خدا کی قسم یہ عمل آج ہی کرلودولت میں اضافہ راتوں رات امیر ہونے کا راز پوچھیں گے

رزق ایک ایسی نعمت ہے جس کی تقسیم کا اختیار و ذمہ مالکِ کائنات نے اپنے پاس رکھا ہے کوئی شک نہیں کہ وہ ہر انسان کو طیؔب و طاہر اور پاک رزق عطا فرماتا ہے اور اس رزق میں اضافہ و فراخی کے مواقع بھی بخشتا ہے اکثر انسانوں کی فطرت ہے کہ وہ یہ بھول جاتے ہیں کہ رزق کا وعدہ رب تعالٰی

کی ذات نے کر رکھا ہے۔ لہٰذا وہ ہماری قسمت میں لکھا گیا دانہ پانی تقدیر کے مطابق ضرور عطا فرماتا ہے تاہم کچھ لوگ توکؔل اوریقین کی کمی کا شکار ہو کر قبل از وقت، ضرورت سے زیادہ طلب کرتے یا لالچ کا شکار ہو کر بعض اوقات ناجائز و حرام ذرائع کے استعمال سے اپنا حلال کا رزق بھی کھو دیتے ہیں مزید جاننے کے لیے نیچے کلک کریں اللہ تعالیٰ اور اس کے حبیب ﷺ نے ہمیں رزقِ حلال کی طلب، کمانے کا طریقہ، تجارت اور کاروبار کے مکمل اصول سکھائے اور بتائے ہیں یہ اٹل حقیقت ہے کہ جب تک ہم اسلامی حدود اورشرعی تعلیمات کے مطابق ملازمت، کاروبار اور تجارت کرتے ہیں تب تک سب کچھ ٹھیک رہتا ہے جب ہم شرعی حدود سے تجاوز اور احکام الٰہی کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوتے ہیں تو رزق میں سے برکت اٹھنا شروع ہو جاتی ہے اور یوں بڑی بڑی فیکٹریوں اور کارخانوں کے

مالک بھی بھکاری بن جایا کرتے ہیں۔آج کا وظیفہ جو آپ کو بتائیں گے یہ وظیفہ ایسا ہے اگر آپ غربت کا شکار ہیں تو آپ کو بہت زیادہ دولت آجائیگی ۔محلے والے پریشان ہوجائیں گے کہ اس کا راز کیا ہے کہ آپ اتنے امیر کیسے بن گئے ۔ یہ وظیفہ جس نے بھی کیا وہ بہت زیادہ تنگیوں سے آزاد ہوگیا۔آپ نے کرنا کچھ یوں ہے کہ کسی بھی دن بعد نماز عشاء ویسے یہ تہجد کے وقت کا وظیفہ ہے لیکن اس وقت نہیں کر سکتے ہیں تو آپ عشاء کے وقت بھی کرسکتے ہیں لیکن سب سے افضل تہجد کے وقت ہے یہ گیارہ دن کا عمل ہے ۔اتنا زبردست اسکا فائدہ ہے اگر آپ مجبوری کیوجہ عشاء کے وقت آپ نے بسم اللہ الرحمٰن الرحیم یا صمد بسم اللہ الرحمٰن الرحیم یہ آپ نے 666مرتبہ ایک اکٹھا ایک سمجھ کر پڑھنا ہے ۔جو لوگ رزق کی خاطر راتوں کی جاگتے ہیں اور دن کو لیٹ اٹھتے ہیں ان کو چاہیے کہ وہ اگر روزی میں برکت چاہتے ہیں تو رات کو جلدی سو جایا کریں اور صبح جلد اٹھ کر نماز ادا کیا کریں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *