جائے نماز پر بیٹھ کر یہ درود پڑھنا شروع کر دیں

اگر ہم معاشرے میں نظر دوڑائیں تو ہر بندہ مالی مشکلات سے پریشان نظر آتا ہے ہر کوئی کسی نہ کسی غم میں مبتلا ہے کسی کو گھر یلو الجھنوں کی پریشانی ہے کسی کو کاروبار بندش کا غم ہے کسی کو جادو کھائے جا رہا ہے اور کسی کو جسمانی بیماریوں نے نڈھال کر رکھا ہے لہٰذا آج بہت ہی قیمتی تحفہ یعنی نا ممکن کو

ممکن بنانے والا عمل لے کر آیا ہوں جو آپ کی ان تمام قسم کی مشکلات کو دور فر ما دے گا۔ اور آپ کو ہر قسم کے مسئلے مسائل میں اللہ پاک کی مدد حاصل ہو گی۔ بلکہ ان لوگوں کو مشاہدات اور تجربات بھی کر وں گا آپ کے رشتہ میں رکاوٹ ہو یا اولاد کا نہ ہونا یا پھر پسند کی شادی کا مسئلہ ہو یا محبوب کو حاصل ہو یا جادو بندش ختم کر نا ہو یا اپنا ذاتی گھر حاصل کر نا ہو روز روز کی لڑائی کا مسئلہ شوہر کی بات نہ ما ننا محبت نہ کر نا اور دیگر مسائل کے حل کے لیے یہ عمل بہت ہی زیادہ مجرب ہے بہت ہی پیارا عمل ہے جس عمل کے کرنے سے ان تمام قسم کے مسائل سے آپ چھٹکارا حاصل کر سکتے ہیں انشاء اللہ آج تک جس نے بھی کیا تیر نشانے سے خطا نہیں کیا ایک لڑکی نے شادی کے لیے کیا تھا۔ اس پر بندش تھی تو اس نے یہ عمل کیا اس عمل کے کرنے کا نتیجہ یہ نکلا کہ وہ بندش کرنے والی یا کرنے والی تباہ برباد ہو گیا یا ہو گئی ایک لڑکی کے رشتے نہیں آتے تھے۔ اس نے کیا تو اس کے رشتوں کی لائن لگ گئی ایک

صاحب کا کاروبار نہیں چلتا تھا تو اس نے اپنے کاروبار کی ترقی کے لیے یہ وظیفہ کیا تو اس کے کاروبار میں ایسی ترقی پیدا ہوئی کہ وہ حیران رہ گیا۔ اس سب کے آگے میں آپ کو بتا تا چلوں کہ ایک صاحبہ پر جادو ٹونہ تھا۔ اس نے اس عمل کو کیا تو وہ اس جادو ٹونے سے باہر نکل آئی اور ہر قسم کے جادو ٹونے سے نجات حاصل کر لیا۔ ایک لڑکی بیمار تھی اس کے پیٹ میں رسو لیاں تھیں وہ خود ہی غائب ہو گئیں جیسے وہ تھیں ہی نہیں جس جس نے جس مقصد کے لیے کیا وہ پورا ہوا خاص طور پر یہ عمل محبوب کے لیے بہت ہی زیادہ اثر والا ما نا جا تا ہے ۔ جو لوگ اپنا قیمتی پیسہ عاملوں پر لگا چکے ہیں اور اپنا تمام پیسہ ضائع کر چکے ہیں تو وہ لوگ اس عمل کو لازماً کر یں۔ عمل بہت ہی کامیاب ہے۔ وظیفہ چو نکہ اسلامی ہدایت کا نام ہے تو اس کے لیے نماز کی پابند بہت ضروری ہے۔ اگر نماز کی پابندی کر تے ہیں تو اس سے آپ کو ہی فائدہ ہوگا ۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو اس وظیفہ کا پورا فائدہ ہو۔ تو ہماری باتوں کو غور سے سنیے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *