تیسر ا کلمہ پڑھ کر خود ہی دم کردیں

آج جو وظیفہ بتایا جارہا ہے بہت ہی مختصر اور کمال کا وظیفہ ہے تیسرا کلمہ “سبحان اللہ والحمد للہ ولا الہ الا اللہ واللہ اکبر ولا حول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم” آپ نے تیسرا کلمہ پڑھ کر خود ہی پڑھنا ہے اور خود ہی پر دم کردینا ہے انشاء اللہ تعالیٰ آپ کی جیب کبھی بھی خالی نہیں ہوگی اللہ تبارک وتعالیٰ کی ذات غیب

سے آپ کی مدد فرمائے گی رزق آپ کا مقدر ہوجائے گا حلال رزق کی روزی اللہ تبارک وتعالیٰ کی ذات آپ کو دے گی کاروبار میں اتنا زیادہ اضافہ ہوگا کہ آپ کی جیب فل رہے گی تیسرا کلمہ شرط یہ ہے کہ یہ وظیفہ باوضو حالت میں کیا جائے اگر آپ ناپاکی کی حالت میں ہیں تو یہ وظیفہ آپ نہیں کرسکتے چاہے مرد ہیں یا خواتین ہیں ناپاکی کی حالت میں یہ وظیفہ نہیں کیا جاسکتا پاک حالت میں باوضو حالت میں اول آخر آپ نے تین تین مرتبہ درود شریف پڑھ لینا ہے یہ عمل دو وقت کرنا ہے صبح بھی کرنا ہے اور شام کو بھی کرنا ہے۔اول آخر تین تین مرتبہ درود شریف پڑھ کر سات مرتبہ تیسرا کلمہ پڑھ کر خود پر دم کردینا ہے بس یہ چھوٹا سا عمل ہے صبح شام کیجئے انشاء اللہ چند دن کے اندر اندر آپ اس کے اثرات دیکھیں گے کہ اللہ تبارک وتعالیٰ کی ذات اپنا خصوصی فضل و کرم فرمائے گی اور اس کے ساتھ ساتھ آپ کے مسائل حل ہونا شروع ہوجائیں گے مصیبتیں پریشانیاں جان چھوڑ جائیں گی اور آپ کے رزق میں کاروبار میں گھر میں بہت زیادہ اضافہ ہوگا گھر میں

خوشحالی آئے گی امن آئے گا سکون ہوگا روحانی سکون حاصل ہوگا ذہنی سکون حاصل ہوگا پرسوکن نیند آئے گی انشاء اللہ آپ کی زندگی خوشحال ہوجائے گی اللہ کی ذات عمل کی توفیق عطافرمائے ۔اور ابھی میں” لا حول ولاقوۃالاباللہ العلی العظیم “کے فائدے نہیں بتائے۔ پھر میں نے اس کے فائدے بتائے کہ عرش کے خزانوں سے ایک خزانہ ہے “لاحول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم”۔ اور اس کے 100 فائدے ہیں اور اس کا ایک فائدہ یہ ہے کہ دنیا کے سارے غم ختم ہو جاتے ہیں۔اور باقی 99 فائدے اللہ نے سنبھال کرآخرت کے لئے رکھے ہوئے ہیں۔ ایک فائدہ یہ ہے کہ دنیا کے سارے غم فکریں ،دردیں سوز، پریشانیاں، مسائل ،مشکلات وتکلیفیں، جادو بندشیں، اولاد کے مسئلے، گھر کے مسئلے، رزق کے مسئلے ،صحت کے مسئلے ،نوکری کے مسئلے ،تجارت کے مسئلے ،زندگی کی ناکامیاں اور مشکلات یہ سارے مسائل” لاحول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم” کےپڑھنے سے ختم ہوجائیں گی۔ اور باقی 99 جو فائدے ہیں ان کو آخرت کے لئے رکھے لیا ہے کیونکہ دنیا کی مشکل چھوٹی اس کے مسئلے تھوڑے ۔دنیا تھوڑی اس کے غم تھوڑے ۔دنیا تھوڑی اس کی خوشیاں تھوڑی۔ آخرت بڑی اس کی مشکلات بڑی ۔آخرت بڑی اس کی خوشیاں بڑی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.