ہر بیماری سے اللہ تعالیٰ آپ کو شفاء عطافرمائےگا

آج آپ کے لیے بہت ہی مجرب نسخہ لے کر آئے ہیں۔ جسمانی ، روحانی دونوں فائدے ہوں گے ۔ یہ نسخہ معدے کےلیے ہے۔ معدے ایک ایسی چیز ہے ۔ معدے سے ہزار بیماریاں جنم لیتی ہیں۔ آپ کو کوئی بیماری جب انسان کو لگتی ہے ۔ تو سب سے پہلے معدے میں تکلیف ہوتی ہے۔ اس سے بڑھتے بڑھتے ہیپاٹائٹس سی ،بی

،پھر خون کا گاڑھاہونا پتلاہونا، پھر کینسر ہونا اور شوگر ہونا بہت سی بیماریاں انسان کو لگ جاتی ہیں۔ بھو ک نہ لگنا ، پیٹ بھر جانا، طبعیت میں بیزاری ہے، ہڈیوں میں درد ہے۔ اور گھبراہٹ رہتی ہے۔ دل کے وال بند ہوجاتےہیں۔ اور جگہ جگہ آپ دیکھتے ہیں کہ انسان جب سو کر اٹھتا ہے تو اس کاجسم سن ہوجاتا ہے۔ یہ سارے بیماریوں کا علاج ہے۔ جسم کا سن ہونا ، پیٹ کے جتنے مرض ہیں۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ صحتمند ہوجائیں ۔ آپ اچھی زندگی گزاریں ۔ آپ کو جو گیس ہوتی ہے۔ گیس ایک بہت خطرناک بیماری ہے۔ اس سے انسان کو ہارٹ اٹیک ہوجاتا ہے۔ انسان گیس کو بہت ہلکے لیتا ہے یہ معلوم نہیں کہ جب گیس دل کی طرف چڑھتی ہے تو اس سے ہارٹ اٹیک ہوجاتا ہے۔ ا ورموقع پر موت ہوجاتی ہے۔ دماغ کی شہ رگ پھٹ جاتی ہے۔یہ حالات ہیں۔ جو مائیں جن کے چھوٹے بچے ہیں۔ اکثر بچیاں آجکل آرہے ہیں۔ تووہ بڑے کمزور اورپیٹ میں درد، بیماری ، انفیکشن ۔ تو وہ کہتے ہیں کہ کچھ ایسا د و کہ ہمارے بچے موٹے تازے ہوجائیں ۔ اگرآپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے موٹے ، تازے ہوجائیں ، تگڑے ہوجائیں ۔ گول مٹول ہوجائیں اور ان کا رنگ سرخ ہوجائے اور پیارے پیارے ہوجائیں۔ توآپ کے لیے ، بڑوں کےلیے ، بچوں کے لیے ، بچیوں کےلیے سب کےلیے نسخہ جو بہت ہی آسان مجرب

ہے۔ اس کو استعمال کریں۔ ہر آدمی اس کو استعمال کرسکتا ہے۔ اس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے۔ آپ نے مصری ایک پاؤ لینی ہے۔ اس کو پیس لیں۔ دوسرا آپ نے میٹھا سوڈا پچاس گرام لے لیں۔ ایک تولہ ست پودینہ لینا ہے۔ یہ آپ تینوں چیزیں مکس کرلیں۔ اچھی طرح گرینڈ کرلیں۔ یہ ساری چیزیں یکجان ہوجائیں ۔ اس کے بعد اس کو کسی ائیر ٹائیٹ جار میں محفوظ کرکے رکھ لیں۔آپ کوشش کریں یہ دس دن چلے ، پندرہ دن چلے ۔ کیونکہ اس میں خرابی ہوجاتی ہے۔ تو دس پندرہ دن کیلئے آپ یہ بنا لیں۔ جو عورتیں مرد صبح وشام ایک چمچ تازہ پانی کے ساتھ استعمال کریں۔ آپ کے چھوٹے بچے ہیں۔ ایک چٹکی منہ میں ڈال لیں۔ انشاءاللہ! آپ کو معدے کے جتنے بھی مرض ہیں۔ وہ سب دور ہوجائیں گے۔ آزمائش شرط ہے۔ آپ اس کو آزمائیں ۔ اور ہزاروں بیماریوں سے جان چھڑا ئیں ۔ آپ کی ہڈیوں میں درد نہیں رہے گا۔ رات کوبے چینی نہیں لگے گی۔ گیس نہیں رہے گی۔ باربارسر میں درد نہیں ہوگا۔ گھبراہٹ نہیں ہوگا۔ دل کے وال کھل جائیں گے ۔ اگر بند ہیں ۔ انشاءاللہ! وہ بھی کھل جائیں گے ۔ موٹا پیٹ ہے۔ وہ اندر ہوجائےگا۔ یعنی بھوک نہیں لگتی توآپ کی بھوک بڑھ جائے گی۔ جب آپ کی بھوک بڑھ جائے گی۔ توآپ صحت مند ہوں گے ۔ ہوشیارزندگی گزاریں۔ اتنا آسان اور اتنا مجرب نسخہ آپ کو اور کیا چاہیے ! گھر بیٹھے بنائیں اور مزے اڑائیں ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.