چیلنج!!! اگر دو راتوں میں ہاتھ اور پاؤں گورے نہ ہوں تو ٹوٹکہ منہ پر مار دیں۔

آج میں ایک بہت ہی زبردست نسخہ لے کر آپ لوگوں کی خدمت میں حاضر ہوئی ہوں ۔ یہ نسخہ میری ان سپیشل بہنوں کے لیے ہے جو اپنے رنگ کی وجہ سے بہت پریشان ہیں۔ اپنے ہاتھوں اور پیروں کے رنگ کی وجہ سے کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ فیس کے کلر کو تو ہم کسی بھی کریم یا کسی بھی ہوم

ریمیڈی کے ذریعے گورا کر سکتے ہیں لیکن ہم اپنے ہاتھوں اور پیروں کی رنگت کو گورا نہیں کر سکتے۔ اور اگر ہمارے فیس کا کلر گورا ہو بھی جا ئےیا نکھر جا ئے تو ہم اگر باہر کسی فنکشن میں جا ئیں یا کسی بھی ماحول میں جا ئیں جیسا کہ ہم میں سے بہت سی لڑکیاں جو جاب ہولڈر بھی ہو تی ہیں جب کبھی وہ باہر جا ئیں ان کے فیس کا کلر تو وائٹ ہو لیکن ان کے پیروں اور ہاتھوں کا کلر بہت زیادہ گورا نہ ہو تو سکن ٹون آپس میں میچ نہیں ہو رہا ہو تا جس کی وجہ سے لڑکیوں کو بہت مشکل کا سامنا کر نا پڑتا ہے اور شرم محسوس ہو تا ہے تو آج میں آپ لوگوں کے لیے آپ کی اس پرابلم کا سلوشن لے کر حاضر ہوئی ہوں آج میں آپ کو بہت ہی زیادہ آسان ریمیڈی بتانے جا رہی ہوں جس کے استعمال سے آپ چند ہی دنوں میں اپنے ہاتھوں اور پیروں کی رنگت کو بہت حد تک گورا کر سکتے ہیں اور انشاء اللہ اس ریمیڈی کے استعمال سےآپ لوگوں کو بہت اچھے رزلٹس ملیں گے اور میری یقین کر یں کہ اس کا بہت ہی کمال رزلٹ ہے آپ صرف اس

ریمیڈی کو چند ہفتوں یا چند دنوں تک استعمال کر یں اور بہت ہی اچھا رزلٹ حاصل کر یں تو بڑھتے ہیں ریمیڈی کی طرف اس ریمیڈی میں آپ لوگوں نے دو ہی چیزوں کا استعمال کر نا ہوگا اور وہ دو چیزیں دو کریمز ہیں نمبر ایک گولڈن پرل کریم کا استعمال کر نا ہے اور نمبر دو آپ نے کلو بیویٹ کریم کا استعمال کر نا ہے جیسے کہ آپ جانتے ہیں کہ ان کریمز کا بہت فائدہ ہے ۔ یہ دونوں کریموں کا استعمال کر نا ہے۔ ان کریمز کو آپ لوگوں نے استعمال کیسے کر نا ہے وہ میں آپ لوگوں کو بتاؤں گی آپ لوگوں نے باؤل لینا ہے یا گھر میں اور بھی کوئی اور چیز پلیٹ وغیرہ کا استعمال کر سکتے ہیں سب سے پہلے آپ نے گولڈن پرل کریم لینی ہے جیسا کہ آپ لوگ جانتے ہیں ۔ گولڈن پرل کریم لینے کے بعد آپ نے کلوبیویٹ کریم لینی ہے جتنی مقدار میں آپ نے گولڈن پرل کریم لینی ہے اتنی ہی مقدار میں آپ کلو بیویٹ کریم لے سکتے ہیں۔ اب دونوں کریمز کو آپ نے اچھے سے مکس کر لینا ہے اور اپنے ہاتھوں اور اپنے پیروں پر اپلائی کر نا ہے چند ہی ہفتوں کے استعمال سے آپ کے ہاتھوں اور آپ کے پیروں کی جو سکن ٹون ہے وہ وائٹ ہو نا شروع ہو جا ئے گی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.