ہڈیاں مضبوط ،چہرے پر اتنی جوانی آجائے گی

اس کو اگر سو سال کا بوڑھا بھی استعمال کرلے تو کچھ ہی دن بعد خود کو پچیس سال کا محسوس کرے گا یہ نسخہ جوانی طاقت فٹنس اور حسن کے متلاشی افراد کے لئے بہت ہی زیادہ زبردست ہے اس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ جلد بڑھاپا نہیں آتا نظر مضبوط ہوجاتی ہے اعصابی کمزور ی ختم ہوجاتی ہے کبھی

جسمانی طاقت ختم نہیں ہوتی گھٹنے جوڑ پٹھے دل و دماغ طاقت ور ہوجاتے ہیں دنیا میں سب سے جو بہترین انویسٹمنٹ ہے وہ یہ ہے کہ اپنی صحت پر خرچ کرنا جو لوگ اپنی صحت پر خرچ نہیں کرتے بلکہ اپنی خواہشات کے پیچھے بھاگتے رہتے ہیں پیسہ اکٹھا کرنے میں لگے رہتے ہیں ان کے ساتھ کیا ہوتا ہے کہ وہ تیس سے پینتیس سال کی عمر میں ہی کمزور پڑجاتے ہیں اور ایسا لگتا ہے جیسے وہ ابھی سے بوڑھے ہونا شروع ہو چکے ہیں کیونکہ انسان کی جو سوچ ہوتی ہے وہ انسان کو بوڑھا بنادیتی ہے اس لئے خوش رہا کریں کھائیں پئیں اللہ کی نعمتوں کا شکر ادا کریں انشاء اللہ کبھی بھی آپ اپنی جوانی میں بڑھاپے کو نہیں دیکھیں گے کیونکہ انسان جتنا خوش رہتا ہے وہ اتنا ہی جوان نظر آتا ہے یہ جو ریسیپی بتائی جارہی ہے اس کے لئے آپ کو چار چیزیں چاہئے ہوں گی یہ چالیس سے پچاس روپے میں مل جائیں گی بس اس کو آپ لوگ استعمال کر لیجئے جن لوگوں کے چہرے پر جھریاں پیدا ہوجاتی ہیں بال سفید ہونا شروع ہوجاتے ہیں گھٹنوں میں جوڑوں میں درد شروع ہوجاتا ہے ابھی عمر بہت ہی کم ہوتی ہے کہ انسان پہلے سے ہی بوڑھا نظر آنا شروع ہوجاتا ہے ان کے لئے یہ ریسیپی بہت ہی زیادہ خاص ہے تو اس میں سب سے پہلے آپ لوگوں کو چار چیزیں چاہئے ہوں گی جن میں پہلے نمبر پر ہے خوبانی جو کہ عام ملتی ہے یہ غذائیت کے لئے بھرپور اور صحت کے لئے بہت فائدہ مند ثابت ہوتی ہے اس سے آپ کا اندر والا نظام بہت ہی بہتر رہتا ہے آنکھوں کی صحت اچھی ہوتی ہے جگر کی سختی دور ہوتی ہے تیزابیت اور ڈکاریں ختم ہوتی ہیں اس کے بعد آپ کو چھوہارہ چاہئے ہوگا جسے ہم خشک کھجور بھی کہتے ہیں یہ گردے کو طاقت دیتا ہے بدنی تھکاوٹ کو دور کرتا ہے

حضور پاک ﷺ نے چھوہارے کے استعمال کو دل کی طاقت کے لئے تجویز فرمایا یہ دل کو طاقت دیتا ہے بدنی حرارت پیدا کرنے کے لئے چھوہارہ اور کھجور بہترین میوہ ہے اس کے بعد آپ کو شہد چاہئے ہوگا شہد جو کہ کھانے میں ہر قسم کی بیماری کے لئے شفاء ہے حدیث پاک میں بھی آتا ہے اور اس کے علاوہ شہد کو جلد پر لگانے سے بھی بے شمار فائدے حاصل ہوتے ہیں جلد کی خوبصورتی کو برقرار رکھتا ہے کیونکہ قدرت نے شہد میں ایسی خصوصیات رکھی ہے کہ وہ ہر قسم کے بیکٹیریا کو زائل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے شہد انسان کو بڑھاپے میں جلدی مبتلا نہیں ہونے دیتا اس کے بعد چوتھے نمبر پر آپ کو چاہئے ہوگا سادہ پانی اب آپ لوگوں نے کرنا یہ ہے کہ تین عدد آپ لوگوں نے خوبانیاں لینی ہیں اور ایک عدد آپ لوگوں نے چھوہارہ لینا ہے ان کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لینے ہیں اور رات کو ایک کپ پانی میں ان کو بھگو کررکھ دینا ہے پھر صبح کو آپ نے اٹھ کر کیا کرنا ہے کہ اس کپ میں جس میں آپ نے خوبانیاں اور چھوپارے بھگو کررکھے تھے اس میں آدھا چمچ شہد کا ملالینا ہے اگر سردی کا موسم ہو تو نیم گرم کرکے استعمال کرنا ہے اور اگر گرمی کا موسم ہو تو بغیر گرم کئے ہی اس کو پی لینا ہے صرف ایک ہفتہ استعمال کر کے دیکھ لیجئے آپ کو خود ہی اندازہ ہوجائے گا کہ آپ کی جوانی واپس آرہی ہے اس میں تانبا بہت زیادہ مقدار میں پایا جاتا ہے اور اس کے علاوہ ان دونوں میووں میں بہت زیادہ آئرن فولاد موجود ہوتا ہے جو کہ ہم لوگوں کو نظر تو نہیں آتا لیکن جب انسان استعمال کرتا ہے تو جب یہ اپنا اثر دکھاتا ہے اور بندے کے اندر جو تبدیلی آنا شروع ہوتی ہے وہ دیکھ کر اسے خود ہی اندازہ ہوجاتا ہے کہ واقعی ان میں کچھ رکھا گیا ہے ۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *