کسی بھی وقت صرف 10 منٹ 2نام پڑھ لیں

وہ اللہ تعالیٰ کے دو ایسے ناموں کا ایسا ایک مجموعہ ہے۔ جس کو انشاءاللہ ! آپ صرف اور صرف ایک دن کریں گے ۔ تو اللہ کے حکم سے جس مقصد کےلیے ، جس کامل رکاوٹ کےلیے کریں گے ۔ انشاءاللہ! اللہ تعالیٰ اس کام کو پہیے لگا دیں گے۔ کاروبا ر میں رکاوٹ ہے۔ اس کےحوالےسے کریں گے انشاءاللہ! آپ کا

کاروبار چل جائےگا۔ اگر آپ کسی کی نظر میں بلند قدرو منزلت پانا چاہتے ہیں کہ بغیر تھکے ہوئے بغیر تھکاوٹ کے قدر ومنزلت پانا چاہتے ہیں تو بھی آپ وظیفہ کریں گے ۔ جیسا کہ آپ سے ذکر کیا ہے آج کا عمل اللہ تعالیٰ کے دو ناموں کے ایک مجمو عہ پر مشتمل ہے اللہ کا دو ناموں کا عمل ہے ۔ “المتکبر الخالق” ۔ “یا متکبریا خالق ” بھی پڑھ سکتے ہیں۔ جیسے آپ کو آسان لگے آپ اس کو پڑھیں گے ۔ یہ بہت ہی آسان ساوظیفہ ہے ۔ اس کا وظیفہ آپ نے کیسے کرنا ہے کہ آپ نے کسی بھی جگہ بیٹھ کر کسی بھی وقت آ پ نے اس کو چھ سو باسٹھ مرتبہ آپ نے اس کو پڑھناہے۔ اول وآخر درود پاک پڑھیں گے ۔ انشاءاللہ! جب آپ یہ عمل کرلیں گے ۔ روزانہ پڑھنے کا معمول بنالیں۔ تو بغیر تھکے اس سے بلند وقدر منزلت نصیب ہوگی ۔ جو انسان یہ عمل کرے گا۔ اور کوئی بھی اس کا مقابلہ نہیں کرپائے گا۔ ایسا وظیفہ ہے بغیر تھکے قدر ومنزلت نصیب ہوگی اور کوئی بھی آپ کا مقابلہ نہیں کرپائے گا ۔ جو اس عمل کو کرے گا۔ اللہ پا ک اسے بے حیائی سے روکیں گے ۔ اس کا پڑھنا اس کے لیے بہت مفید ثابت ہوگا۔ اگر آپ کسی ایسے انسان کےلیے کرنا چاہتے ہیں جو بے حیائی میں ا س کا دھیان چلاگیا ہے۔ اگر اس کی

عادات بری لگتی ہیں۔ آپ چاہتے ہیں کہ اس عادات کو روکیں ۔ اس کےلیے ایسے چھ سو باسٹھ مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کرکے اس کو دیں۔ انشاءاللہ! اس سے بے حیائی اللہ پا ک اس سے ختم کردیں گے ۔ جو انسان ہر کام کے آغاز میں اس کو پڑھ لے۔ جب آپ کسی کام کا آغاز کرنے لگیں چھ سو باسٹھ پڑھ کر اس کام کا آغا ز کریں گے ۔ انشاءاللہ! آپ کے اس کام میں کوئی بھی رکاوٹ پیش نہیں آئے گی۔ اگر آپ کو ڈراؤنے خواب آتے ہیں۔ جن سے آپ جاگ جاتے ہیں۔ انشاءاللہ! جو اس عمل کوکرے گاتو وہ خواب میں نہیں ڈرے گا۔ ڈراؤنے خواب اس کو نہیں آئیں گے۔ اس کے علاوہ جو انسان دشمن سے ڈرتاہو۔ دشمن اس کے خلاف خاندان میں باتیں کرتے ہو۔ تو بھی آپ اگر اس عمل کو چھ سو باسٹھ پڑھ لیں گے تو آپ کے دشمن کی زبان بندی ہوجائےگی۔ جوانسان اس کو روزانہ پڑھنے کا معمول بنالے گا۔ اس اسم مبارک یعنی ” یا متکبر الخالق” چھ سو باسٹھ مرتبہ پڑھنے کا معمول بنالے گا انشاءاللہ!اس کے دل اور چہرے کو اللہ تعالیٰ منور فرمادیں گے ۔ اس کےعلاوہ کوئی چیز گم ہوگئی ہے۔ یا کسی کاکوئی بچہ گم ہوگیا یا آپ کے کوئی کاغذات گم ہوگئے ہیں۔ کوئی بھی چیز اگرآپ کی گم ہوگئی ہے۔ اول وآخر درود پاک پڑھیں گے اور چھ سو باسٹھ مرتبہ اس عمل کو پڑھیں گے۔ انشاءاللہ ! آپ کی وہ گم شدہ چیز آپ کو مل جائے گی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.