ذوالقعد ہ کا چاند دیکھ کر اپنے بچوں کو دم کریں

آج جو وظیفہ آپ کو بتانے جار ہے ہیں۔ ذیقعد شریف کا ایک بہت ہی خاص عمل ہے۔ اسلامی مہینے جتنے بھی ہیں ۔ جو بندہ اسلامی مہینوں کا چاند دیکھ کر پہلے دن کا چاند دیکھ کر جو بھی دعا مانگتا ہے۔ جو بھی دعاکرتا ہے ۔ اس کی دعا فوراً قبول ہوجاتی ہے۔ اسلامی مہینے جتنے بھی ہیں۔ ہر اسلامی مہینے کے پہلے دن کا چاند

دیکھ کر جو بھی آپ دعا کریں گے ۔ جو بھی آپ کی حاجت ہوگی۔ آپ اللہ تعالیٰ سے مانگیں گے ۔ تو آپ کی دعا فوراً قبول ہوجائےگی۔ اتنی برکت ہے پہلے دن کے چاند کی۔ ذیقعد کا مہینہ بھی ہماری زندگیوںمیں طلوع ہونے والا ہے۔ اگر کسی مسلمان بھائی کی یہ حاجت ہو کہ اس نے حج کے لیے جانا ہے۔ کیونکہ اس سے اگلا مہینہ ذی الحج کا ہے۔ ذہ الحج میں جو لوگ ہیں۔ مکہ مکرمہ میں حج اداکرنے کےلیے جاتے ہیں۔ جو ہر صاحب استطاعت پر زندگی میں ایک بار فرض ہے۔ حدیث شریف آپ کو بتاتے ہیں کہ جس کا مفہوم یہ ہے کہ ہرمسلمان مرد اور عورت پر صاحب استطاعت پر زندگی میں ایک مرتبہ حج کرنا فرض ہے۔ اگر استطاعت رکھتا ہے۔ اس کو چاہیے کہ ایک مرتبہ ضرور حج کرے ۔ ورنہ گن اہ ہوگا۔ اگر استطاعت نہیں رکھتا تو اللہ تعالیٰ سے دعا کرے یا اللہ کریم ! تو اپنے کرم سے اپنے گھر کی حاضری نصیب فرما۔ میں حج کرنا چاہتا ہوں۔ مجھے حج کی سعادت سے مالا مال فرما۔ حج کرنا یہ پیسوں کی بات نہیں ہوتی۔ جو بندہ سمجھتا ہے کہ یا رب العلمین بہت سارے پیسے دے کہ حج کرآئیں۔ ان کو یہ دعا کرنی چاہیے جب تیر ی طرف سے اور تیرے محبوب کی طرف سے بلاوا آئےگا۔ انشاءاللہ! ہم حج کرنے ضرو ر جائیں

گے۔ بات پیسوں کی نہیں ہوتی۔ جب اللہ اور اس کے محبوب کا بلاو ا آجائے تو پھر پیسوں کا بھی اللہ تعالیٰ انتظام کردیتے ہیں۔ اس لیے کسی مسلمان بھائی کی یہ حاجت ہو کہ وہ حج کرنا چاہتاہے اور اسی سال کاغذات سارے مکمل ہیں۔ ڈاکومینٹ سارے مکمل ہیں۔ صرف اور صرف انتظار اس بات کا ہے کہ کب جو ہے اللہ او اس کے رسول کی طرف سے بلاوا آئے۔ اور ہم حج کے لیے جائیں ۔ یہ خواہش رکھتے ہیں۔ انشاءاللہ ! یہ دعا ضرور کریں۔ ذیقعد کا چاند دیکھ کر یہ بھی خواہش آپ کی پوری ہوسکتی ہے۔ آپ کو وظیفہ کا بتاتے ہیں۔ کہ آپ نے ذیقعد کا چاند دیکھ کر ایک تو آپ نے یہ وظیفہ کرناہے ۔ اور ساتھ اپنے بچوں کو دم بھی کرناہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے جو ہیں۔ وہ ساری زندگی کسی کی محتاجی میں نہ آئیں۔ ان کے رزق میں تنگی نہ ہو۔ غربت نہ ہو۔ ساری زندگی خوشحالی میں گزارے۔ اللہ تعالیٰ کا خاص کرم ہو۔ تو آپ نے ذیقعد کا چاند دیکھ کر آپ نے اپنے بچوں کو دم بھی کرنا ہے۔ اور ساتھ یہ وظیفہ بھی کرنا ہے۔ آپ نے اس طرح کرنا ہے کہ چاند نظرآجائے اور چاند کی خبر آجائے تو آپ نے اول وآخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے۔ اور درمیان کے اندر ” سورت القدر” کو اکیس مرتبہ پڑھنا ہے۔ اور اپنے بچوں کو دم بھی کرنا ہے۔ اور ساتھ ایک سو مرتبہ ” استغفار” بھی پڑھنا ہے۔ انشاءاللہ!ساری زندگی آپ کے بچے کسی کے محتاج نہیں ہوں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *