جسم پر کونسے تل فائدے اور نقصان کی علامت ہیں

جسم پر کونسے تل آپ کی زندگی کو چار چاند لگا سکتے ہیں؟ اور کونسے خطرے کی علامت ہے؟ آج ہم دیکھیں گے ۔ چائنا اور گریک میں تلوں کو بہت مانا اور جانا جاتا ہے۔ جب مذہب اسلام سلسلہ طریقہ یعنی روحانیت میں اس کو بڑی اہمیت حاصل ہے ۔ آپ شیشے کے سامنے کھڑے ہو کر اپنے تل ضرور دیکھیں۔ ایسا

افراد جن کے ماتھے پر تل ہو وہ بہت دور اندیش اور بڑی تقدیر والے ہوتے ہیں۔ ان کی زندگی کے پہلے پچیس سال معاشی طو ر پر مشکل گزرتے ہیں ۔لیکن پچیس سال کے بعد پیسے کی کمی نہیں رہتی۔ صحت کے حوالے سے اگر عورت کے ماتھے پر تل ہے اسے عرق النساء کا درد ہوگا۔ اگر مرد ہے تو کمر درد میں مبتلا ہوسکتا ہے۔ اس لیے ایسے افراد کو اپنی غذا اور احتیاط کا خیال رکھنا چاہیے۔ ایسے لوگ جن کی چن یا ٹھوڑی پر تل ہوں ان کے زندگی کے پہلے اٹھائیس سال میں کوئی نہ کوئی حادثہ ضرور ہوتا ہے۔ چاہے وہ کوئی صحت کا مسئلہ ہو یا کوئی رشتہ ٹوٹے۔ اگلے اٹھائیس سال میں زندگی بہت سموتھ ہوتی ہے۔ایسے لوگوں کی ہاں اولادیں کم لیکن وفادارہو تی ہیں۔ ایسے لوگوں کا بڑھاپا بہت اچھا گذرتا ہے۔ اگر تل ہونٹوں کے نیچے یا اوپر ہو تو ایسے افراد کو نظر بہت جلدی لگتی ہے۔ ان کا ذریعہ معاش بینکنگ ، مارکیٹیں اور شوبز ہوتا ہے ۔ ان کی شادیاں دیر سے ہوتی ہیں۔ لیکن اچھا رشتہ مل جاتا ہے۔ عمو ماً اپنی زندگی کے آخر ی حصے یعنی پچیس سال اپنے آبائی یا ملک میں نہیں گزارتے ۔ جو کہ ان کے لیے اچھا ثابت ہوتا ہے۔ لیکن اگر تل ہونٹ کے بالکل اوپر ہوتو بزرگ کہتے ہیں.کہ ان سے دعا

ضرور کروانی چاہیے ۔ کہ ان کی دعا فوراً اثر کرتی ہے۔ اگر تل آنکھ کے اوپر ، نیچے یا دائیں بائیں ہوں تو یہ خوش قسمتی کی علامت ہے۔ ایسے افراد کے تمام خواب پورے ہوتے ہیں۔ یہ لوگ دنیا سے تقریباً سب کچھ لے کر جاتے ہیں۔ لیکن اگر تل آنکھ کی پتلی کے اندر ہو تو ایسے لوگ بہت روحانی اور اللہ کے بہت قریب ہوتے ہیں۔ لیکن ماتحت نظر نہیں آتے۔ اور اگر تل پتلی کے باہر سفید حصے پر ہو تو ایسے لوگ بہت ناراض لیکن دل کے صاف ہوتے ہیں۔ان کی جوانی کا حصہ مصروف گذرتا ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ ان لوگوں کو کسی کی نظر نہیں لگتی۔ کان پر تل کا مطلب ہے کہ ان لوگوں کی چھٹی حس بہت تیز ہے۔ وہ باتیں جو عام لوگوں کو پتہ نہیں چلتیں۔ ان کو باطنی طور پر معلوم ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ لوگ بے حد قابل اعتماد اور رحمدل انسان ہوتے ہیں۔ رخسار پر تل شادیوں کی کامیابیوں کی علامت ہے۔ تل اگر مرد کے رخسار پر ہو تو ان کو لو میر ج نہیں کرنی چاہیے۔ جبکہ لڑکی ایک رخسا ر پر تل لومیرج کی کامیابی کی علامت ہے۔ اگر رخسار کے دونوں طرف تل ہوتو ان کو ارینج میرج کرنی چاہیے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.