اپنی تنخواہ پر یہ عمل ایک بار کرکے دیکھ لیں اللہ تعالیٰ کا ایک نام 33 بار پڑھ لو کسی سے مانگنے کی ضرورت نہیں پڑھے گی خرچہ کرکے بھی انشاءاللہ رقم بچے گی

ہر گھر کے اندر یہی جھگڑا ہے کہ میر ی تنخواہ وہ پوری نہیں ہوتی یا اخراجات زیادہ ہیں۔ تنخواہ ابھی مہینہ آدھے پر ہوتا ہے تو تنخواہ ختم ہوجاتی ہے۔ تنخواہ میں کیسے اضافہ ہوگا جب ہم تنخواہ میں سے نہ کوئی صدقہ خیرات نکالتے ہیں۔ نہ ہی تنخواہ وصول کرتے وقت ہماری زبان پر کچھ کلمات ہوتے ہیں۔ ایسے لوگ ہیں

یہ عمل کرتے ہیں۔ آج تک یقین جانیے کہ ان کے منہ سے آپ نے نہیں سنیں گے کہ میری تنخواہ کم ہوگئی ہے۔ اور مساجد کے آئمہ کرام کو دیکھ لیجیے کہ یہ لمحہ فکریہ ہے کہ آٹھ آٹھ ، دس دس ہزار پر اپنی فیملی کو چلا رہے ہوتے ہیں۔ لیکن الحمد اللہ انہوں نے آج تک کہیں پر احتجاج ، کہیں پر شکوہ شکایت نہیں کی۔ ہاں اگر کیا ہے تو رب کی بارگاہ میں کیا ہے۔ یا رب کریم تو کر م فرما۔ میر ی مشکلات میں آسانیاں فرما۔ تو یہ ایک طبقہ ہےجو صبر کو قدامت ہوئی ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی تنخواہ میں برکت ہو۔ اللہ پا ک کوئی ایسی بر کت دیں کہ اخراجات کرنے کے بعد بھی کچھ بچ جائے۔ اللہ کریم بڑے ہی کریم ذات ہے وہ تو اپنے بندوں کے ساتھ محبت اور بہت پیار کا اظہار کرتا ہے میں آپ کو آج ایک وظیفہ دینے جارہا ہوں جو ایک اچھی نوکری کے لیے ہے۔ اچھی ملازمت کے لیے ہے۔ اچھی جاب کے لیے تنخواہ میں برکت کےلیے دو باتیں یادرکھیں ۔ اگر آپ تنخواہ بائی ہاتھ لیتے ہیں۔ تو لیتے وقت یہ عمل کیا کریں ایک بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھیں اور ساتھ میں

سورت الکوثر یہ پڑھا کریں۔ کم از کم ایک ایک مرتبہ یہ دو چیزیں پڑھا کریں۔ اگر آپ بینک سے چیک لیتے ہیں۔ تو پھر بھی اپنا پیسے لینے سے پہلے ایک مرتبہ بسم اللہ پڑھا کریں۔ اور ساتھ میں سورت الکوثر شریف کو ایک مرتبہ ضرور پڑھا کریں۔ یہ ایک عمل زندگی بھر جاری رکھیں ۔ کسی سے کوئی لینا ہے پھر بھی پڑھنا ہے۔ کسی کو دینا ہے یہ ایسی چیزیں ہیں جس کی وجہ سے اللہ پا ک آپ ک رزق میں برکت فردیتے ہیں۔ اب آپ کو اللہ پا ک کا ایک ایسا خاص اسم کا عمل ہے اور وہ عمل کیا ہے کہ آپ نے سب سے پہلے گیارہ مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنا ہے۔ پھر اللہ کریم کا یہ نام “یا باسط،یاباسط، یاباسط” ، یہ عمل آپ نے تین سو تینتس مرتبہ پڑھناہے اور پھر گیارہ مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنا ہے۔ یہ عمل کب کرنا ہے جب آپ تنخواہ لے چکے ہیں۔ اور گھر آچکے ہیں اور پڑھ کر اس تنخواہ پر آپ پھونک ماردیں۔ انشاءاللہ عزوجل میرا اللہ کریم آپ کو بہت کچھ عطا فرمائے گا۔ آپ کی سوچ سے بھی سے اوپر جائے گا۔ اور مالک کریم کے کرم سے آپ کے رزق میں دولت ، کاروبار میں خیروبرکت کا نزول ہوگا۔ اور ایسی جگہوں سے روزی اور رزق عطا فرمائیں گے۔ اللہ کے فضل وکر م سے آپ کے دین دنیا کے اندر خیر وبرکت کا نزول ہوگا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *