میں بد حالی کی وجہ سے بھیک مانگنے پر مجبور تھا

آج آپ کو اسم اعظم کے ایک خاص وظیفہ کے بارے میں بتائیں گے ۔ اس اسم اعظم کے جس وظیفے کےبارے میں بتانے جارہے ہیں۔ اگر کوئی اس اسم اعظم کو ایک خاص طریقے سے پڑھ کر گھر کے چاروں کونوں میں دم کرے گا۔ انشاءاللہ! اس اسم اعظم کو پڑھنے والے کو بے شمار رزق

عطا ہوگا۔ اللہ تعالیٰ کے ننانوے صفاتی ناموں میں سے اس اسم اعظم کو ایک خاص اہمیت حاصل ہے۔ خاص طور پر رمضان یا پھر کوئی بڑ ی رات ، جیسے شب برات یا شب قدر وغیرہ میں اس اسم اعظم کو پڑھنے سے بہت زیادہ ثواب ملتا ہے۔ اور رزق میں بے حساب برکت ہوتی ہے۔ اللہ کےناموں میں اللہ تعالیٰ ایک ایسی تاثیر رکھی ہے کہ ان کا پڑھنے والا ہمیشہ خوش وخرم اور آبار رہتا ہے۔ غر ض کہ اسم اعظم کے خاص وظیفے کی جتنی بھی تعریف کی جائے وہ کم ہے۔ اگر آپ بتائے گئے اسم اعظم کو ایک خاص طریقے سے پڑھیں گے ۔ انشاءاللہ! اللہ تعالیٰ آپ کو لازمی کامیابی وکامرانی عطافرمائےگا۔ اب آپ کو اسم اعظم کے وظیفے کے بارے میں بتاتے ہیں۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ آپ نے صبح کے بعد فجر کی نماز سےپہلے گھر میں ایسی جگہ بیٹھ جائیں جو گھر کے وسط میں ہو۔ اب سب سے پہلے سو

بار اسم اعظم ” یارزاق” پڑھ کر گھر کے چاروں کونوں میں دم کرنا ہے۔ ہرکونے میں سوبار توکل ہوئے چار سوبارہوگئے۔ آپ نے اس اعظم کو پڑھنا ہے۔ یہ بہت ہی نایا ب اور پیار ااسم اعظم کا وظیفہ ہے۔ انشاءاللہ! اگر آپ اس کو مکمل ایمان کی طاقت کے ساتھ کریں گے ۔ تو اللہ تعالیٰ لازمی رزق کی فراخی کرے گا۔ اور اللہ نے اپنے ناموں میں خاص ایک تاثیر رکھی ہے۔ جو اس کا یعنی اللہ تعالیٰ کے ناموں کاوظیفہ کرے گا۔ اللہ تعالیٰ اس شخص کو روز آخرت اس کی کیا خوب جزاء دے گا۔ وہ انسان تصور بھی نہیں کرسکتا ۔ اس کے علاوہ یہ گھر والا وظیفہ نہیں کرنا چاہتے ۔ یا ان کو وظیفہ کرنے میں کوئی پریشانی لاحق ہے۔ اس کا سیدھا اور آسان سا وظیفہ یہ ہے کہ وہ شخص اس اسم اعظم کو ماش یا گندم ، جو یا کسی بھی قسم کے سات دانے لے کر اور ا س کےہر دانے پر سترمرتبہ ” یا رازق” پڑھ کر کسی الماری یا اپنی جیب میں رکھ لے۔ انشاءاللہ! پورے سال ایسی برکت ہوگی۔ کہ آپ خود پورے سال لوگوں میں رزق تقسیم کریں گے ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *