ڈلیوری کے بعد پیٹ کا لٹک جا نا اور وزن کا بڑ ھ جا نا ایک مہینے میں علاج ۔ صرف ایک ماہ میں آٹھ سے دس کلو وزن کم کر یں۔

ان باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا کیونکہ یہ جو باتیں ہیں یہ باتیں آپ کو بہت ہی ز یادہ فائدہ دینے والی ہیں۔ آج میری بہنوں یعنی کہ خواتین اور لڑکیوں کے لیے بہت خاص ہے کیونکہ میں آپ کو بتاؤں گی کہ پریگنینسی اور ڈلیوری کے بعد آپ اپنے ویٹ کو کیسے کنٹرول کر سکتی ہیں

دود ھ پلانے والی ماؤں کو یہ باتیں بہت ہی زیادہ فائدہ دیں گی ۔آج آپ کو پتہ چلے گا کہ آپ نے اپنے وزن کی پیمائش کس طریقے سے کر نی ہے ڈلیوری کے بعد کیسے وزن کم کرنا ہے کون سی ٹپس کو نظر انداز نہیں کر نا ہے کہ آپ کی اور آپ کے بچے کی جو صحت ہے وہ متاثر ہو۔اور آپ کا ویٹ بھی اپنی حد میں رہے۔ حد سے نہ بڑھے۔ تو ہے نہ بہت ہی خاص باتیں اس لیے غور سے سنیے گا تا کہ بہت سی معلو ما تی باتیں آپ کو معلوم ہو سکیں تو شروع کر تے ہیں۔ آج کی باتیں ان عورتوں کے لیے ہیں جو بچے کی پیدائش کے بعد اور بچے کو دودھ پلانے کے دوران اپنا وزن کم کر نا چاہتی ہیں وہ بھی بغیر کسی ڈر کے سب سے پہلے تو آپ یہ جان لیں کہ آپ نے اپنے وزن کی پیمائش کس طرح کرنی ہے پریگنینسی قائم ہونے سے پہلےآ پ کا ویٹ کتنا تھا اور ڈلیوری کے چھ ماہ بعد آپ کا ویٹ کتنا ہے۔اس کے درمیان جو عرصہ آتا ہے مثلاً پریگنینسی کے نو ماہ بعد اور ڈلیوری کے چھ ماہ بعد ان پندرہ ماہ میں اپنے ویٹ کو مت گنیں کیونکہ اس دوران ویٹ کم یا زیادہ ہو نا معمول کی بات ہے۔ اگر آپ کو لگتا ہے کہ ڈلیوری

تک آپ کا ویٹ کافی بڑھ چکا ہے تو یہ بھی ذہن میں رکھیں کہ ڈلیوری کے وقت اگر آپ کا بچہ تین سے چار کلو کا ہے اور اس مزید ویٹ بڑھ کر پانچ کلو ہو گیا ہے۔ تو ہسپتال میں ہی پانچ کلو وزن کم ہو جا ئے گا اور اگلے ایک ہفتے میں ایک سے ڈیڑھ کلو گرام مزید فلوئیڈ بہنے سے کم ہوں گے۔تو اس طرح سے چھ سے سات کلو گرام آپ پہلے ہی ہفتے میں کم کر لیں گی لیکن آپ پھر بھی سمجھتی ہیں کہ نو مہینوں میں ویٹ کچھ زیادہ ہی بڑھ گیا ہے اور اگلے چھ مہینوں میں کم ہونےو الا نہیں اور اپنے بچے کو دودھ بھی پلاتی ہیں۔ کم از کم دو مہینوں تک ایسا کوئی کام نہ کر یں جو ویٹ کم کرنے کی پلاننگ میں آتا ہو پہلے اپنے آپ کو رکور ہو نے دیں جب آپ اچھی طرح سے صحت مند ہو جا ئیں تبھی ہی ویٹ پلان فالو کر یں جب ہماری پر یگنینسی ہوتی ہے تو ان ڈلیوری کے بعد جو چھ ماہ ہوتے ہیں یعنی کہ یہ جو پندرہ ماہ ہیں۔ ان میں آپ کا وزن کم یا زیادہ ہو سکتا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *