آپ میں کس Vitaminکی کمی ہے اور اسے کیسے پورا کر یں

جب آپ کے جسم میں کسی قسم کے وٹامن کی کمی نہ ہو۔ جب جسم میں کسی بھی قسم کے وٹامن کی کمی ہو جاتی ہے تو ہمارا جسم بھی بیمار ہو نے لگتا ہے اور جسم میں کسی بھی قسم کے وٹامن کی کمی ہونے پر آ پ کو اس کے سپمٹمز نظر آنے لگتے ہیں۔ ان سپمٹمز ہم بتا سکتے ہیں کہ آ پ کو کس وٹامن کی کمی

ہے ۔ اور آپ اس وٹامن کی کمی کو کیسے پورا کر سکتے ہیں۔ تو آج کی ویڈیو میں یہ انفارمیشن آپ کے بہت ہی زیادہ کام آ نے والی ہے ۔ اس لیے آپ اس ویڈیو کو اینڈ تک ضرور دیکھیے۔ تو آئیے جانتے ہیں جسم میں ہونے والے وٹامن کی کمی سے ظاہر ہونے والی علامات کے بارے میں۔ با لوں کا جھڑنا۔ اگر آپ کے بال جھڑ چکے ہیں وقت سے پہلے تو سمجھ جائیں کہ آپ کے جسم میں زنک اور پر وٹین کی کمی ہے۔ بال ہمیشہ زنک اور پر وٹین کی کمی کی وجہ سے گر تے ہیں۔ زنک اور پروٹین کی کمی کی وجہ سے با لوں کی ساری چمک ختم ہو جاتی ہے۔ زنک اور پروٹین کی کمی کو پورا کرنے کے لیے آپ پروٹین اور زنک والی اشیاء کا استعمال کر کے با لوں کے جھڑنے کی پرابلم کو ختم کر سکتے ہیں۔ اس کے لیے آپ ابلے ہوئے انڈے ، مختلف قسم کی دالیں۔ بادام۔ چنے۔ نٹس ۔ دودھ اور کدو کھائیں ۔ یہ سبھی چیزیں آپ کے جسم میں آئی ہوئیں زنک اور پروٹین کی کمی کو بہت ہی جلد پورا کر کے آپ کے بالوں کے جھڑنے کی پرابلم کو ختم

کر یں گے۔ آپ چنا ۔ بادام اور ایک یا دو اخروٹ اور رات بھر دودھ کے ایک گلاس میں ڈبو دیں اور صبح ان سبھی چیزوں کو چبا کر کھا لیں اور اوپر سے دو دھ بھی پی لیں ۔ اس سے آ پ کو پروٹین بھی حاصل ہو گا اور زنک بھی اور اس کے ایک گھنٹے بعد ناشتے میں ہر روز ابلے ہوئے ایک سے دو انڈے کھا ئیں۔ اگر آپ کی سکن بہت ہی زیادہ روکھی سوکھی ہو گئی ہے تو اس کے بہت زیادہ ہی چانسز ہیں کہ آپ کے جسم کے اندر وٹامن ای کی کمی ہے۔ وٹامن ای کی کمی کو پورا کرنے کے لئے بہت سے لوگ کیپسولز کا استعمال کر تے ہیں لیکن آپ نے اس کا نہیں کرنا۔ آپ نے اپنے جسم میں آئی ہوئی وٹامن ای کی کمی کو پورا کرنے کے لیے ایسی چیزیں کھائیں جن میں وٹامن ای زیادہ ہو۔ جیسا کہ پا لک۔ پا لک میں وٹامن ای بہت ہی زیادہ ہوتا ہے ۔ اور اس کے علا وہ آپ بادام کھا نا شروع کر دیں۔ بادام میں بھی وٹامن ای بہت ہی زیادہ ہو تا ہے۔ آپ ان کا استعمال کر کے وٹامن ای کی کمی کو پورا کر سکتے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.