آٹھ غذائیں جو خون کی نالیوں کو صاف کر یں۔ اور بڑے ہوئے کو لیسٹرول کا خاتمہ کرے۔

خون کی نالیوں میں گندگی یا چکنائی آجائے تو کافی پیچیدگیاں پیدا ہوجاتی ہیں،آئیے آپ کو خون کی شریانیں صاف کرنے کاطریقہ بتاتے ہیں۔اس نسخے کے استعمال سے آپ دل کی سرجری سے بچ سکتے ہیں۔لہسن کی چھلی ہوئی توڑیاں تیس عددلیموں چھلکوں سمیت پانچ عددتازہ پانی ایک لیٹرلیموں کو رات کو نمک والے پانی

میں بھگودیں اور اگلی صبح انہیں خشک کرکے ان کے ٹکڑے کریں۔لہسن اورلیموں کو اچھی طرح بلینڈ کرکے اس میں پانی ملائیںا ور اسے صرف ایک بار ابالیں اور ٹھنڈا کرلیں۔اب اس محلول کو کسی بوتل میں ڈال کر رکھ لیں۔اب تین ہفتے تک ہر روز کھانے سے قبل50ملی لیٹر اس مشروب کا پئیں۔اب آٹھ دنوں کاوقفہ دیں اور ایک بار پھر تین ہفتے تک یہ تھراپی کریں۔آپ چاہیں تو ایک سال کے اندر یہ نسخہ آزماسکتے ہیں اور اس کے استعمال کے بعد آپ کو اپنے جسم میں واضح تبدیلی محسوس ہوگی۔ جو صحت کے لیے بہت فائدہ مند ہے اور برسوں سے اس کے فوائد پر تحقیقی رپورٹس سامنے آرہی ہیں، دلیے کی شکل میں اس کا استعمال جسم کو غذائی فائبر فراہم کرتا ہے جو کہ نقصان دہ کولیسٹرول کی سطح کو کم کرتا ہے، جو کہ شریانوں کی صحت کے لیے فائدہ مند ہے۔ کولیسٹرول خون کی شریانوں کی اندرونی تہہ میں جاکر وہاں وقت گزرنے پر پلاک بناتا ہے، جو ہارٹ اٹیک یا دیگر امراض قلب کی شکل اختیار کرلیتا ہے۔پروٹین سے بھرپور دالیں بیجوں کے خاندان سے تعلق رکھتی ہیں، جن کو کھانے سے بیج جیسے فوائد ہی حاصل ہوتے ہیں، ایک طبی تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ دالوں کا استعمال شریانوں کو ہائی بلڈ پریشر

سے ہوےن والے نقصان کو ریورس کرنے میں مدد دیتا ہے، جبکہ دالوں میں چکنائی نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے اور اس میں موجود منرلز جیسے کیلشیئم، پوٹاشیم اور میگنیشم بلڈ پریشر کی سطح معمول پر رکھنے میں مدد دیتے ہیں۔ اومیگا تھری فیٹی ایسڈز کو عام طور پر دماغی صحت کے لیے فائدہ مند سمجھا جاتا ہے مگر یہ ورم کش بھی ہوتے ہیں جو دل کی صحت کو فائدہ پہنچاتے ہیں، مچھلی میں ان فیٹی ایسڈز کی مقدار کافی زیادہ ہوتی ہے جو شریانوں میں جمع ہونے والی چکنائی کی سطح کم کرنے میں مدد دیتی ہے۔گریاں بھی بند شریانوں کو کھولنے کا ایک اچھا ذریعہ ہیں کیونکہ ان سے جسم کو دل کے لیے فائدہ مند چکنائی حاصل ہوتی ہے، پستے اس حوالے سے بہترین ہے جس میں نباتاتی سٹیرولز موجود ہے جو کولیسٹرول کی سطح کم کرتا ہے۔ہلدی کو سپرفوڈ قرار دیا جاتا ہے اور پاکستان میں لگ بھگ ہر کھانے میں اس کا استعماہ وتا ہے، اس میں موجود اینٹی آکسائیڈنٹ شریانوں میں جمع ہونے والی چکنائی سے تحفظ دینے میں مدد دے سکتے ہیں، جس سے امراض قلب کا خطرہ کم ہوتا ہے۔ اگر ہمارا خ و ن ہی صاف نہیں ہےتو اس میں ہمارا ہی نقصان ہے کیونکہ اس سے ہماری صحت کبھی بھی ٹھیک نہیں رہ سکتی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *