صرف 1 گھنٹہ لگا لیتی ہوں ہاتھ پاؤں کلیوں جیسے گورے اور نرم وملائم

آج ہم آپ کو ایک ایسے فارمولے کریم کے بارے میں بتائیں گے جس سے آپ اپنے ہاتھوں اور پاؤں کو جتنا چاہیں گورا کرسکتےہیں۔ کم ازکم ایک گھنٹہ اور زیادہ سے زیادہ ایک رات میں آپ اپنے ہاتھ اور پاؤں کو انڈے کی طرح گورا بناسکتے ہیں۔ جتنے بھی کالے ہاتھ اور پاؤں ہوں گے اس فارمولے کریم سے چمک جائیں

گے ۔ اور ساتھ ہی ساتھ آپ کو بتا دیں اس فارمولا کریم سے آپ بالکل ہاتھوں اورپاؤں کو کوئی نقصان نہیں ہوگا خشکی نہیں آئے گی۔ آپ کے ہا تھ اور پاؤں بالکل نرم وملائم ہوجائیں گے ۔ اس کو بنانے کا طریقہ بتاتے ہیں۔ اس کو بنانے کےلیے سب سے پہلے آپ کو فئیر اینڈ لولی کا ایک چائے کا چمچ چاہیے ہوگا۔ اس کے بعدآپ کو شیاہ بٹر چاہیے ہوگا شیاہ بٹر کسی بھی کریم کےاندر جب شامل کرتے ہیں تو تین شیڈ تک آپ کی سکن کا کلر لائیٹ ہوجاتا ہے ۔ شیاہ بٹرکا ایک چمچ ڈال دیں ۔ اس کے بعد آپ کو سکن وائیٹنگ کیپسول چاہیے ہوگا۔ وائیٹنگ کریم میں جو کیپسول استعمال ہوتے ہیں۔ وہ وائیٹنگ فارمولا کیپسول اس میں ایک شامل کریں گے ۔ اس کے بعد آپ کو بلیچنگ پاؤڈر چاہیے ہوگا۔ بلیچ کریم کا جو ساشے ہوتا ہے۔ اس کی بھی دو تین چٹکیاں آپ اس میں ڈال سکتے ہیں۔ ورنہ جو سکن پا لش کے ساتھ بلیچنگ پاؤڈر آتا ہے وہ بھی آپ اس میں

شامل کرسکتے ہیں۔ اب ان تمام اجزاء کو اچھے طریقے سے مکس کرلیں۔ یہ ایک پیسٹ بن جائے گا۔ اس کو کسی بھی کنٹینر میں ڈال کر سٹو رکرکے رکھ لیجیے ۔ یہ خراب نہیں ہوگی۔ رات کوسونےسے پہلے اپنے ہاتھوں کے اوپر اسے اچھے طریقے سے مل لیجیے اور اپنے پیروں کےاوپر بھی مل لیجیے۔ یہ چہرے کےلیےنہیں ہے۔ اس کو چہرے پر استعمال نہیں کرسکتے ۔ یہ صرف ہاتھوں اورپیروں کےلیے ہے۔ اچھے سے اپلائی کرنے کے بعد یہ پلاسٹک کے گلوز پہن لیں گے ۔ تو بہت ہی شانداررزلٹ ملیں گے ۔ یا پھر کم ازکم ایک گھنٹہ کےلیے چھوڑ دیں۔ایک گھنٹہ کے بعدآپ دیکھیں گے کہ آپ کے ہاتھوں کے اوپر بہت زیادہ پسینہ آیا ہوگا۔ آپ کے گلوز وہ بھی گیلے ہو چکے ہوں گے ۔ اب آپ نے گلوز کو اتار لینا ہے۔ اس کے بعداپنے ہاتھوں کو واش کرلیں۔ صرف ایک گھنٹہ کا استعمال کیااس سے آپ کو واضح فرق دکھائی دے گا۔ اگر آپ اس طریقے سے روزانہ سات دن استعمال کریں گے جتنے بھی زیادہ آپ کے ہاتھ پاؤں کالے ہوں گے وہ گورے ہوجائیں گے ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.