بار بار پیشاب آنا جریان قبض لیکوریا پیشاب کے بعد قطروں کا گرنا تیسرے دن مکمل شفاء

جسم سے پیشاب کا اخراج بہت اہمیت رکھتا ہے کیونکہ گردے اضافی پانی اور کچرے کو خون سے فلٹر کرتا ہے اور اسے مثانے میں منتقل کردیتا ہے۔ہر ایک فرد روزانہ چار سے چھ بار پیشاب کرتا ہے اور چار گھنٹے کے اندر ایک چکر لگ ہی جاتا ہے۔اگر ہر کچھ دیر بعد ہی پیشاب آنے لگے تو یہ معمول کی بات نہیں

ہوتی۔اگر ایسا ہورہا ہے تو اس کی وجوہات یہ ہوسکتی ہیں۔اگر آپ زیادہ مقدار میں پانی پینا شروع کردیں تو آپ کو واش روم کے چکر بھی زیادہ لگانے پڑتے ہیں۔ اور اگر کچھ زیادہ ہی چکر لگ رہے ہیں، تو دیکھیں آپ کتنا پانی پی رہے ہیں، عام طور پر زیادہ پانی پینے کے نتیجے میں جسم میں نمکیات کی کمی ہونے لگتی ہے جس کا عندیہ پیشاب کی بالکل شفاف رنگت سے بھی ہوتی ہے، جو بتدریج صحت کے لیے خطرہ ثابت ہوسکتا ہے، تو اس کا ایک آسان حل بہت زیادہ کی جگہ مناسب مقدار میں پانی پینا ہے۔آج ہم جوآپ کو ریمڈی بتائیں گے جو معدے کے امراض ،مثانے کی کمزوری ، پیشاب کے بعد بھی قطروں کا گرتے رہنا، جریان، خواتین لیکوریا اور رہم کے پٹھوں کی کمزوری جیسی خطرناک بیماریوں میں مبتلا ہیں ایسے افراد اس آسان ریمڈی کو چند دن استعمال کریں انشاء اللہ تمام امراض یقینی شفاء ملے گی اس نسخے کی خاص بات یہ ہے اس کو ہر عمر ہر مزاج کے لوگ استعمال کرسکتے ہیں ہائی بلیڈ پریشر اور شوگر کے مریضوں کیلئے بھی کوئی مسئلہ نہیں وہ بھی استعمال کرسکتے ہیں بناتے ہیں بہت آسان لیکن اثردار ہوم ریمڈی ۔تھوڑی سی محنت سے آپ اس کو فری بھی بناسکتے ہیں نہیں تو چالیس پچاس روپے میں یہ نسخہ تیار

ہوجائیگا اس کیلئے جو پہلی چیز چاہیے وہ ہے انار کے خشک چھلکے آپ ان کو چاہیں خود بھی استعمال کرلیں نہیں تو ہربل دکان سے دکان سے خشک حالت میں مل جائیں گے دوسری چیز جو لیں گے وہ کیکر کی خشک پھلیاں آپ ان کو بھی مفت خود خشک کرسکتے ہیں اگر نہیں تو ہربل دکان پر یہ بھی موجود ہوتی ہیں۔ یہ دونوں چیزیں پچیس پچیس گرام لیکر باریک پیس لیں اگر یہ سفوف پچاس گرام ہوتو اس میں 100گرام شہد ملا کر معجون بنا لیں اور کسی جار میں محفوظ کرلیں اس میں معجون کی ایک چھوٹی صبح اور ایک چھوٹی چمچ رات کو کھانے سے ایک گھنٹہ کے بعد پانی کیساتھ استعمال کریں شوگر کے مریض بغیر شہد کے اس سفوف کی آدھی چائے کی چمچ صبح شام پانی کیساتھ استعمال کریں دو دن استعمال کریں تیسرے دن واضح فرق نظر آئیگا ۔ اس علاج کے استعمال سے خاص طور پر ایسے بزرگ یا بچے جن کا پیشاب کھانسنے بھی خارج ہوجاتا ہے سوتے ہوئے یا پانی پینے سے پیشاب پر کنٹرول نہیں رہتا وہ اس علا ج کو ضرور استعمال کریں فوری فائدہ ہوگا۔ یہ معدہ کو مضبوط بناتا ہے ۔ اس میں موجود لیس دار فائبر معدے اور آنتوں کو صاف کرتا ہے ۔ معدے اور مثانے کے پٹھے مضبوط رہتے ہیں ۔ یہ نسخہ بہت ہی آسان اثردار اور آزمودہ علاج ہے ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *