ایک آلو اور زندگی بھر رنگ گورارات کو لگا کر سوجائیں

آج سکن وائٹنگ کے لیے بہت میجیکل نسخہ لے کر آئے ہیں۔ آپ کو بتائیں گے کہ کیسے آپ آلو کی مدد سے اپنے چہرے کو فوری طور پر برائیٹ کر سکتے ہیں۔ کیونکہ آلو ایک نیچر ل بلیچنگ ایجنٹ ہے۔ جو آپ کے چہرے سے سبھی سکن مسائل کو دور کرتا ہے ۔ آلو آپ کےچہرے سے ڈارک سپوٹ، پگمینٹیشن ، ڈارک

سرکلز اور بلیمشز کو دور کرتا ہے یہ ڈارئی سکن والوں کے لیے بھی بہت فائدہ مند ہے ۔ کیونکہ یہ ڈرائی سکن میں ایک نئی جان ڈالتا ہے اور آپ کی سکن کو سموتھ اور فئیر بناتا ہے۔ اس لیے پارلر کی بلیچنگ پراڈکٹ کو استعمال کرنے سے بہتر ہے کہ آپ نیچر ل بلیچنگ پراڈکٹس کو استعمال کریں۔ کیونکہ یہ پارلر کی بلیچنگ پراڈکٹس آپ کی سکن خراب ہونے لگتی ہےاور آہستہ آہستہ کالی پڑنے لگتی ہے۔ آلو سے بنا ہو اکلینز نگ ملک آپ کے چہرے کو مستقل طور پربے داغ اور خوبصورت بناتا ہے۔ یہ نسخہ بنانے کےلیے آپ کو چاہیے ایک میڈیم سائز کا آلو۔ ہم اس کو سٹور نہیں کرسکتے ۔ اس لیے اگرآپ کو آدھا آلو کی ضرورت ہے توآپ آدھا آلو کاٹ لیں۔ اور باقی کا فریج میں رکھ دیں۔ اگلے دن استعمال کرنے سے پہلے سب سے پہلے آپ آلو کا چھلکا اتار لیں۔ اس کے بعدا سے کد وکش کرلیں۔ اب اسے کسی چھننی کی مدد سے اس کا جوس نکال لیں۔ ورنہ جوسرمشین میں ڈال کرا سکا جوس نکال لیں۔ یہ ایک آسان طریقہ ہے ۔ آلو کے رس میں جو سٹارچ ہوتا ہے یہ بہت زیادہ مؤثر ہوتا ہے آپ کے چہرے سے ڈارک سرکلز اور ڈارک سپوٹ کو دورکرنے کے لیے ۔ اب اسے ایک باؤل میں نکالیں۔ اس کے بعد ہم اس میں کچادودھ استعمال کریں۔ ابلا ہوا دودھ استعمال نہیں کریں گے ۔ جتنا آلو کا جوس موجود ہے تو اس میں آدھی مقدار میں کچا دودھ یعنی کہ را ملک ڈال لیں۔ ان دونوں چیزوں کو اچھی طرح سے مکس کرنے کےبعد اس میں

ایک چوتھائی چمچ ہلدی کا ڈال دیں۔ اب اس کو مکس کرلیں۔ یہ کلینزنگ ملک کیا کام کرتا ہے؟ یہ آپ کے چہرے کی گہرائی سے صفائی کرتا ہے۔ آپ کے سکن پورز کی گہرائی سے صفائی کرتا ہے۔ آپ کے چہرےسے پگمینٹ یشن ، بلیک پیچیز ، ڈارک سپوٹ اور ڈارک سرکلز کو دور کرتا ہے اس کے لگاتاراستعمال سے آپ کا چہرہ بے داغ، گور ا اور خوبصورت ہوجاتا ہے ۔ یہ بہت ہی سستا نسخہ ہے کیونکہ ہلدی ، دودھ اورآلو ہرگھر میں موجود ہوتا ہے ۔ اس کو استعمال کیسے کرنا ہے ؟ ایک کاٹن بال لیں۔ اس کلینزنگ ملک میں ڈب کرکے اور رات کو سوتے وقت اس کو اپنے چہرے پر اچھی طرح سے لگا لیں۔ اس کو لگانے کے بعد پانچ منٹ تک اچھے سے مساج کرناہے۔ اس کے استعمال سے آپ کے چہرے سے پمپلز کے جو داغ دھبے ہیں وہ بھی دو رہوں گے ۔ اگر آپ کی سکن نا ن ایون ہے۔ تو وہ بھی ٹھیک ہوجائےگی۔ اسکے مسلسل استعمال سے یہ آپ کی سکن کو مستقل بے داغ ، گور ا اور خوبصورت بناتا ہے۔ اس کو پوری رات کے لیے لگا رہنے دیں۔ اگر ساری رات لگاناممکن نہیں ہے تو دو گھنٹے بعد اپنے چہرے کو واش کرلیں۔ لیکن اگرآپ ساری رات لگا رہنے دیں گے توآپ کے لیے بہت فائدہ مند ہوگا۔ آپ کی سکن کی تمام مسائل ٹھیک ہوجائیں گے ۔ اسکا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.