن ہم لوگ کچھ بھی نہیں سمجھتے ۔ ہم بات کررہے ہیں چھوٹے دھتورے ۔ دھتورا برسات کے موسم میں اپنے آپ اگ آتا ہے۔ لیکن کیا یہ دھتورا ہمارے جسم کے لیے بہت برا ہے قدرت کی بنائی ہوئی کوئی چیز ہمارے لیے بری نہیں ہوسکتی ۔ وہ کہیں نہ کہیں ، کبھی نہ کبھی ہمیں فائدہ ضرور دیتی ہے۔ پھر چاہے ز ہ ر ہی کیوں نہ ہو۔ ز ہ ر بھی ہمیں کبھی کبھار فائدہ دیتا ہے۔ آپ کو بتائیں گے دھتورا کس طرح سے ہمارے جسم کی ان سب بیماریوں کو ختم کرسکتا ہے جس کے لیے ہم اپنے ہزاروں اور لاکھوں روپے خرچ کرتے ہیں۔ جیسا کہ ہئیر فال کی پرابلم ، آرتھرائٹس کی پرابلم، استمھا کی پرابلم، سکن الرجی ، خارش ، سوجن ہونا، بالوں کاجڑنا ، میلز میں انفرٹیلٹی ہوناایسی کئی بیماریاں ہیں۔ جس کے لیے ہم لوگ ڈاکٹر کےپاس

جا کر ہزاروں ، لاکھوں روپے خرچ کردیتے ہیں۔ لیکن وہ سارا علاج بالکل فری میں صرف ایک دھتورا کرسکتا ہے ۔ آج آپ کو بتائیں گے کہ کیسے آپ دھتورے کا استعمال کریں ۔سب سےپہلے جانتے ہیں۔ کہ بالوں کے جھڑنے پر آپ نے کس طرح دھتورے کا استعمال کرنا ہے۔ بالوں کاجھڑنا آج کی عا م سا مسئلہ ہے کم عمر میں گنجا پن یہ ایک عام مسئلہ بن گیا ہے۔ اگر آپ بالوں کے مسائل سے پریشان ہیں۔ تو دھتورا آپ کے لیے اچھا ہے آپ نے دھتورے کے اس پھل کااور پتیوں کا رس نکال لیناہے اور اس رس کو اپنی بالوں کی جڑوں میں اچھے سے مساج کرنی ہےہفتے میں دو بار اس طرح سے کرنا ہے ۔ ایک مہینہ آپ نے اس طرح اس پروسیس کو کرنا ہے۔ ایسا کرنے سے آپ کے گنجے سر پر بھی بال آجائیں گے ۔ یہ بہت ہی آزمایاہوا نسخہ ہے ۔ یہ ایک قدرتی نسخہ ہے۔ لیکن اس کا استعمال بہت ہی دھیان سے کرنا ہے ۔ جب اس کا رس لگائیں تو دھیان رکھیں کہ رس آپ کی آنکھوں اور منہ میں نہ جائے تو اگر ایسا ہوجائے تو فوراًگرم پانی سے دھو لیں۔ اس طرح سے آپ دھتورے کے ذریعے اپنے جھڑتے ہوئے بالوں کو جھڑنے سے روک سکتےہیں۔ اس کے علاوہ آرتھرائیٹس جیسی خطرناک بیماری میں یہ دھتورا بہت ہی اچھا ہے۔ آرتھرائیٹس ایک ایسی بیماری ہے جو پہلے پرانے زمانے میں بڑی عمر میں ہوتی تھی لیکن آج کل کم عمر میں ہی جوڑوں کا درد ایک عام سا مسئلہ بن گیا ہے اگر آپ اس کو ختم کرنا چاہتے ہیں ۔ تو آپ کیاکریں دھتورے کے بیجوں کا تیل بنا کر اس سے آپ مالش کریں۔ جہاں بھی آپ کے جسم میں مسئلہ ہو وہاں پر دھتورے کے بیجوں کا تیل لگائیں اور اس سے اچھے سے مالش کریں۔ ساتھ میں اگر آپ چاہیں تو دھتورے کےتیل میں آپ کا تل کا تیل بھی ملا سکتے ہیں۔ ایسا کرنا سے آپ کی آرتھرائیٹس کا مسئلہ ختم ہوجائےگا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.