کھانے کے 2 گھنٹے بعداس قدرتی چیز سے

موٹاپاکم کرنے کا نسخہ لے کر حاضرہوئےہیں۔ ویسے تووزن کم کرنے کے بہت سارے نسخے آپ نے سنیں ہوں گے ۔ اتنا نسخہ استعمال کرنےسے آپ کو اتنا فائدہ نہیں ملا ہوگا جتنا آج اس نسخے سے آپ کو ملے گا۔ صرف ایک ہی رات میں ہمارا جسم موٹا نہیں ہوتا۔ اس لیے یہ بات اپنے ذہن سے نکال لیں۔ کہ ایک ہی

دن میں آپ پتلے ہوجائیں گے ۔ ایسابالکل نہیں ہوگا۔ ہاں ! چربی کو کم کرنے کے کچھ طریقے ایسے ہیں۔جن سے راتوں رات فرق پڑتا ہے جیسا کہ بیلٹ اور پلاسٹک ریپ وغیرہ ۔ آج کا نسخہ جوآپ کا بتائیں گے وہ کافی پرانااور آزمودہ ہے اسے استعمال کرکےآپ اپنا اچھا خاصا وزن کم کرسکتے ہیں۔ اب آپ کو نسخہ بنانے کا طریقہ بتاتے ہیں۔ اس نسخہ کوبنانے کےلیے سب سےپہلے آپ کو فریش ایلوویراجیل چاہیے ہوگا۔ مارکیٹ والا ریڈی میٹ جیل آپ استعمال نہیں کریں گے ۔ یہ نرسری وغیرہ سے آپ کویہ پودا مل جائےگا۔ ایک پودا رکھ لیں ۔ یہ بہت فائدہ مندہے اور زیادہ مہنگا بھی نہیں ہے۔ آپ نے اس کے پتے کو کاٹ کر چھیل لینا ہے۔ پھر اس میں سے جیل کو نکال لیں۔ فریش جیل تقریباً دو چمچ کے قریب جیل کےڈال دیں۔ اب اس میں ادرک کاپاؤڈر شامل کریں گے۔ کسی بھی کریانہ سے آپ کو باآسانی مل جائے گا۔ ادر ک ہمارے میٹا بولک ریٹ کو بڑھاتا ہے۔ جس کی وجہ سے ہمارے وزن کم ہونے میں بہت مدد ملتی ہے۔ اس کا آپ نے آدھا چمچ ہی شامل کرنا ہے۔ا س کےبعد

جو چیز شامل کرنی ہے وہ ہے شہد۔ شہد کی افادیت سے آپ سبھی واقف ہیں۔ آپ نے اسکا آدھا چمچ ڈال دیں۔ اب آخری چیز جو شامل کرنی ہے۔ وہ لیمن جوس۔ لیمن جوس بھی آپ کا وزن کم کرنے میں بھی بہت مدد کرتا ہے۔ اس کا بھی ایک چمچ شامل کریں۔ اب ان تمام اجزاء کو اچھی طرح سے مکس کرلیں۔ یہ ایک تھن سا پیسٹ بن جائےگا۔ اس کو کھانے کا ایک خاص وقت ہے۔ وہ بھی آپ کو بتا دیتے ہیں۔ اس کوآپ نے کھاناکھانے کے دو گھنٹے بعد کھانا ہے۔ اگرآپ پیٹ بھر کر ناشتہ کرتے ہیں۔ تو ناشتے کے دو گھنٹے بعدآپ اس کو لے سکتے ہیں۔ لیکن آپ نے اس کو ایک ہی دن میں ختم نہیں کرنا۔ اس کے دوحصے کرلیں۔ ایک دن ایک حصہ کھائیں۔ دوسرے دن دوسراحصہ کھائیں ۔ صرف دو ہی دن تک آپ اس کو فریج میں سٹور کرکے رکھ سکتے ہیں۔اسے کھانے کے بعدآپ نے بیس منٹ کی واک لازمی کرنی ہے۔ تاکہ یہ نسخہ اپنااثر اچھے سے دکھاسکے۔ اور آپ کا وزن تیزی سے کم ہو۔ آپ اسے روزانہ تیس دن تک استعمال کریں۔ پندرہ ہی دن میں آپ کو فرق دکھنے لگے گا۔ دن بدن آپ کا موٹاپاختم ہونے لگے گا۔ آپ کو اس کے استعمال سے واضح فرق محسوس ہوگا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.