اپنے رستے کی رکاوٹیں اور پریشانی دور کرو، یقینی کامیا بی آپ کا مقدر بنے گی،جان ومال میں برکتیں اور دکھ ختم ہوں گے !!! انشاءاللہ رحمت ِ حق کے دروازے آ پ پر کھل جائیں

آج کچھ خاص وظائف کے بارے میں بیان کرنا ہے کچھ خاص تسبیحات بیان کرنی ہیں۔ ہمارے وہ بہن بھائی جو ناکامیوں سے تنگ آچکے ہیں۔ یا مشکلات کا شکا رہیں۔ ان کو فتح یابی نہیں ملتی ہے۔ جس کام میں ہاتھ ڈالتے ہیں۔ اس کام میں رکاوٹ ہوتی ہے۔ جو پریشانیاں اور رکاوٹیں آتی ہیں۔ باوجو د اس کے ان میں

ذہنی صلاحیت ہوتی ہے۔ ان کا جو ہنر ہوتا ہے اس کی جو قابلیت ہوتی ہے۔ وہ اس قابل ہوتی ہے کہ جو بھی کام کریں اس میں کامیا بی ملے۔ لیکن بعض اوقات بدقسمتی ان کے آڑے ہاتھ آجاتی ہے۔ انسان کوشش بھی کرتاہے لیکن ان کو کامیابی نہیں ملتی ہے۔ جہاں قدم رکھتا ہے وہاں ناکامی ملتی ہے۔ جہاں بھی امید باندھ کر جاتا ہے وہاں سے ناکامی ملتی ہے۔ تو جب ایسی صورتحال ہوتو لوگ مایوسی کا شکا ر ہوجاتے ہیں۔ وہ لوگ احسا س کمتر ی کا شکا ر ہوجاتےہیں۔ تو اس حوالے سے ان کی زندگی بہت سی مشکلا ت کا سامنا کرتی ہے۔ تو اس حوالے سے کچھ خاص وظائف بیان کرنے ہیں۔ انشاءاللہ آپ کے معاملات بہت جلدبہتر ہوں گے۔ آپ کی زندگی مثبت انداز میں گزرے گی۔ آپ کوکامیابی بھی ملے گی۔ اگر آپ کی زندگی میں ناکامیاں ہیں۔ توانشاءاللہ اس وظیفہ کی بدولت آپ کو کامیابی ملے گی۔ سب سے پہلے آپ نے نماز باجماعت کی پابند ی کرنی ہے۔ ہر وقت باوضو رہنا ہے۔ اور جب بھی گھر سے نکلیں تو باوضو ہو کر نکلیں ۔ اس کےبعد آپ نے نماز عشا ء کے بعد تین سو ساٹھ مرتبہ

“یامالک” اور صبح کی نماز کے بعد تین سو ساٹھ مرتبہ “یا مجید” کو روزانہ کی بنیادپر پڑھنا ہے۔ ان دونوں عمل میں آپ نے گیارہ گیارہ مرتبہ اول وآخر درود پاک پڑھنا ہے۔ کوشش کریں کہ آپ نے یہ عمل آپ نے روزانہ کی بنیاد پر کرنا ہے۔ اور اس عمل کو ایک سو بیس دن کےلیے کرنا ہے۔ اس عمل کو ایک سو بیس دن کے لیے پڑھیں ۔ انشاءاللہ رحمت ِ حق کے دروازے کھل جائیں گے۔ باعزت رزق بھی ملے گا اور رزق میں برکت ہوگی۔ اور دل ودماغ میں ناامید ی کی بیماری یا مایوسی کی بیماری ہے وہ انشاءاللہ دل سے نکل جائےگی۔ تو یہ وظیفہ آپ نے لازمی کرنا ہے۔ اس کےعلاوہ آپ نے روزانہ کی بنیاد کو بنانا ہے کہ ہر روز نماز کے بعد سو مرتبہ استغفا ر پڑھنا ہے۔ وہ استغفار”استغفراللہ رب من کل ذنب واتوب علیہ ” پڑھنا ہے۔ اس کےعلاوہ آپ نے ہرنماز فجر کے بعد سورت الاعمران کی آیت ایک اور دو پڑھنی ہے۔ اور عشاء کی نماز کے بعد یہ کلمات”یااللہ ، یارزاق، یا واسع”تین سو ساٹھ مرتبہ پڑھنا ہے۔ اول وآخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھنی ہے۔ یہ عمل بلاناغہ کرناہے اس کو ہمیشہ جاری رکھیں۔ اس عمل میں کوئی قید نہیں ہے۔ انشاءاللہ رزق کے دروازے بھی کھلیں گے۔ اور جان ومال میں برکتیں ہوں گی۔ گھر میں برکتیں ہوگی۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *