اپنے شیمپو میں صرف ایک چیز شامل کریں

جب بھی بال بہت زیادہ گرنا اور جھڑنا شروع ہو جاتے ہیں تو ایسی صورتِ حال میں ان پر قابو پا نا بھی بہت زیادہ مشکل نظر آ نے لگتا ہے کیونکہ ہمارے بال اتنی زیادہ تیزی سے گرتے ہیں کہ کسی بھی لگائی جانے والی چیز کا اثر ان پر نہیں دیکھتا۔ زیادہ تر لوگ اس مسئلے سے اس لیے زیادہ پریشان ہوتے ہیں کہ

انہیں بال جھڑنے کی بنیادی وجہ پتہ نہیں ہوتی کہ جس کے نتیجے میں کئی اثر دار چیزوں کو استعمال کرنے کے باوجود بھی بال پتلے ہو کر جھڑتے رہتے ہیں۔ جب بھی ہماری صحت سے متعلق ہونے والے مسائل میں ان مسائل میں بنیادی وجوہات کے بارے میں ہمیں جان کاری نہ ہوتو کسی بھی بیماری کو مکمل طور پر ٹھیک نہیں کیا جا سکتا۔ اسی وجہ سے کسی بھی بیماری اور مسئلے کی اصل وجہ معلوم ہو جانے پر ہم ایسی چیزوں سے پرہیز کرتے ہیں اور غلط عادات کو بھی ترک کر دیتے ہیں جو کہ اس مسئلے کو پیدا کرنے کی بنیادی وجہ بنتی ہیں۔ اپنی عادات میں سدھا ر لا کر اور کچھ اثر دار گھر یلو چیزوں کو استعمال کرنے سے ہم سات دن کے اندر ہی پوری طرح سے ہی بالوں کے مسائل کو ختم کر کے بالوں کی گروتھ اور بالوں کی موٹائی میں بھی اضافہ کر سکتے ہیں۔ اور اپنی زندگی کی روٹین میں کچھ تبدیلیاں کر کے اور قدرتی چیزوں کو مسلسل استعمال کر کے مکمل طور پر جھڑ چکے بالوں کو بھی پھر سے اگا یا جاسکتا ہے اور بالوں میں آئے کمزوری کو دور کر کے

بالوں کو گھنا اور موٹا بنانے کے لیے کچھ باہر سے اپلائی کی جانے والی اثر دار چیزوں کے بارے میں جن کے کچھ ہی دن کے استعمال سے بالوں کو گھنا اور موٹا بنا یا جا سکتا ہے۔ زیادہ تر جسم میں ضروری Nutrients and Mineralsکی کمی کی وجہ سے ہی بال کمزور ہو کر بہت زیادہ جھڑنا شروع ہو جاتے ہیں کیونکہ جب اب اپنی خوراک کو غیر صحت مند کرتے ہیں تو اس سے جسم میں بالوں کو مضبوط کرنے والے تمام تراجزاء کی کمی واقع ہو جاتی ہے۔ 100میں سے 75٪ لوگ ایسے ہیں جن کے بال جسم میں ضروری Nutrientsکی کمی ہونے کی وجہ سے گر نا ہو تے ہیں اور بالوں کی بیماریاں زیادہ ہونے کی وجہ سے ڈاکٹر کے پاس بھی جاتے ہیں تو وہ اپلائی کی جانے والی چیزوں کے ساتھ میڈیسن بھی دیتے ہیں جو کہ بالوں کو مضبوط بنانے والے ضروری Nutrientsکی کمی کو پورا کر تی ہیں۔ ہمارے بالو ں کو مضبو ط بنانے والے پروٹین ، وٹامنز ، آمنو ایسڈز ، آ ئرن اور وٹامن بی جیسے ضروری Nutrientsاہم کام سر انجام دیتے ہیں۔ لیکن جب ہمارے جسم میں ان کی کمی واقع ہو جاتی ہے تو ہمارے بال گرنے لگتے ہیں اور ان Nutrientsکو بر قرار رکھنے کے لیے ایسی چیزوں ، ایسی سبزیوں کو استعمال کر کے ان کی کمی کو پورا کیا جا سکتا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *