حضرت محمد ﷺ نہار منہ پانی کیسے پیتے تھے۔ صبح نہار منہ پانی پینے کا مسئلہ حل۔ ہزاروں امراض کاعلاج۔

آج میں آپ کو بتاؤں گا کہ ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ صبح نہار منہ کیا پیتے تھے؟ اور اس کی فضیلت اور اہمیت کیا ہے؟ آج تحقیق نے ثابت کیا ہے کہ صبح نہار منہ پانی پینا صحت کے لیے نقصان دہ ہے۔ لیکن ہمارے پیارے نبی ﷺ نے آج سے چودہ سو سال پہلے صبح نہار منہ پانی نہیں بلکہ ماؤل ہسل پیتے تھے ماؤل

ہسل کس طرح بنتا ہے ؟ اگر ایک اور چیز شامل کر لی جا ئے تو اس کے کیا کمال ہیں لیکن پہلے ایک واقعہ ۔ ایک صحابی حضور ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا عرض کی یا رسول اللہ ﷺ میرے بیٹے کے پیٹ میں سخت درد ہے۔ درد سے بچہ تڑپ رہا ہے آپ ﷺ نے ارشاد فر ما یا اسے ماؤل ہسل پلاؤ۔ وہ صحابی گیا بچے کو ماؤل ہسل پلا نا شروع کیا ۔ دوسرے دن صحابی پھر خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کی کہ درد ٹھیک نہیں ہوا۔ آپ نے فر ما یا اسے ماؤل ہسل پلاؤ۔ تیسرے دن بھی درد ٹھیک نہ ہونے پر آپ نے ماؤل ہسل پلانے کو فر ما یا چوتھے دن صحابی نے عرض کی کہ یا رسول اللہ ﷺ درد ٹھیک نہیں ہو رہا آپ نے فر ما یا کہ آپ کے بیٹے کا پیٹ جھوٹ بو ل سکتا ہے لیکن ماؤل ہسل نہیں۔ پانچویں دن اس کا پیٹ کھل کر صاف ہوا اور درد ٹھیک ہو گیا ہے اس و اقعہ سے آپ کو ماؤل ہسل کی اہمیت اور فضیلت کا پتہ چل گیا ہو گا۔ تو آئیے آپ کو بتا تے ہیں کہ ماؤل ہسل کس طرح بنتا ہے؟ ایک گلاس پانی کو نیم گرم کر لیں اب اس میں ایک چمچ شہد ڈال کر اچھی

طرح مکس کر یں۔ اور صبح نہار منہ استعمال کر یں۔ اگر اس کے ساتھ سات سے آٹھ دانے کلونجی کے لے لیے جا ئیں تو یقین کر یں ساری زندگی آپ کو کسی ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ اس سے ہمارا نظامِ ہاضمہ ٹھیک رہتا ہے اور سارا دن کام کرنے کی طاقت ملتی ہے۔ کتبِ حدیث میں نہار منہ پانی پینے کے نقصان دہ ہونے کے بارے میں روایات موجود ہیں، جب کہ بعض روایات میں نہار منہ پانی پینے کا تذکرہ بھی موجود ہے ، دونوں طرح کی روایات اور ان سے متعلق تحقیق ملاحظہ ہونہار منہ پانی پینے کے نقصان دہ ہونے کے دلائل کتبِ حدیث میں نہار منہ پانی پینے کی ممانعت کے بارے میں درج ذیل روایات موجود ہیں، لیکن یہ روایت کمزور ہیں: پہلی روایت ،حدیث ابی ہریرہ: میں حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص نہار منہ پانی پیتا ہے اس کی قوت کم ہوجاتی ہے تو ہمیں اسلام کے مطابق اپنی زندگیاں گزارنی چاہییں تا کہ ہماری زندگیاں جو ہیں وہ آسان ہو سکیں اور ہمیں کسی بھی قسم کی کوئی بھی مشکل درپیش نہ ہو زندگی بھر۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.