ہاتھ پاؤں اور چہرہ گورا کرنے کے لئے یقینا آپ فرق محسوس کریں گے

آپ بہت ہی آسانی سے اپنے گھر پر سکن پالش کرسکتے ہیں یہ سکن پالش آپ کی سکن کو ہائیڈریٹ کرنے کے ساتھ ہی سکن کمپلیکشن کو لائٹن کر کے سکن کو برائیٹ بنائے گا یہ سکن پالش آپ کی سکن پر ایک سکن ٹریٹمنٹ کی طرح کام کرے گا اور سکن کو سافٹ سموتھ اور ہیلدی بنانے میں بہت ہی مدد کرے گا ۔اس کے لئے

آپ لوگوں کو چاہئے اولیویا کلینزنگ ملک کریم ایک پیک ،گولڈن گلو وائیٹننگ پاؤڈر ایک چوتھائی کھانے کا چمچ ،گولڈن گرل سوتھنگ لوشن ،گولڈن گرل سکن شائنر آدھا کھانے کا چمچ ،وٹامن ای کیپسول دو عدد ۔طریقہ استعمال:ایک شیشے یا پلاسٹک کی پیالی لے کر ان سب اجزاء کو اتنا مکس کیجئے کہ یہ یکجان ہوجائیں یاد رہے کہ ان کو کسی پلاسٹک کی چمچ سے ہی مکس کرنا ہے سب سے پہلے کلینزنگ ملک سے پورے چہرے اور گردن پر اچھی طرح سے مساج کرنا ہے. ہاتھوں کو گول گول گھما کر مساج کریں پندرہ منٹ تک مساج کرنے کے بعد کسی ٹشو پیپر یا فشل سپنچ کی مدد سے چہرے اور گرد ن کو صاف کرلیجئے پھر اس مکسچر کو برش کی مدد سے چہرے اورگالوں پر چہرے کے بالوں کی مخالف سمت میں لگائیں نیچے سے اوپر کی جانب اس مکسچر کو پانچ منٹ اپنے چہرے پر لگارہنے دیں اور پانچ منٹ بعد سپنچ کی مدد سے صرف گالوں پر سے یہ مکسچر ریموو کردیں اور پھر برش کی مدد سے دوبارہ یہی مکسچر گالوں پر لگائیں اور 3 منٹ تک لگارہنے دیں پھر فشل سپنچ کی مدد سے چہرے اور گردن کو صاف کر لیجئے اس طریقے سے سکن پالش کرنے سے چہرہ نہ صرف بہت گورا ہوگا ساتھ ہی ہر طرح کے داغ دھبوں سے پاک ہو گا اور چہرہ بالکل نکھر جائے گا اس میں سوتھنگ لوشن ہے یہ آپ کے چہرے کو ہر طرح کے نقصان سے بچائے گا آپ کو ڈرنا بالکل نہیں ہے اس میں پہلے سے آپ نے سوتھنگ لوشن ملانا ہے اور اس سے آپ کے چہرے کو کوئی نقصان نہیں پہنچے گا۔آپ کے ہاتھوں کے اور پاؤں کی انگلیاں اکثر بلیک ہوتی

ہیں جو کہ کسی عام لوشن سے اتنی جلدی وائٹ نہیں ہوتی ان کی سیاہی جاتے جاتے ٹائم لگتا ہے آج میں آپ کو ان کے لیے ایک کریم بنانا سکھاؤں گی جیسے آپ وائٹننگ کریم بھی کہہ سکتے ہیں اس میں اجزاء رو چیزیں جو آپ اپنے کچن سے لے سکتے ہیں یہ کریم بلیچنگ کریم کے اثرات رکھتی ہیں خوبصورت ہاتھ اور پاؤں آپ کی شخصیت کو نکھارنے میں آپ کی مدد کرتے ہیں آپ کا چہرہ بہت خوبصورت ہو لیکن آپ کے ہاتھ اور پاؤں کالے ہو تو آپ کی شخصیت ماند پڑ جاتی ہے چہرے کے ساتھ اگر ہاتھوں اور پاؤں کا بھی خیال رکھا جائے تو آپ کی خوبصورتی کو چار چاند لگ جاتے ہیں ہاتھوں کی جلد بہت حساس ہوتی ہے موسم کی تبدیلی کے ساتھ ساتھ آپ کے پاؤں اور ہاتھوں کی خوبصورتی ماند پڑ جاتی ہے ایسے میں ہمیں اپنے ہاتھوں اور پاؤں کا بھی خاص خیال رکھنا ہوگا اس کے لیے آپ روز اپنے پاؤں کے اوپر سرسوں کے تیل کی مالش کریں اور پاؤں کے تلوں پر بھی سرسوں کے تیل سے مالش کریں اس سے آپ کے پاؤں بھی خوبصورت ہو جائیں گے آپ کے پاؤں کی تھکاوٹ بھی ختم ہو جائے گی اور آپ کو نیند بھی بہت اچھی آئے گی نرم و نازک ہاتھ پاؤں بہت اچھے لگتے ہیں ہاتھوں اور پاؤں کی اکثر انگلیاں کالے ہوتی ہے اس سیاہی کو دور کرنے کے لئے میں آج آپ کو بہت ہی آسان اور زبردست ٹوٹکا بتاؤں گی یہ میرا بھی آزمایا ہوا ہے اور آپ بھی آزمائیں اور دعاؤں میں یاد رکھیں۔بنانے کا طریقہ:آپ نے ایک پیالی میں دو چمچ میٹھا سوڈا کھانے کا سوڈا لینا ہے اور ایک عدد لیموں لینا ہے اب اس لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ سوڈے میں نچوڑ دینا ہے ان دونوں کا اچھے سے مکسچر بنا لیں اس کریم کو اپنے ہاتھوں کی انگلیوں اور پاؤں کے انگلیوں پر لگا کر ہلکے ہاتھوں سے مساج کریں پھر اس کو کچھ دیر لگا رہنے اور پھر اپنے ہاتھوں اور پاؤں کو دھو لیں یاد رکھیں کہ یہ اپنے فیس پر نہیں لگانا اس سے آپ کا فیس خراب بھی ہو سکتا ہے یہ صرف ہاتھوں کے لئے ہے اس سے آپ کے ہاتھ پاؤں صاف ستھرے ہو جائیں گے۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *