صرف ایک لیٹر پانی سے جوڑوں میں درد اور کمر درد کے علاج کا بہت آسان طریقہ۔

ہم اکثر بیماریوں کے لیے بڑے بڑے ڈاکٹروں سے رابطہ کر تے ہیں کہ ہمیں ان بیماریوں سے نجات مل سکے لیکن اکثر بیماریاں ایسی ہو تی ہیں کہ جو بغیر دوا کھائے صرف پانی پینے سے ہی آپ اپنے ان بیماریوں کا علاج کر سکتے ہیں آج ہم انہی بیماریوں کے بارے میں بات کر یں گے کہ جن کا علاج آپ صرف پانی

پینے سے ہی کر سکتے ہیں جن میں سینے اور معدے کی جلن جوڑوں کا ورم اور درد کمر کے درد کے خاتمے کے لیے سینے کے درد کے لیے آدھے سر کے در د کی روک تھام کے لیے بڑی آنت کے درد کا خاتمہ کر نا ہو دمہ کا خاتمہ کر نا ہو یا شوگر کا ابتدائی دور ہو تو اس سے بچاؤ کے لیے بھی پانی کیسے آپ کی صحت پر آپ کے جسم پر اثر کر تا ہے۔ آ ج ہم اسی بارے میں بات کر یں گے۔ تو چلتے ہیں ہم اس موضوع کو شروع کر تے ہیں۔ پانی تو ہم سب پیتے ہیں لیکن آ ج آپ کو ایک واقعہ سے بات سمجھاتے ہیں کہ ایک بھارتی شہری کہتے ہیں کہ انہوں نے ایک ماہ تک پانی کا استعمال کچھ ایسے انداز میں کیا کہ اس خالص اور فطری مشروب نے ان کی زندگی ہی بدل کر دی ان کا کہنا ہے کہ میں ایک ملازمت پیشہ مصروف آ دمی ہوں اور اپنی صحت کے بارے میں لاپرواہ رہتا ہوں اور جب ایک روز بیوٹی سیلون میں تھا مجھے ایک ماہرِ جلد نے بتا یا کہ میری جلد بہت خشک ہو چکی ہے اس نے روئی سے میری جلد کو صاف کر نا چاہا تو روئی کے باریک

ریشے میری خشک جلد کے ساتھ اٹکنے لگے جس پر مجھے بہت شرمندگی ہو ئی۔ گھر آ کر میں نے اپنی حالت پر غور کیا تو مجھے محسوس ہوا کہ نہ صرف میری جلد کی دلکشی ختم ہو چکی ہے بلکہ بالوں میں بھی چمک نہیں تھی اور آنکھیں بھی مرجھائی نظر آ تی تھیں میں نے اپنی حالت بہتر کرنے کے لیے انٹرنیٹ پر مطالعہ کا آغاز کیا اور چند گھنٹے میں ہی اس نتیجے پر پہنچ گیا کہ پانی ہی میرے تمام مسائل کا حل ہے اس بات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے میں نے ایک تجربے کا آغاز کیا اور روزانہ صبح کے وقت ایک لیٹر پانی پینا شروع کر دیا ۔ میں صبح اُٹھتے ہی چائے یا کافی نہیں پیتا تھا بلکہ ایک لیٹر پانی پیتا تھا شروع میں تو مجھے یہ کام بہت مشکل لگا لیکن ایک ہفتے بعد صبح بے دار ہونے پر مجھے خود ہی پیاس محسوس ہو رہی ہو تی تھی چند دن بعد ہی میں نے اپنی صحت میں واضح تبدیلیاں دیکھنا شروع کر دیں۔ پہلی تبدیلی تو یہ ہو ئی کہ میں دن بھر سستی کا شکار رہتا تھا جو اب دن بھر مجھے سستی تک نہیں ہوئی اور میرا تمام دن جو ہے وہ بہت ہی اچھے انداز میں گزر گیا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.