چہر ہ ایسے جیسے 14ویں کا چاند

چہرے کو خوبصورت اور صاف وشفاف بنانے کےلیے ایک بہت ہی مجرب عمل لے کر آئے ہیں۔ “سورت الفاتحہ ” کےبے شمار فضائل اور برکات ہیں۔ حضرت عبیہ بن کعب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ : اللہ نے تورات اور انجیل میں ” ام القرآن” یعنی “سورت الفاتحہ ” کی

مثل کوئی سورت نازل نہیں فرمائی۔ حضرت عبدالمالک بن عمیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور اکرم ﷺنے ارشاد فرمایا کہ: “سورت الفاتحہ ” ہرمرض کےلیے شفاء ہے۔ حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ فرماتے ہیں کہ ایک فرشتہ آسمان سے نازل ہوا۔ اوراس نے سیدنا المرسلین ﷺ کی بارگاہ میں سلام پیش کرکے اور کہا یا رسول اللہ! آپ کو ان دونوروں کی بشارت ہو۔ جوآپ کے علاوہ اور کسی نبی کو عطا نہیں کیے گئے اور وہ نور دو نور یہ ہیں۔ ایک سورت الفاتحہ اور دوسرا “سورت البقرہ ” کی آخری آیتیں ہیں۔ “سورت الفاتحہ “جو ہے یہ قرآن پاک کی سب سےپہلی سورت مبارکہ ہے جس سے قرآن پاک شروع ہوتا ہے یہ سورت شفاء بھی ہے۔ یہ دعا بھی ہے۔ ام القرآن بھی ہے ۔ سورت الحمد بھی ہے۔ یعنی یہ سورت مبارکہ ایسی ہے کہ اگر بندہ لگن کے ساتھ پڑھے تو اللہ تعالیٰ اس کی خواہشات کو بھی پورا فرماتا ہے۔ اللہ تعالیٰ بندے کی بگڑی ہوئی کاموں کو بھی بناتا ہے ۔ اللہ تعالیٰ بگڑی ہوئی باتوں کو بھی سنتا ہے۔ آپ لوگ بھی اپنے

چہرے کو شفاف بنانےکےلیے ، اپنے چہرے کو خوبصورت بنانے کے لیے ، اپنے چہرے کو حسن والا بنانے کےلیے آپ اس عمل کو کریں۔ اللہ کے فضل وکرم سے اور قرآن پاک کی اس سورت مبارکہ کی وجہ سے یعنی “سورت الفاتحہ “کی برکت سے آپ کا چہر ہ خوبصورت اور شفاف بن جائےگا۔ آج جو عمل آپ کو بتار ہے ہیں۔ یہ عمل خصوصاً خواتین کےلیے ہے لیکن ضرورت کے پیش نظر اس کو مرد بھی کرسکتے ہیں یہ بہت ہی پاورفل اور مجرب عمل ہے جس کی بدولت چہرہ صاف اور خوبصورت ہوجائےگا۔ جو خواتین یا مرد ان علامات میں مبتلا ہیں۔ وہ کونسی ہیں۔ جھریاں ہیں۔ داغ دھبے ہیں۔ کیل مہاسے ہیں۔ ان چیزوں کےلیے اکتالیس دن عمل کریں۔ چہرے ایسے ہوجائے گا کہ جیسے 14ویں کا چاند ہے۔ آپ نے عمل کیا کرنا ہے ؟آپ نے جو بھی کریم استعمال کرتے ہیں۔ اس کریم کو لے کر شیشے کے سامنے باوضو حالت میں کھڑے ہوجائیں ۔ اور اول وآخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھیں۔ اور درمیان میں “سورت الفاتحہ ” سات مرتبہ پڑھیں۔ اور اپنے چہرے اور کریم پر دم کرلیں۔ اورکریم لگا لیں۔ انشاءاللہ! چہرہ شفاف اور خوبصورت ہوجائےگا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.