جمعرات اور جمعہ اللہ کا ایک نام پڑھ لو چند دنوں میں پیسہ ہی پیسہ آجائیگا لکھ لیں

پیارے آقاﷺ کا فرمان برکت شان ہے جو مجھ جمعہ کے دن اور رات میں سو مرتبہ درود پاک پڑھیں اللہ تعالیٰ اس کی سو حاجتیں پوری فرمائے گا ۔ستر حاجات آخر ت اور تیس دنیا کی ۔اللہ کریم ایک فرشتہ مقرر فرما دے گا جو اس درود پاک کو میری قبر میں یوں پہنچائے گا جیسے تمہیں تحائف پیش کیے جاتے ہیں بے شک

میرا علم میرے وصال کے بعد ویسا ہی ہوگا جیسا کے میری حیات میں ہے ۔ غفلت نیکیوں سے دور کردیتی ہے اللہ تعالیٰ نے ہمیں دنیا میں بے شمار نعمتیں عطاء فرمائیں ۔ماں باپ کیلئے اولاد بھی نعمت کسی بھی دنیاوی نعمت میں ضرورت سے زیادہ مشغولیت باعث غفلت اور نقصان کا باعث ہے ۔ اللہ تعالیٰ قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے اے ایمان والوں تمہارے نہ تمہاری اولاد کوئی چیزتمہیں اللہ تعالیٰ کے ذکر سے غافل نہ کردے جو ایسا کرے تو وہ نقصان میں ہے ۔اللہ تعالیٰ نے اگر آپ کو رزق حلال عطاء فرمایا ہے تو اپنا اس رزق میں سے اللہ تعالیٰ کی راہ میں خرچ کریں زکٰوۃ ادا کریں اور اپنے مال سے زکٰوۃ نکالیں اللہ تعالیٰ آپ کا حامی وناصر ہوگا ۔ فرمان مصطفیٰ ﷺ ہے جس نے اپنے مال کی زکٰوۃ ادا کردی اللہ تعالیٰ نے اس سے شر کو دور کردیا ۔ جو رزق کی خواہش رکھتے ہیں جو یہ چاہتے ہیں کہ ان کا کاروبار رات ورات بڑھ جائے جمعرات اور جمعہ کے ایسے دن ہیں اس میں دعائیں قبول ہوتی ہے ۔آپ نے پہلے تو جمعرات اور جمعہ کی درمیانی

رات میں کوشش کریں اس عمل کو کریں اگر نہیں کرسکتے تو جمعرات کے دن اور جمعہ کے دن آپ نے اللہ تعالیٰ کا صرف ایک نام کو پڑھ لینا ہے اس نام کی برکتیں آپ اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے کہ کیسے اللہ تعالیٰ نے آپ کو اتنا عطاء کردیا ہے ۔ سب سے پہلے آپ نے جمعرات کے دن سورۃ اخلاص کو آپ نے دس بار پڑھنا ہے جب دس بار پڑھ لیں پھر سجدے میں سر رکھ لینا ہے پھر 100بار یا وھابُ کو لگاتار پڑھنا ہے سب سے پہلے نیت یہ کرلینی ہے یا باری تعالیٰ میں رزق کی زیادتی چاہتا ہوں اور میری تمام مرادیں پوری ہوجائیں اس لیے میں یہ عمل کررہی یا کررہا ہوں۔جب وظیفہ مکمل ہوجائے تو اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں گر گراکر اپنی حاجت بھی طلب کرلینی ہے دعا بھی کرلینی ہےانشاء اللہ آپ کی یہ حاجت ضرور پوری ہوجائیگی ۔ آپ کے گھر میں رحمت وبرکت ہوگی اور پریشانیاں اللہ تعالیٰ کے حکم سے دور ہوجائینگی ۔آپ اپنی زندگی میں پانچ وقت نماز لازمی کرلیں ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *