ہفتے میں صرف دو بار یہ استعمال کر یں۔ خ و ن کی کمی فوری ختم ہو گی۔ خ و ن چہرے پر نظر آ ئے گا۔

خ و ن کی کمی ایک ایسا مرض ہے جو مردوں کی نسبت عورتوں میں زیادہ پا یا جا تا ہے ڈلیوری کے بعد بھی اکثر خواتین خ و ن کی کمی کا شکار ہو جا تی ہیں خ و ن کی کمی کی وجہ سے چکر آ تے ہیں انسان کا رنگ پیلا پڑ جا تا ہے ۔ آنکھوں کے نیچے سیاہ ہلکے پڑجا تے ہیں چہرہ بے رونق اور بال بھی خراب

ہو جا تے ہیں خ و ن کی کمی کی وجہ سے انسان خود کو کمزور محسوس کر تا ہے خ و ن کی کمی عام طور پر ڈاکٹری ادویات سے پوری نہیں ہو تیں اس لیے آج میں آپ کو خ و ن کی کمی کو پورا کرنے کے لیے بے حد کا میاب اور آزما یا ہوا نسخہ بتا ؤں گی اس نسخے کی بدو لت آپ کے جسم میں نیا اور صحت مند خ و ن بننا شروع ہو جا ئے گا صرف دو دن یہ نسخہ استعمال کر یں پھر آپ کو خود بہت اچھا رزلٹ محسوس ہو گا آپ کے گال لال ہو نا شروع ہو جا ئیں گے اس سے پہلے میں آپ کو خ و ن کی کمی کو پورا کرنے والے اجزاء کےبارے میں بتاؤں میں آپ سے گزارش کر نا چاہتی ہوں کہ میری ان باتوں کو بہت ہی زیادہ دھیان سے سنیے گا تا کہ آپ کو کل کو کس بھی قسم کا کوئی بھی مسئلہ درپیش نہ ہو اس نسخے پر عمل کر تے ہو ئے۔ اس بیسٹ قدرت نسخے کو تیار کرنے کے لیے ہمیں جن اجزاء کی ضرورت ہے آپ نے لینی ہے چینی آپ نے لینا ہے تازہ ملک آپ نے لینا ہے دیسی گھی اور کھجوریں لینی ہیں۔ اس حیرت انگیز نسخے کو بنانے کا

طریقہ یہ ہے کہ سب سے پہلے ایک صاف بر تن لے لیں جسے آپ چولہے پر رکھ کر پکا سکیں اور اس میں دو کپ خالص دودھ کے ڈال دیں دودھ کچا ہونا چاہیے دودھ کیلشیم اور پروٹین سے بھرپور ہو تا ہے اس کےاستعمال سے ہڈیاں مضبوط ہو تی ہیں دودھ سے خ و ن بھی بنتا ہے اور رنگت بھی گوری ہو تی ہے دودھ کی مدد سے ہر قسم کی کمزوری دور ہو جا تی ہے کمزوری اور نقاہت کا فوری خاتمہ ہو تا ہے لیکن یاد رہے کہ ڈبے کا دودھ نہیں لینا خالص دودھ لینا ہے اب اس میں دیسی گھی ایڈ کر یں دیسی گھی کا آپ نے ایک چھوٹا چمچ اس میں ڈالنا ہے ۔ بڑا چمچ ہو تو آدھا لے لیں ورنہ ایک چھوٹا چمچ لے لیں زیادہ تر لوگوں کا یہ خیال ہو تا ہے کہ دیسی گھی کھانے سے موٹاپے میں اضافہ ہو تا ہے مگر یہ خیال بالکل غلط ہے۔ دیسی کھانے سے وزن بالکل بھی نہیں بڑھتا بلکہ اس سے جسم میں طاقت اور توانائی آتی ہے جسم میں نیا خ و ن بنتا ہے سکن کی دلکشی میں بھی اضافہ ہو تا ہے اور اب آپ اس میں شامل کر یں تین سے چار عدد کٹی ہوئی کھجوریں۔ اور تھوڑی بہت چینی شامل کر لیں اور دودھ کو اچھے سے ابال کر پی لیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.