معدے کے مریضوں کےلیے خوشخبری

آپ جب بے تحاشہ کھانا کھاتے ہیں۔ جس وجہ سے معدے میں تیزابیت کا اضافہ ہوجاتاہے۔ معدے میں گیسٹرک جوس جب بھی معدے کے اندر کوئی چیز جاتی ہے۔ تومعدے فوراً اس کو ہضم کرنےکے لیے ایک خاص قسم کی رطوبت پیدا کرتا ہے۔ جسے انگلش میں گیسٹر ک جوس کہتےہیں۔ جسے عام زبان اسے آپ تیزاب

کہہ لیں۔ جو خوراک کو ہضم کرنے میں مدد دیتاہے۔ لیکن اگر آپ یہ تلی ہوئی چیزیں اور بے تکی چیزیں استعمال کرنا شروع کرتے ہیں۔ تو تیزاب مکمل طور پر ان چیزوں کو حل نہیں کرپاتا۔ جس وجہ سے یہ ہاضمے میں تیزی کے باعث یہ تیزاب معدے میں ہی رہتا ہے۔ اور معدے کے اندر جلن اور ہیٹ برن کا احساس ہوتاہے۔ا سے تیزابیت کا نام دیتے ہیں۔ بے شمار قسم کی انگریزی ادویات ہوتے ہیں۔ چھوٹے چھوٹے ٹوٹکے ہوتے ہیں۔ انگریزی ادویات سے وقتی طور پر تیزابیت کا خطرہ ٹل جاتاہے۔ لیکن اس کا مستقل علاج نہیں ہے۔ آج جو نسخہ آپ کو بتائیں گے۔ یہ معدے کی تیزابیت کو ہمیشہ کےلیے ٹھیک کردے گا۔ آپ کےجسم میں جو ہاضمہ کا سسٹم ہےاس کو ٹھیک کردےگا۔ یہ نسخہ ہاضمہ میں بھی مددگار ہے۔ اور معدے کی تیزابیت، جلن اور معدے کے اندر جو ہلکے پھلکے زخم ہوجاتے ہیں۔ معدے کا منہ سوج جاتا ہے۔ خوراک اند رجاتی ہے۔ ایسامحسوس ہوتی ہے۔ جیسے کوئی لوہے کی چیز اندر چلی گئی ہو۔ آپ کونسخہ کےبارے میں بتاتے ہیں۔ آ پ نے سب سے پہلے آپ

نے خشک آملہ لیناہے۔ یہ پنسار سے آسانی سے مل جائےگی۔ اس کے ساتھ جو دوسری چیز ضرورت ہے۔ وہ ہے ملٹھی۔ یہ آپ کو پنسار سے مل جاتی ہے۔ اس کے بعدتیسری چیز ہے مصری۔ اسکےبعد آپ کو فلفل دراز چاہیےہوگی۔ اور چوتھے نمبر آپ کو خشک دھنیا چاہیے ہوگا۔ جو ہم عام سالن وغیرہ میں ڈالتےہیں۔ آپ نے خشک آملہ ایک سو پچیس گرام، ملٹھی سو گرام، مصری سوگرام ، فلفل درازپچاس گرام اور خشک دھنیا بھی پچاس گر ام لینا ہے۔ یہ پانچوں چیزوں جس مقدار میں بتایا ہے اتنی مقدار میں لے لیں۔ اب ان پانچوں چیزوں کو کسی گرینڈر میں یا کسی ہمام دستہ یا چٹووٹا میں پیس لیں۔ اس کا سفوف بنالیں۔ اس کا باریک سفوف بنانا ہے۔ کسی ائیر ٹائیٹ جا ر میں محفوظ کرکے رکھ لیں۔ اس کے استعمال کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے کھانے کے پندرہ منٹ بعد ایک چائے کا چمچ پانی کے ساتھ لے لیناہے۔ صبح وشام لے لیناہے۔ رات کے کھانے کےبعد آپ نے ایک چائے کا چمچ پانی کے ساتھ لیناہے۔او رصبح کھانے کے آدھے گھنٹے بعد آپ نے پانی کے ساتھ ایک چائے کا چمچ لے لیناہے۔ یہ انتہائی آسان او ر سادہ سا نسخہ ہے۔ یہ کتنے دن استعمال کرناہے؟ یہ پندرہ دن استعمال کرلیں۔ انشاءاللہ!تیزابیت جڑ سے ختم ہوجائےگی۔ آپ کے معدے کے جتنے بھی مسائل ہوں گے وہ بھی ختم ہوجائیں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *