1 روپیہ پر ایک بار پڑھیں جس نے یہ عمل کیا کروڑ پتی بن گیا دولت میں غیب سے اضافہ ہوگا حدیث سے ثابت شدہ عمل

آج کاوظیفہ ایسا ہے جو کہ عملیا ت میں سے تحفہ ہے۔ کہ رزق یا آپ کی دولت بے تحاشہ اضافہ ایک ایسا آسان عمل ، ایسی آیت کا بتائیں گے جو کہ چھوٹی سی ہے ہر مسلمان کو یاد ہے۔ایک چھوٹی سی آیت ہے جو کہ ہربندے کو یا د ہوتی ہے۔ اس کا ایسا زبردست اثر ہے یہ بات حدیث سے ثابت ہے لیکن یہ عام روایت

کی بات نہیں ہے۔ آپ اس عمل کو کریں آپ کی دولت اور رزق میں بے تحاشہ اضافہ ہوگا۔ آپ کی دولت میں اضافہ ہوجائے گا ۔ آپ حیران ہوجائیں گے۔ کہ کیسی برکت ہوگئی ہے۔ یہ ایک زبردست عمل ہے۔ اس عمل کو بتانے سے پہلے یہ بات کرنا ضروری ہے کہ آپ کو عمل سمجھ میں آجائے۔ اگر آپ اس بات پر عمل نہیں کریں گے تو آپ کو عمل کی بھی سمجھ نہیں آئےگی۔ ایک آدمی کے پاس ایک لاکھ ہے اور دوسرے آدمی کےپاس ایک ہزار روپے ہے۔ جس آدمی کے پاس ایک لاکھ روپے ہے اس کے پیسے میں برکت نہیں ہے اورجس آدمی کے پاس ایک ہزار روپے ہے اس کےپیسوں میں اللہ رب العزت نے برکت نازل کی ہوئی ہے۔ میں یہ آپ کو مثال کے طور پر بتا رہا ہوں کہ اس آدمی کے ہزار روپے میں اللہ نے برکت نازل کی ہوئی ہے۔ اس کے پیسے میں برکت دی ہوئی ہے۔ لیکن جس کے پاس ایک لاکھ روپے ہے اس کے پاس کوئی برکت نہیں ہے۔ اب رزلٹ کیا نکلے گا کہ جس آدمی کے پاس ایک لاکھ روپے ہےوہ جلد ختم ہوجائے گا۔ کیونکہ اس کی کوئی بھی تمنا اور خواہش پوری نہیں ہوگی۔ اور نہ اس میں برکت ہوگی کیونکہ اس میں برکت نہیں ہے۔ وہ ایک لاکھ روپے اس ایک ہزار روپے سے بھی جلدی ختم ہوجائے گا۔ اور

جس بندے کے پاس ایک ہزار روپے ہے اس کے پیسے میں اللہ پا ک نے برکت نازل فرمائی ہوئی ہے۔ اور یقین کریں وہ نہ جلد ی ختم ہوگا وہ ان پیسوں اس شخص کی بہت ساری خواہشات بھی پوری ہوں گی۔ اور اس میں برکت ہوتی رہے گی ۔ اس بات کرنے کا مقصد یہ ہے کہ برکت کا بتا نا ہے کہ اصل بات برکت کی ہے ۔ آج کے وظیفے میں برکت کا تذکرہ ہے۔ اگر آپ تھوڑے پیسے ہیں لیکن ان میں برکت کا ہونا لازمی ہے۔ اللہ تعالیٰ اس مال میں برکت نازل فرماتا ہے۔ اس عمل کوکرنے سے اللہ پا ک اس مال میں برکت نازل فرماتا ہے۔ تو جس رزق میں برکت ہوتی ہے تو اس میں بہت سے فائد ے ہوتے ہیں۔ اس عمل میں یہ ہے کہ جب بھی آپ کوئی چیز خریدیں یا بیچیں ، پیسے لیں تو سب سے پہلے “بسم اللہ ” لازمی پڑھیں۔ چاہے ایک روپے ہو یا دوروپے ہو اس پر پھونک ماردیں۔ نوٹ پر دم کردیں۔ اور اس کوآگے کسی کو دے دیں۔ یا لیتے وقت بسم اللہ پڑھیں۔ صرف آپ نے “بسم اللہ ” کو پڑھنا ہے۔ آپ یقین کریں اس سے آپ کے پیسے میں اتنی برکت ہوگی ۔ کہ آپ کا پیسے میں برکت کبھی ختم نہ ہوگی۔ یہ ایک زبردست عمل ہے آپ کرکے دیکھیں ۔ آپ کو بہت فائد ہ ہوگا۔ میں یقین سے کہتا ہوں ۔ اگر آپ پورے یقین اور کامل اعتقا د کے ساتھ اس عمل کو کریں گے۔ کرنا کیا ہے صرف بسم اللہ پڑھنی ہے ۔ یہ عمل کرلیا کریں۔ پھر اللہ پا ک کی طرف سے برکت کا نزول دیکھیں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *