صرف 15دن تک رات کو سونے سے پہلے دودھ میں دوچمچ ملا کر پینے سے

اگر آپ کی آنکھیں کمزور ہیں اور آپ کو کم دکھائی دیتا ہے ۔آنکھوں کی کمزوری دور کی ہو یا قریب کی ہو دونوں صورتوں میں پریشانی کا باعث بنتی ہے آنکھوں کا کمزور ہونا جسمانی طور پر کوئی کمزوری بھی ہوسکتی ہے ۔ اس کیوجہ سے کئی طرح کی بیماریوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ۔ کئی بارلگاتار کام کرنے

کیوجہ سے یعنی نیند کی کمی کی وجہ سے آنکھیں تھک جاتی ہے کم دکھائی دینے لگتا ہے اس وجہ سے بھی آنکھیں کمزور ہوجاتی ہے ۔ آپ لوگوں کو لگتا ہے کہ آپ کی آنکھیں کمزور ہوگئی ہیں۔ آ ج ہم آپ کو ایسا زبردست گھریلو نسخہ بتائیں گے جس کا استعمال کرکے آپ اپنی آنکھوں کو صحت مند بنا سکتے ہیں ۔ اگر آپ اس کا باقاعدگی سے استعمال کریں گے تو آنکھوں کی روشنی اتنی بڑھ جائیگی کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے ۔ اگر آپ کو چشمہ لگا ہوا ہے تو اس نسخہ کے استعمال سے اتر جائیگا اس نسخہ کے استعمال سے آنکھوں کی روشنی بڑھ جائیگا ۔ دماغ کمپیوٹر کی طرح تیز ہوجائیگا ۔ اس کے استعمال سے اور بھی بہت سارے فوائد دیکھنے کو ملیں گے ۔ اس نسخہ کو بنانے کیلئے ہمیں کن کن چیزوں کی ضرورت پڑے گا۔ سونف 100گرام ، بادا م 100گرام ، سبز الائچی 20گرام ، مصری 100گرام یہ چاروں چیزیں آنکھوں کی روشنی بڑھانے میں کافی فائدہ مند ہوتی ہیں ۔جب ان چاروں چیزوں کو ملا کر استعمال کریں گے تو آنکھوں کی کمزور ی

اور دماغی کمزوری کو دور کردیں گی ۔ ا ن چاروں چیزوں کو پیس کر پاؤڈر بنا لینا ہے اس کا استعمال سہی طریقہ سے کرنا بہت ضروری ہے تبھی فائدہ دے گا اس نسخہ کو تین مہینوں تک ضرور استعمال کرنا ہے اس کا استعمال بچے بوڑھے جوان اور مرد وعورت سبھی کرسکتے ہیں۔ اس کا استعمال آپ نے رات کو سونے سے پہلے ایک گھنٹہ پہلے کرنا ہے ایک گلاس نیم گرم دودھ میں اس پاؤڈر کے دو چمچ ملا کر پینا ہے بچے ایک گلاس نیم گرم دودھ میں ایک چمچ ملا کر استعمال کریں اس کے پینے کے بعد کچھ نہیں کھانا پینا ہے یہ آپ کی آنکھوں اور دماغ کیلئے بہت فائدہ مند ثابت ہوگا ۔ آپ کانظام ہاضمہ بھی مضبوط ہوجائیگا ۔ اس کے استعمال سے کولیسٹرول کنٹرول میں رہتا ہے ۔ جس کیوجہ سے دل سے جڑی بیماریوں میں بچے رہتے ہیں۔ دل بھی صحت مند رہتا ہے ۔ اس کے استعمال سے کیلشیم کی کمی دور ہوجائیگی جوڑوں کا درد گھٹنوں کا درد اکڑن او ر جسمانی درد والوں کیلئے یہ بہت فائدہ مند ہوتا ہے وقت سے پہلے چہرے پر جھریاں نہیں آئینگی اور دانے نہیں ہونگے اور چہرہ چمکنے لگے گا ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *