گم شُد ہ چیز جب نہ مل رہی ہو تو

آپ کو گم شدہ چیز ملنے کےلیے وظیفہ بتانے جا رہے ہیں کہ آپ کی کوئی چیز گم ہو گئی ہے مثلاً کہ مو بائل ہے۔ جیو لری ہے ۔ یا کوئی بھی چیز آپ کی گم ہو گئی ہے یا گھر میں کہیں آپ نے رکھی ہے آپ کو مل نہیں رہی اور آپ کو یقین ہے کہ وہ چیز میرے پاس نہیں ہے ۔ گم ایسی ہوئی کہ ملنے کے چانس

بھی نہیں ہیں آپ کو۔ تو اس وقت یہ عمل کر یں انشاء اللہ اس عمل کےکرنے سے آپ کو وہ چیز مل جائے گی۔ ایک سے لے کر تین دن کے اندر اندر آپ کو وہ چیز مل جائے گی ۔ چاہے وہ سونے کی انگو ٹھی ہو یا مو بائل ہو یا کوئی بھی چیز ہو جو گم ہو گئی ہو۔ وہ عمل یہ ہے۔ پارہ نمبر 29اور سورۃ المزمل کی آیت نمبر نو ۔ یہ مختصر سی آ یت نمبر نو اس کو پڑ ھنا ہے آپ نے کہ جو بھی چیز آپ کی گم ہو گئی ہے اس کے ملنے تک مسلسل اس چیز کا تصور کرتے ہوئے اس آ یت کا تسلسل کے ساتھ ورد کر نا ہے اس کو مسلسل پڑ ھتے رہنا ہے جب تک وہ چیز آپ کو نہیں ملتی۔ وہ ایک سے تین دن کے اندر وہ چیز آپ کو مل جائے گی۔ آپ اس کے لیے کہ مسلسل چوبیس گھنٹے بلکہ جیسے ہی آپ کو ٹائم ملے اور جیسے ہی آپ کو فرصت ہو یا آپ کے پاس فری ٹائم ہو تو آپ یہ آیت پڑ ھ سکتے

ہیں۔ انشاء اللہ اس آیت کی برکت سے جو بھی چیز آپ کی گم ہو گئی ہے وہ چیز آپ کو مل جائے گی۔ وہ چیز خود بخود آپ کے سامنے آ جائے گی۔ یا جس کسی کو بھی ملے گی آپ کی وہ گم شد ہ چیز تو وہ انسان ، وہ بندہ، وہ بندی، وہ آ دمی، وہ عورت خود ہی آپ کے سامنے آ جائے گا اور اس کے پاس آپ کی گم شدہ چیز ہو گی۔ انشاء اللہ۔ اور یہ عمل آزمودہ ہے۔ کئی لوگو ں نے آ ز مایا ہے۔ انشاء اللہ آپ بھی اس پر عمل کر یں تو آپ کی پریشانی بھی انشاء اللہ ختم ہو جائے گی۔ تو کسی چیز کا گم ہو جا نا یہ بھی ایک پریشانی ہے ۔ انسان کے لیے ایک مصیبت سے کم نہیں تو اس سلسلہ میں بتا رہے ہیں کہ کوئی بھی پریشانی آ جائے تو اس پریشانی کو لے کر بیٹھ جانا اور اس پریشانی کو لے کر رونا ۔ اس پریشانی کو حل کرنے کا حل نہیں ہے۔ اس پریشانی کو اللہ کے سامنے رکھیں تو اللہ تعالیٰ کو ئی نہ کوئی ایسا عمل ، ایسا وظیفہ آ پ ک سامنے لے آ ئے گا۔ کہ جس کے کرنے سے وہ پریشانی آپ کی دور ہو جائے گی۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *