سورۃ مو منون کا وظیفہ کر یں۔ کان کا درد اور ہر قسم کی تکلیف سے چھٹکارا ۔

اگر کسی بھائی کے کان میں کسی قسم کا درد ہے یا کوئی تکلیف ہے انشاء اللہ آپ کے پاس قرآنی سورۃ کا ایک روحانی وظیفہ لے کر آیا ہوں انشاء اللہ اس پر عمل کرنے سے اپنے فضل و کرم سے آپ پر کر م فر ما ئے گا اور کان کی ہر قسم کی تکلیف اور درد ختم ہو جا ئے گا ان وظائف میں سے بھی جو خاص

وظیفہ ہے وہ میں نے آپ کو بتا دیا ہے کہ کان کے درد یا کان کی کسی بھی قسم کی تکلیف کے لیے یہ بڑا مجرب عمل ہے انشاء اللہ آپ کیجئے گا بہت فائدہ ہو گا سورۃ مو منون کا یہ نام کیوں رکھا گیا اس کی وجہ کیا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اس سورۃ میں اللہ نے مو منوں کی اوصاف خوبیاں اور شان اور ان کے اچھے اعمال کے بدلے مو منوں کو اللہ کی طرف انعام و اکرام اجر و ثواب ملنا ہے اس کا ذکر ہے اس صورت کو اس وجہ سے سورۃ مو منون کہا گیا ہے اور اس نام سے اس کو وابستہ گیا ہے اب اس حوالے سے ایک آیت بھی سن لیں حضرت عائشہ صدیقہ ؓ آپ کی بار گاہ ِ اقدس میں حضرتِ نبی پاک ﷺ کے کچھ صحابہ نے عرضی پیش کی کہ اے ام المو منین شفقت فر ما ئیے اور ارشاد فر ما ئیے کہ حضور ﷺ کے اخلاقِ مبارکہ کیا تھے آ پ کن اخلاق کے مالک تھے تو ام المو منین حضرت عائشہ صدیقہ ؓ آپ فر ما تی ہیں۔ کہ کیا تم لوگوں نے قرآن نہیں پڑھا ؟ کیا تم نے قرآنِ مجید کی

سورۃ سورۃ المو منون کی تلاوت نہیں کی؟ عرض کی ہم نے کی ہے تو حضرت عائشہ ؓ نے فر ما یا پھر سے کرو جب صحابہ کرام نے پھر سے کی سورۃ المو منون کی ابتدائی آیات سے لے کر تقریباً دس آیات پڑھ لیں نا تو حضرت عائشہ صدیقہ ؓ آپ نے فر ما یا کہ نبی پاک ﷺ کے اخلاق ِ طیبہ موجود ہیں۔ تو یہ تھا سورۃ المو منون کا تھوڑا سا ذکر۔ اب اس کے وظا ئف سماعت فر ما ئیں ۔کان میں درد یا تکلیف کے لیے بڑا مجرب عمل ہے اس کے بعد آخر میں بتا ؤں گا۔ اس سے بہت ہی زیادہ فائدہ ہو گا آپ کو۔ کان میں درد یا تکلیف کی شکا یت ہے تو اس درد یا تکلیف سے دوری کے لیے سورۃ المو منون کی آخری چار آیات اس کو تین بار پڑھ کر مریض کے کان میں پھونک دینا ہے کسی بھی طرح کی تکلیف ہو فوراً ٹھیک ہو جا ئے گی یہ آیات ہیں سورۃ المو منون کی آخری چار آیات ۔ ان آیات کے پڑھنے سے انشاء اللہ جو کان کا درد ہے وہ دور ہو جا تا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ اس تکلیف سے ہر قسم کی بیماری جو ہے کان کی وہ بھی دور ہو جا ئے گی۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *