ستر سال کی میری دادی جن کے ابھی بھی جھریاں نہیں ہیں

آ ج کا نسخہ بہت زبردست ہے ۔ کیونکہ آج آپ کو بتائیں گے کہ آپ اپنے چہرے سے جھریوں کو کیسے ختم کرسکتے ہیں ؟اگرآپ کی عمر بڑھتی جارہی ہے۔ تب بھی آپ کے چہرےپر جھریاں نہیں بنیں گی۔ اس نسخہ کو کیسے بنا نا ہے۔جس کو میری دادی جان استعمال کرتی ہوئی آئیں ہیں۔ ان کے چہرےپر ابھی بھی

کوئی جھریاں نہیں ہیں۔ اس نسخہ کوبنانے کےلیے آپ کو تین سے چار عدد بادام چاہیے ہوں گے۔ بادا م کو پیس کر اس کاپاؤڈر بنا لیں ۔ دوسرے نمبر جو چیز چاہیے ہوگی وہ دھنیا ہے۔ دھنیا لے کر اس کو اچھی طرح سے دھو لیں۔ تاکہ اس پر سے گندگی دور ہوجائے۔ اس کو اچھی طرح سے پیس کر اسکا پیسٹ بنالیں۔ اس کےبعد اب آپ نے ایک چائے کا چمچ بادام کا پاؤڈر لینا ہے۔ اور اس میں ایک چائے کا چمچ دھنیا کا پیسٹ لینا ہے۔جو دھنیا کا پیسٹ بنایا ہے۔ آپ نے تازہ دھنیا لیناہے۔ اور اس کو مکس کرکے اس کا پیسٹ بنالیں۔ تیسری چیز جوآپ نے شامل کرنی ہے۔ وہ ایک سے دو چائے کے چمچ دہی کے شامل کرنے ہیں۔ ان تمام اجزاء کو اچھے سے مکس کرلیں ۔ یہ دہی کی چٹنی کی طرح بن جائےگا۔ لیکن یہ ایسا نہیں ہوگا۔ اب اس کواستعمال کیسے کرنا ہے؟ آپ نے ایک کاٹن بال لینی ہے۔ آپ نے کاٹن بال کی مدد سے اس پیسٹ کو اپنے چہرے پر اپلائی کرناہے۔ اور اس کے بعد پندرہ منٹ کےلیے چھوڑ دیں۔ جب یہ خشک ہوجائے تو آپ اپنے چہرے کو سادے پانی سے دھو لیں۔اس نسخہ کو آپ نے روزانہ استعمال کرنا ہے۔ اور آپ ہفتے میں ایک سے دو بار بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ آپ اس ماسک کو اپنے جو ڈارک

سرکلز بن جاتے ہیں۔ اس کو ختم کرنے کے لیے بھی یا آنکھوں کےسائیڈ میں رینکلز بن جاتے ہیں۔ اس کو ختم کرنے کےلیے استعمال کرسکتے ہیں۔ یہ ا یک زبردست نسخہ ہے۔ یہ اینٹی ایجنگ آلمنڈ کوری اینڈر کریم ہے۔ جو بہت ہی بیسٹ ہے ۔ ہرقسم کی سکن کےلیے سوئٹ ایبل ہے۔ ڈارئی سکن ہے یا آئلی سکن ہے ۔ یہ بہت ہی زبردست رہے گی۔ یہ آپ کو نیچرل گلو دیتا ہے۔ آپ کی سکن پر ایسی چمک آتی ہے کہ آپ خود بھی یقین نہیں کریں گے ۔ اور یہ آپ کے فائن لائنز اور رینکلز کو ختم کرتا ہے۔ یہ آپ کی سکن کو نورش کرتا ہے۔ ہائیڈریٹ کرتا ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں اپنی اسکن کی ٹون کو بہتر بنائیں ۔ آپ نے کرنا کیا ہے؟ آپ نےبادا م لینے ہیں۔ اس کو پانی میں بھگو کررات بھر کےلیے رکھ دیں۔اس کو کھانے سے آپ کو اس سے بہت فائدے حاصل ہوں گے۔ کیونکہ اس میں وٹامن ای اور بہت سے دوسرے اینٹی آکسیڈینٹس بادا م میں موجود ہوتے ہیں۔ جو فری ریڈیکلز ہوتے ہیں۔ اس کو ختم کرتے ہیں۔ جس سے آپ کی سکن فریش رہتی ہے۔ اور آپ کی ایجنگ پرسیس کو روکتی ہے۔ اگرآپ عمر سے زیادہ لگ رہے ہیں۔ تو اس کے استعمال سے آپ جوان نظر آئیں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *