نزلہ زکام ، کھانسی 1دن میں آرام

جیسا کہ ہم سبھی جانتے ہیں کہ سردیوں کے موسم کی آمد آمد ہے ۔سردیوں کے موسم میں سب کے ساتھ یہ مسئلہ ہوتا ہے کسی کو کھانسی ، کسی کو نزلہ زکام ، سب کےساتھ تقریباً یہ مسئلہ ہوتا ہے اس موسم میں اکثر لوگوں کو کھانستے ہوئے دیکھا ہے بعض لوگ نزلے زکام کی وجہ سے ہمیشہ سوں سوں کرتے ہیں۔ نزلہ

زکام کی وجہ سے سرمیں درد رہتا ہے۔ اور جسم بھی تھکا تھکا رہتا ہے۔ توآج کی اسپیشلی نسخہ میں آپ کے بہت سے مسائل کاحل لے کرآئے ہیں۔ اس کے استعمال سے آپ کو بہت ہی اچھا رزلٹ ملے گا۔ اب آپ کو نسخہ کےبنانے کا طریقہ بتاتے ہیں۔ سب سےپہلے ہمیں چاہیے ہوگا۔ ایک کپ کاتیسرا حصہ پانی کا ڈال دیں۔ پانی کو آپ نے ہلکا سا گرم کرناہے پانی کو پکانا نہیں ہے۔ ہلکا سا گرم ہونے کےبعد ایک چمچ ہلدی کاڈال دیں۔ اس کو تھوڑا سا پکالیں۔ اس کے بعد آدھا چمچ کالی مرچ کا پاؤڈر ڈال دیں۔ ایک چمچ کیسٹرائل آئل کاڈال دیں۔ کیسٹرائل آئل آپ کو آئلی شاپ سے ملجائے گا۔ اس کےعلاوہ پنسار سے آسانی سے مل جائےگا۔ اب ساری چیزوں کو مکس کرلیں۔ تقریباً ایک منٹ تک اس کو پکائیں تاکہ ساری چیزیں یکجان ہوجائیں ۔ ایک منٹ ہوگیا ہے۔ اور پانی خشک ہوگیا ہے۔ ا ب اس کوٹھنڈ ا کرکے ایک پیالی میں نکال لیں ۔ اب ہماری نزلہ زکام اور کھانسی کی دوائی اب تیار ہے۔ اسے آپ کسی ڈبی میں ڈال کر سات دن کےلیے رکھ سکتے ہیں۔ اب آپ کو اس کا طریقہ استعمال

بتاتے ہیں ۔ آپ نے اس کو کھانا کیسے ہے؟ آپ نے اس کا تقریباًآدھا چمچ لیناہے۔ اسے کھانا تھوڑا سا مشکل ہوگا۔ لیکن آپ کوکھانا تو پڑے گا۔ اگر نزلہ زکام اور کھانسی سے نجات چاہتے ہیں تو کھانا پڑے گا۔ اگرآپ چاہیں تو اسے تھوڑا تھوڑا کرکے بھی کھاسکتےہیں۔ ایک بات اور آپ کو بتادیں۔ آپ نے اسے چھوٹے بچوں کو نہیں دینا۔ تقریباًپندرہ سال عمر کےبعد کے افراد اس نسخہ کو استعمال کرسکتےہیں۔ پندرہ سال سے عمر کے چھوٹے بچوں کے لیے یہ نسخہ بالکل نہیں ہے۔ آپ اسے ایک بار کھائیں گے ۔ تو ایک بار کے کھانے سے یہ آپ کو بہت ہی اچھا رزلٹ ملے گا۔ اور آپ نے دو سے تین دن تک اسے ضرور کھانا ہے۔ آپ دیکھیں گے آپ کی کھانسی ، نزلہ زکام ایسے بھا گ جائے گا کہ جیسے کبھی ہوا ہی نہیں تھا۔ اسے ہوابند ڈبی میں ڈال کر فریج میں سات دن کے لیے رکھ سکتے ہیں۔ اس کاکوئی مسئلہ نہیں ہے۔ بالکل خراب نہیں ہوگی۔ یہ آپ کو بہت ہی اچھا رزلٹ دے گی۔ آپ کے کھانسی ، نزلہ زکام کےلیے بہت ہی اچھی چیز ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.