خواتین کے رحم باہر نکل آنے کا علاج رحم شرم گاہ سے باہر کیوں نکل آتا ہے؟

رحم کے گرنے کی وجوہات کیا ہوتی ہیں اس کے علاج کے بارے میں آپ کو بتائیں گے ۔بہت سی خواتین رحم کے گرنے کا مرض کا شکار ہوتی ہیں جس کیوجہ سے بہت زیادہ تکلیف ہوتی ہے طبیعت میں بہت زیادہ بے چینی ہوتی ہے ۔ خواتین کے اندر ایسٹروجن ہارمون ہوتا ہے اس کی کمی کیوجہ سے خواتین کے

اندر رحم کے گرنے کا مسئلہ ہوجاتا ہے ۔ جو عورتوں کے رحم کے عضلات ہوتے ہیں وہ ڈھیلے ہوجاتے ہیں کمزوری ہوجاتی ہے جس کیوجہ سے رحم مضبوطی سے نہیں پکڑ پاتے جس کیوجہ سے خواتین کا رحم اندام نہانی تک آجاتا ہے رحم کے گرنے کی تین وجوہات ہوتی ہیں ۔ پہلی وجہ یہ ہے کہ رحم اندام نہانی کے اوپر آجاتا ہے اس کی دوسری وجہ یہ ہے کہ اس میں رحم تھوڑا سا اور زیادہ نیچے آجاتا ہے ۔ اس میں تیسری وجہ یہ ہے کہ رحم اندام نہانی کے بلکل ساتھ باہر آجاتا ہے بعض دفعہ ہاتھ کیساتھ اوپر کرتے ہیں۔ بہت ہی اہم مسئلہ ہے اس میں بہت زیادہ بے آرامی خواتین کے اندر ہوجاتی ہے جس کیوجہ سے وہ نہ تو اچھی طرح بیٹھ سکتی ہیں نہ چل سکتی ہیں بہت زیادہ تکلیف ہوتی ہے۔ جن خواتین کے بار بار حمل ضائع ہونے کیوجہ سے یا پیدائش کے وقت بچے کا وزن زیادہ ہوتا کھینچنے کیوجہ سے رحم اپنی جگہ سے ہٹ جاتی یا عضلات کو چھوڑ دیتی ہے ۔اس میں بعض دفعہ رحم کے اندر خ ون کے پریشر کیوجہ سے بھی رحم گرنے کا مسئلہ ہوجاتا

ہے ۔ جن خواتین کو رسولیوں کا مسئلہ ہوتا ہے ۔ رحم کے اندر پانی کےتھیلیوں کا مسئلہ ہوجاتا یا رسولیوں کا مسئلہ ہوجاتا ہے ان خواتین میں بھی رحم کے گرنے کا مسئلہ ہوجاتا ہے ۔قبض میں زور لگانے کیوجہ سے بھی رحم کے گرنے کا مسئلہ ہوسکتا ہے۔ڈیلیوری کے بعد خواتین ریسٹ نہیں کرتیں وزنی کام کرتی ہیں بلکل سکون نہیں کیا تو ان کو بھی رحم کے گرنے کا مسئلہ ہوجاتا ہے۔ پیٹ کے نچلے حصے میں بہت زیادہ دباؤ او ربہت زیادہ بھراؤ ہوجاتا ہے ۔ان کو مینسز بھی گند کے ساتھ آتے ہیں۔ ہارمونز بھی اچھی طرح کام نہیں کرتا اس کا بہترین بتائیں گے کہ جس سے آپ کے رحم کے گرنے کا مسئلہ ختم ہوجائیگا۔آپ نے سیپیا30 لینی ہے اور اس کے تین تین قطرے آدھا گھونٹ پانی کے اندر ڈال کر دن میں تین دفعہ استعمال کرنا ہے ۔ اگر خواتین کو رحم گر گیا اور بہت زیادہ دباؤ ہے ۔اس کے علاوہ آپ نے کلکیریا فاس200لینی ہے اس کے آپ نے تین تین قطرے آدھا گھونٹ پانی کے اندر ڈال کر دن میں ایک دفعہ استعمال کرنا ہے ۔یہ آپ نے میڈیسن دو ہفتے تک استعمال کریں انشاء اللہ آفاقہ ہوگا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *