صرف 8 د ن میں گرمی دور کرنے کا آسان گھریلو نسخہ

چونکہ آج کل گرمیوں کا موسم ہے۔ اور ویسے بھی اس دفعہ بہت زیادہ گرمی پڑرہی ہے۔ آپ جانتے ہیں کہ گرمی سے بچاؤ نہ کیاجائے تو یہ جان لیوا بھی ثابت ہوسکتی ہے۔ ویسے تو سبھی جانتے ہیں کہ گرمی کےموسم میں زیادہ سے زیادہ پانی کا استعمال کرنا چاہیے۔ صرف پانی سے پیٹ نہیں بھرتا۔ اس لیے کھانا

کھانا بھی ضروری ہے۔ مگر گرمی کےموسم میں بھوک بالکل نہیں لگتی ۔ جس سے انسان جسمانی طور پر کمزور ہوجاتا ہے۔ جبکہ دوسری طرف گرمی کی وجہ سے بہت سا پسینہ آتا ہے۔ وہیں پسینےکی شکل میں انسانی جسم کا بہت ساپانی ضائع ہوجاتا ہے۔ پسینے کی وجہ سے ضائع ہونے والے نمکیات کو پور اکرنے کےلیے دوپہر کے کھانے میں سلاد کے طور پر پیاز کو باریک کاٹ کر اس پر نمک ڈال کر استعمال کریں۔ تو اس سے آپ کے ضائع ہونے والے نمکیات کی کمی کو دور کیا جاسکتا ہے۔ لیکن یہ کوئی گرمی کو مکمل دور کرنے کا حل نہیں ہے۔ ویسے تو اور بھی بہت سے نسخے ہیں۔ یا ٹوٹکے ہیں۔ جو گرمی کو دورکرتےہیں۔ لیکن آج آپ کو ایک بہت ہی آسان سانسخہ لے کر آئے ہیں۔ جس کے صرف آٹھ دن مسلسل استعمال سے گرمی کا نا م ونشان مٹ جاتا ہے۔ جتنی مرضی گرمی ہو۔ جس میں مردوعورت

دونوں شامل ہیں۔ انہوں نے یہ نسخہ استعمال کیا ہوگا۔ انشاءاللہ! وہ گرمی سے محفوظ رہے گا۔ نسخہ نوٹ فرمالیں۔ بازا ر سے کسی بھی اچھے پنسار سے ایک پاؤ اسپغول ثابت لے لیں۔ ایک اسپغول کا چھلکا ہوتا ہے۔ بلکہ ثابت اسپغول لینا ہے۔ روزانہ رات کے وقت تیس گرام اسپغول ثابت لے کر پانی یا پھر دودھ میں ڈال دیں۔ دودھ یا پانی اس مقدار میں ہونا چاہیے۔ کہ تیس گرام اسپغول اس میں ڈوب جائے۔ اب اس کو رات بھر کےلیے ٹھنڈی جگہ پر رکھ دیں۔ اس کی ترکیب نوٹ کرلیں۔ صبح اٹھ کر ناشتہ کرنے سے پہلے کم ازکم ایک سے دو گھنٹے قبل اس محلول کو اچھی طرح پھینٹ کر پی لیں۔ اسپغول کو پینے کے فوراً بعد ناشتہ نہ کریں۔ بلکہ کم سے کم ایک سے ڈیڑھ گھنٹے بعد ناشتہ کرلیں۔ اس نسخہ کو کم سے کم آٹھ دن تک مسلسل استعمال کرنا ہے۔ اورآٹھ دن بعد آپ خود میں حیرت انگیز طورتبدیلی محسوس کریں گے ۔ اس کا کوئی سائیڈایفیکٹ نہیں ہے۔ اور نہ اس میں کوئی وقت کی قید ہے۔ جب مرضی چاہیں استعمال کرسکتے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *