پہاڑ جیسی مشکلات کے لیے اللہ کی مدد آ تی آ نکھوں سے دیکھ لیں

پیارے ناظرین و سا معین !!! حالات کا مقابلہ کیسے کیا جائے؟ یعنی بعض اوقات اچانک انسان کے اوپر ایسے حالات ٹوٹ پڑتے ہیں۔ ایسی مشکلات آ جاتی ہیں۔ دکھ درد تکلیفیں آ جاتی ہیں۔ کاروبار ختم ہو جاتے ہیں۔ والدین کا سر اٹھ جاتا ہے۔ اولاد کا سر اٹھ جاتا ہے۔ کاروبار بند ہو جا تا ہے۔ چلتا ہوا کاروبار تھا۔ اچا نک

مالک نے جواب دے دیا۔ دوکانیں خالی کروا دیں۔ اس کے علاوہ بہت ساری مشکلات اور مصیبتیں آ جاتی ہیں۔ لیکن سب سے پہلا کام یہی کر یں کہ صبر کریں۔ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:اے میرے بندوں! اے میری بندیو! اے مجھے ماننے والو! اے مجھے وحدہ لاشریک کہنے والو! تمہارے اوپر حالات آ ئیں گے۔ خوشیاں بھی آ ئیں گی۔ مصیبتیں بھی آ ئیں گی ۔ تکلیفیں بھی آ ئیں گی۔ لیکن میرے اچھے بندے وہ ہیں جو تمام امور میں میرے مدد حاصل کرتے ہیں۔ صبر کرتے ہیں ۔ تو میری مدد حاصل کرو۔ صبر کے ذریعے ۔ نمبر دو۔ نماز کے ذریعے۔ جب یہ نماز پڑ ھ کر پورے مکمل اہتمام کے ساتھ اپنے مسائل کے لیے دعا کیا کریں۔ نمبر تین۔ اپنے رزق پر غور کیا کر یں۔ کہ جس سے اگر اس میں حرام شامل ہے تو سودی لین دین ہے۔ اسے ختم کر یں۔ آہستہ آہستہ ختم کر یں اور فوراً سب سے پہلا کام یہ کریں کہ تو بہ تائف ہو جا ئیں کہ اے اللہ میرا غفلت میں سودی لین دین ہو گیا ۔ تو میں اس سے توبہ تائف ہو نا چا ہتا ہوں۔ اے اللہ میں اس سے معافی حاصل کر نا چاہتا ہوں اور میں اسے مکمل ختم کر نا چاہتا ہوں۔ اسی کے ساتھ ہی مکمل اہتمام کے ساتھ۔۔ مکمل یقین کے ساتھ ۔۔ اللہ سے دعا مانگنے کے بعد سودی لین دین کو۔ اس حرام

کو ختم کر دے۔ اور خود بھی نماز پڑھیں اور اپنی اولادوں کو بھی نماز پڑھوانے کا بھی اہتمام کروائیں۔ اور سب سے بڑھ کر صدقہ خیرات دیا کریں۔ جو جسمانی بیماری ہوتی ہے ۔ یا جتنی بھی بیماریاں مشکلات ہوتی ہیں ۔ مصیبتیں ہوتی ہیں ۔ پریشانیاں ہو تی ہیں ۔ ان تمام مسائل کا حل صدقہ ہے خیرات ہے۔ انشاء اللہ اچھے اور بہتر ہوتے جائیں گے اور اس کے ساتھ چار چیزیں بتا تا ہوں۔ یہ چار کام کریں۔ اللہ کے فضل و کرم سے آپ کی تمام مشکلات چاہے وہ مالی ہوں۔ چاہے وہ جسما نی ہوں۔ چاہے وہ اولاد کی طرف سے ہوں۔ چاہے وہ دشمنی کی وجہ سے ہو۔ جیل مقدمات کی طرف سے ہو۔ اللہ کے فضل و کرم سے سب اللہ کی طرف سے ختم ہو جائیں گے۔ کر نا کیا ہے۔ فجر کی نماز کے بعد نمازِ عشاء کے بعد یا رات کو سوتے وقت یہ عمل کرنا ہے۔ اور سب سے بہتر عمل ہے ؟ وہ یا تو فجر کی نماز کے بعد کریں یا عشاء کی نماز کے بعد کریں۔ سونے سے پہلے عشاء کے بعد کریں گے تو اس کا طریقہ کار یہ ہو گا۔ دو رکعت صلوۃ حاجت اور صلوۃ توبہ ادا کرتا ہوں اللہ کے لیے ۔ آپ نے اس کے بعد پورا ایک سو مرتبہ حسبنا اللہ ونعم الو کیل۔ جو بھی مسئلہ ہو۔ اس کے دعا کریں۔ اور اس کے بعد دوبارہ سے دو رکعت صلوۃ حاجت اور صلوۃ توبہ کے ادا کریں اور اس کے بعد پورے ایک سو مرتبہ آیت ِ کریمہ پڑھیں اور دعا کریں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *