پیاس کم کیوں لگتی ہے ؟

آج آپ کوبتائیں گے کہ جن لوگوں کو پیاس نہیں لگتی ۔ تو وہ لوگ پانی کم پیتے ہیں۔ اس طرح پانی کم پینے کی وجہ سے ہمیں بہت ساری بیماریاں گھیر لیتی ہیں۔ ہمارا جگر سکڑ جاتا ہے۔ اس لیے جگر کو پانی ملنابہت ضروری ہے۔ ویسے پورے جسم کو پانی کی ضرورت ہوتی ہے۔ اگر پانی نہیں پئیں گے۔ تو ہمارا جسم سکڑ جاتا

ہے۔ آپ کوبتائیں گے کہ ان لوگوں کو پیاس کیوں نہیں لگتی ؟ اس کی وجہ کیا ہے؟ کمزوری بھی ہوسکتی ہے۔ ان میں خ ون کی کمی کی وجہ سے بھی ہوسکتاہے۔ اور ہمارے جگر کا مسئلہ بھی ہوتاہے۔ جس وجہ سے ہم پانی بہت کم پیتے ہیں۔ ہمیں پانی زیادہ سے زیادہ پینا چاہیے۔ پانی نہ پینے سے ہمارے جسم میں خشکی آجاتی ہے۔ تو جب پانی استعمال کرلیتے ہیں۔ تو ہماری وہ کمی پوری ہوجاتی ہے۔ ایسے لو گوں کوچاہیے کہ وہ واک ضرورکیا کریں۔ اور پانی کا زیادہ سے زیاہ استعمال کریں۔ اور آپ کو پیاس ضرور لگے گی۔ بعض لوگوں میں قدرتی عمل ہوتا ہے کہ انکو پیاس نہیں لگتی ۔ جو پانی کم پیتے ہیں۔ تو اس نسخے کی بدولت وہ پانی زیادہ بھی پئیں گے۔ اگر کم بھی پی لیں گے تب بھی ان کو پیاس بہت زیادہ ہوتی ہے۔ اور پانی پیتے ہیں ۔ مگر ان کو بھی پیاس نہیں لگے گی۔ کیونکہ ان کے اندر ایک بیماری ہوتی ہے۔ آج ان کی بیماری دور ہوگی۔ اور ان کا جگر بھی کھل جائےگا۔ اس میں جن چیزوں کا استعمال کرنا ہے؟ وہ آپ کوبتاتے ہیں۔ اب آپ نے کیاکرنا ہے؟ آپ

نے نوشادر لے لینی ہے ۔ یہ آپ کو پنسار سے مل جائے گا۔ اس کے بعد سونٹھ کا استعمال کریں گے ۔ ادرک کی سوکھی ہوئی سونٹھ ہے۔ اگر آپ گھر میں ادرک کو سوکھاتے ہیں۔ تو اس کو سونٹھ بولتےہیں ۔ اس کے بعد ثناء مکی کے پتے آپ نے لینے ہیں۔ آپ نے ڈنڈی نہیں لینی ہے۔ اس کی مقدار آپ کوبتاتے ہیں۔ کہ آپ نے کتنی مقدار میں لینا ہے۔ اس کے بعد کالی مرچ لینی ہے ۔ یہ آپ کے کچن میں موجود ہوتی ہے۔ یہ بھی دوا کے اندر موجود ہے۔ آپ نے نوشادر تیس گرام ، سونٹھ پچاس گرام ، ثناء مکی اسی گرام اور کالی مرچ آ پ نے دس گرام لینی ہے۔ اب آپ نے کیا کرنا ہے؟ آپ نے ان کو صاف ستھرا کرکے گرینڈر کی مدد سے گرینڈ کرلیں۔ اور اس کاپاؤڈر بنالیں۔ آدھا آدھا چمچ آپ نے صبح وشام پانی کے ساتھ کھائیں ۔ اگر آپ پانی کے ساتھ دوا کو کھانا چاہتےہیں۔ تو پانی کا استعمال کریں۔ اگر دودھ کےساتھ استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ توآپ نے دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔ تو اسی طرح یہ دوا آپ کو بہت فائدہ دے گی۔ اگر آپ مرضی سے کھائیں گے ۔ کہ دودھ یا پانی کے ساتھ استعمال کریں گے تو اس سے آپ کو فائدہ نہیں ملے گا۔ انشاءاللہ! آپ کا جگر کھل جائےگا۔ اور آپ کو پیا س لگنا شروع ہوجائے گی۔ اسی طرح بچے ہیں اور ان کو پیاس کم لگتی ہے۔ ان کےلیے مقدار کم کرلیں۔ اور بچوں کو آدھی چمچ یا ایک چٹکی یا دو چٹکی دے سکتے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *