عرق گلاب میں یہ انمول دانے ملا کر لگا لیں

آج آپ کو رنگ گورا کرنے کی ایک زبردست نسخہ کا بتائیں گے ۔ یہ صرف تین دن کا چیلنج ہے۔ عرق گلاب یہ انمول سفید دانے ملا کر اپنے چہرے پر لگا لیں ۔ آپ کارنگ اتنی تیزی سے گورا ہوگا۔ کہ آپ خود بھی حیران رہ جائیں گے ۔ اس کو بنانےکا طریقہ بتاتےہیں۔ اس کو بنانے کےلیےسب سے پہلےآپ ایک

شیشے کی صاف پیالی لے لیں۔ اور اس میں سفید لوبیا ڈال دیں۔ دو چمچ سفید لوبیہ کےڈال دیں۔ یہ زبردست سکن وائیٹنگ اجزاء ہے۔ آپ کو مارکیٹ سے آسانی سےمل جائے گی۔ یہ بہت اچھی چیز ہے۔ اب آپ اس میں اتنا عرق گلاب ڈالیں ۔ یہ جو دانے ہیں وہ عرق گلاب میں ڈوب جائیں۔ یعنی آپ نے ان کو عرق گلاب میں بھگو دینے ہیں۔ عرق گلاب کا استعمال کرنے سے اس نسخہ کی افادیت بڑ ھ جائےگی۔ اب اس پیالی کو دو سے تین گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔ دو سے تین گھنٹے کےبعد اب آپ ان دونوں اجزاء کو گرینڈکرلیں۔ یہ ایک پیسٹ سابن جائےگا۔ یہ ایک فائن پیسٹ تیار ہے۔ اب اس میں آدھا چمچ خالص بیسن ڈال دیں۔ بیسن ملاوٹ والا نہ ہو۔ ورنہ اچھا رزلٹ نہیں ملےگا۔ ا س کے بعد ایک لیموں لےلیں۔ اور اس درمیان سے کاٹ لیں۔ اور آدھا لیموں کا رس پیالی میں نچوڑ دیں۔ پھر چمچ کی مدد ان تمام

اجزاء کو خوب مکس کریں۔ بیسن اور لیموں کا رس یہ سکن کے لیے بہت مفید اجزاء ہیں۔ سکن کو وائیٹ بناتے ہیں۔ یہ اچھی طرح سے مکس کریں۔ یہ نسخہ تیار ہوجائے گی۔ اس کو استعمال کیسے کرنا ہے؟ اس نسخہ کو لگانے کا طریقہ یہ ہے کہ یہ جو مکسچر تیارکیاہے۔ اس کو آپ اپنے چہرے پر لگالیں۔ اور اچھے سے مساج کریں۔ اپنے ہاتھوں پر ، اپنے گردن پر ، اپنے بازؤں پر بھی اپلائی کرسکتے ہیں۔ یہ بہت ہی اچھی چیز ہے۔ سکن کا جو کالا پن ہوتا ہے اس کوفوری ختم کرتا ہے۔ اس میں موجود تمام اجزاء ایسے ہیں۔ جو بنا کسی سائیڈ ایفیکٹ آپ کی رنگت کو فئیر بنائیں گے۔ پھر جب اس کی مساج کرلیں۔ تو اس کو بیس منٹ کےلیے لگا رہنے دیں۔ پھر رگڑ رگڑ کر اتار لیں۔ آپ دیکھیں گے کہ کتنا اچھا رنگ آیا ہے۔ اس نسخہ کو ہفتے میں ایک سے دو مرتبہ ضرور استعمال کریں۔ آپ کا رنگ ہمیشہ چمکتا اور دمکتا رہے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *